ثاقب باکسر کی ہلاکت کیخلاف احتجاجی ریلی آئی آئی چندریگر روڈ پہنچ گئی

ثاقب باکسر کی ہلاکت کیخلاف احتجاجی ریلی آئی آئی چندریگر روڈ پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز سے مبینہ مقابلے میں ثاقب باکسر کی ہلاکت کیخلاف فٹبال ہاوس لیاری سے نکالی گئی، احتجاجی ریلی کے شرکا آئی آئی چندریگر روڈ پہنچ گئے ہیں۔ جس کے بعد نہ صرف آئی آئی چندریگر روڈپر ٹریفک بری…

بلدیہ ٹاون میں رینجرز کی کارروائی ،13 ملزمان گرفتار، ہتھیار برآمد

بلدیہ ٹاون میں رینجرز کی کارروائی ،13 ملزمان گرفتار، ہتھیار برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں پاکستان رینجرز نے کارروائی کے دوران تیرہ ملزمان کو گرفتار کرکے مختلف اقسام کے 39 ہتھیار برآمد کرلئے۔ حکام کے مطابق پاکستان رینجرز کی بھاری نفری نے بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون کی…

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات، 6 افراد جاں بحق

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات، 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلدیہ اتحاد ٹان میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا اور تیرہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر مختلف اقسام کے ہتھیار، پولیس وردیاں اور…

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک اور صدر نیشنل بینک کی تقرریاں چیلنج

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک اور صدر نیشنل بینک کی تقرریاں چیلنج

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بنک اور صدر نیشنل بنک کی تقرریاں چیلنج کر دی گئی ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے اسد نامی شخص نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ سابقہ حکومت نے مالی بیضابطگیاں چھپانے…

پاکستان سٹیل دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

پاکستان سٹیل دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹیل دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی۔ وزیر خزانہ کو خط میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نگران دور میں منظور ہونے والے 11 ارب روپے نہ ملے تو ادارہ بند کرنا پڑے گا۔ وزیر خزانہ کو لکھے گئے…

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 جولائی کو کراچی میں ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 جولائی کو کراچی میں ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی رمضان المبارک کے چاند کی شرعی اعتبار سے رویت اور عدم رویت کے بارے میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 جولائی کو کراچی میں ہو گا۔ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں…

آل پاکستان انڈر 17 قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کے لئے سندھ کی ٹیم کا اعلان قائد اعظم کرکٹ ٹرافی سندھ کی ٹیم آج روانہ ہو گی

کراچی : پاکستان اکیڈمی اسپورٹس سوشل ویلفیئر بورڈ کے زیر اہتمام آل پاکستان انڈر 17 قائد اعظم کرکٹ ٹرافی 2013ء کے لئے اورنگزیب سلطان کرکٹ اکیڈمی انڈر 17 کرکٹ ٹیم سندھ کی نمائندگی کرے گی۔ ٹیم کے کوچ معراج الحق، منیجر سعید…

سندھ نیٹ بال کی ٹیم نیشنل گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی اسلام آباد میں کھیلے جانے والے 32 ویں نیشنل گیمز میں سندھ نیٹ بال کی ٹیم نے اپنے سخت حریف پنجاب نیٹ بال کی ٹیم کو ایک اعصاب شکن مقابلے کے بعد 29-23سے شکست دیکر 32 ویں نیشنل گیمز کے سیمی…

کراچی : بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری، شہری اذیت کا شکار

کراچی : بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری، شہری اذیت کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ چھٹی کے روز بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں سخت کوفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کے ای ایس سی کی روایتی بے حسی برقرار چھٹی کے روز بھی کئی…

کراچی : سٹیل ٹان میں پولیس مقابلہ، ایک زخمی ڈاکو گرفتار، 2 فرار

کراچی : سٹیل ٹان میں پولیس مقابلہ، ایک زخمی ڈاکو گرفتار، 2 فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سٹیل ٹان میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دو ڈاکو فرار ہو گئے۔ گلشن حدید فیز ون میں علی الصبح پولیس نے دکان پر ڈکیتی کی واردات…

کراچی : بلدیہ اتحاد ٹان میں رینجرز کا آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی : بلدیہ اتحاد ٹان میں رینجرز کا آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے، دوسری طرف بلدیہ اتحاد ٹان میں رینجرز کا ٹاگٹڈ آپریشن جاری ہے، متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ شہر قائد میں تشدد…

کراچی میں آج فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد ہلاک

کراچی میں آج فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد ہلاک

کراچی جیوڈیسک) کراچی میں آج فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس کی کارروائیوں کے دوران مبینہ پولیس مقابلوں میں دو افراد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹان کے علاقے قصبہ کالونی میں پہاڑی سے ایک شخص…

کراچی : پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی : پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا، جبکہ پولیس مقابلے کے دوران بھی دو ملزمان کوزخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق شیرشاہ میں پنکھا ہوٹل کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک…

کراچی : موسم جزوی طور پر ابر آلو د، رات میں بارش کا امکان

کراچی : موسم جزوی طور پر ابر آلو د، رات میں بارش کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلو درہنے کے ساتھ رات میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد ہلاک، خاتون سمیت 9 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد ہلاک، خاتون سمیت 9 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک جبکہ خاتون سمیت 9 افراد کو زخمی کر دیا گیا۔ سرجانی ٹاون میں فائرنگ کر کے مذہبی جماعت کے کارکن عاطف کو قتل کردیا گیا۔ نیو کراچی بلال…

پہلا میچ ساحل محمڈن کلب اور الجمہوریہ فٹ بال کلب جبکہ دوسرا میچ ینگ اتحاد کورنگی اور موسیٰ الیون کے مابین ہوگا

کراچی : ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کے عظیم شخصیت سنیٹر محسن صدیقی شہید امن نمائشی فٹ بال فیسٹیول میچ 5 جولائی 2013 ء بروز جمعہ الجمہوریہ فٹ بال گرائونڈ لانڈھی پر کھیلے جائیں گے جس میں دو نمائشی…

سندھ میں گرمی کم ہو گئی، پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

سندھ میں گرمی کم ہو گئی، پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ملک میں کہیں مون سون بارشیں ہیں تو کہیں بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ آج بھی پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔ تاہم خیبر پختون خوا میں بادلوں نے محض اپنی جھلک دکھانے پر اکتفا کیا۔ سندھ…

کراچی میں پالتو جانوروں کا شو، خطرناک جانور بھی بچوں کے ساتھ موجود

کراچی میں پالتو جانوروں کا شو، خطرناک جانور بھی بچوں کے ساتھ موجود

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اب تک آپ نے کئی فیشن شو دیکھے ہوں گے مگر آج ذرائع کی نمائندہ عمیمہ ملک آپ کو پالتو جانوروں کا دلچسپ شو دکھائیں گی، جہاں پرندوں سمیت خطرناک رینگنے والے جانور بھی بچوں کے دوست بنے رہے۔…

پشاور : سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 14 جاں بحق

پشاور : سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 14 جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) کے علاقے بڈھ بیر میں تھانے کے قریب دھماکے میں بچوں سمیت 14 جاں بحق، متعدد زخمی، 8 گاڑیاں تباہ، پولیس کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں سیکیورٹی…

الطاف کے گھر پر چھاپے کیخلاف متحدہ کا برطانوی قونصلیٹ کے باہر مظاہرہ

الطاف کے گھر پر چھاپے کیخلاف متحدہ کا برطانوی قونصلیٹ کے باہر مظاہرہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماں نے کراچی میں برطانوی قونصلیٹ کے باہرمظاہرہ کیا۔برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ لندن پولیس عمران فاروق قتل کیس کی آزادانہ تحقیقات کر رہی ہے۔ انفرادی مقدمات پر تبصرہ برطانوی حکومت کی پالیسی نہیں۔…

کراچی : قتل وغارت گری میں 100 فیصد اضافہ، ہیومن رائٹس کمیشن

کراچی : قتل وغارت گری میں 100 فیصد اضافہ، ہیومن رائٹس کمیشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قتل وغارت گری کے واقعات میں سو فیصد اضافہ ہو گیا۔ رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں تقریبا ڈیڑھ ہزار افراد قتل کر دیئے گئے۔ گزشتہ سال اسی عرصے میں ساڑھے سات سو افراد لقمہ اجل بنے…

کراچی : اورنگی ٹاون دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی

کراچی : اورنگی ٹاون دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے، اورنگی ٹاون ساڑھے گیارہ میں دو گروپوں میں تصادم کے دوران دستی بم حملے اور فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ اور دستی بم کے دھماکے سیعلاقے میں خوف…

کراچی: مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک، چار زخمی

کراچی: مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک، چار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جان کی بازی ہارگئے۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی میں فائیو ایف میں عبدالستار نامی شخص کی لاش ملی، مقتول کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے تھا،دوسری جانب…

ایم کیو ایم کا کراچی میں برطانوی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ایم کیو ایم کا کراچی میں برطانوی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم کے راہنماں پارلیمنٹیرین نے برطانوی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اس موقع پر مظاہرین نے قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کے حق میں نعرے لگائے۔ مظاہرین میں سینیٹرز، ارکان قومی اور صوبائی…