کراچی پاکستا ن کے تمام مسائل کی وجہ نصاف پر مخصوص طبقات کی اجارہ داری اورعام انسان کی انصاف سے محرومی ہے جس کی وجہ سے پیدا ہونے والی مایوسی نے ملک میں معاشی بدحالی کے ساتھ دہشتگردی اور عسکریت پسندی کو…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کے پاس اسلحہ، منشیات، موبائل فون کی اطلاع پر آپریشن کیا جا رہا ہے، سینٹرل جیل کو 200 سے زیادہ رینجرز اہل کاروں نے گھیرے میں لے لیا ہے۔ سینٹرل جیل میں قیدیوں کی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نیپا کے قریب رہائشی اپارٹمنٹس کی پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ جس کے باعث 5 گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق رہائشی اپارٹمنٹ کی پارکنگ میں کھڑی یہ گاڑیاں ایک ٹریننگ سینٹر…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں گینگ وار کا مطلوب ملزم ثاقب باکسر ہلاک ہو گیا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ لیاری میں پولیس اور…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیئے گئے۔ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے…
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے دعوی کیا ہے کہ وہ کراچی کے امن و امان کو بہتربنائیں گے ۔اکیو ایم کے قائد الطاف حسین سے بار بار ہڑتال کی کال نہ دیا کریں۔ فیصل سبزواری کا کہنا…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قتل وغارت کا سلسلہ جاری ہے دہشت گردوں نے آج بھی خاتون سمیت آٹھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ فائرنگ کے واقعات میں دس افراد زخمی بھی ہوئے۔ کھارادر کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں سزا پانے والے ملزم شاہ رخ جتوئی کو جعلی نام سے فرار کرانے میں مدد دینے والے ملزم سہیل احمد کی پانچ لاکھ کی ضمانت منظور کرلی۔ شاہ زیب قتل کیس…
کراچی (جیوڈیسسک) کراچی روپے اور ڈالر کے درمیان ریس میں ڈالر کی ایک اور جیت، آج انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر پہلی بار 99 روپے کی سطح عبور کر گیا اورپہلی بار 99 روپے 66 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔انٹر…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ سزا موت کے منتظر قیدیوں کی سزا پر عملدرآمد صدر پاکستان نے روک رکھا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ہائی کورٹ بار کی زیر سماعت درخواست کا وفاق کی جانب سے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان آئی ایم ایف کو رواں مالی سال کی آخری ادائیگی آج کرے گا، چھبیس کروڑ اکتالیس لاکھ ڈالر قرض کی قسط کی مد میں ادا کئے جائیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو آج…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی بنیادی شرح سود میں کمی کے بعد قومی بچت کی سکیموں میں بھی دس سے تیس بیسز پوائنٹس کمی کا امکان ہے۔ رواں مانیٹری پالیسی میں پچاس بیسز پوائنٹس کمی کی گئی جس کے باعث قومی بچت کی جاری…
کراچی(جیودیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 1000 روپے کی کمی ہو ئی جس کے بعدسونے کی فی تولہ قیمت 46 ہزار 550 روپے فی تولہ ہوگئی، سونے کی 10 گرام قیمت میں 857 روپے کی کمی اور 10 گرام…
کراچی(جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کا کہنا ہے کہ ماضی کی تلخیوں کے باوجود اپوزیشن کو تنگ نہیں کیا جبکہ قائد حزب اختلاف فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ فرینڈلی اپوزیشن نہیں ہیں لیکن دشمنی پر مبنی اپوزیشن کی سیاست بھی…
کراچی : اُسامہ اسپورٹس فٹ بال کلب شاہ فیصل ٹائون کی جانب سے انڈر 16فٹ بال چمپئن شب کی فاتح کراچی انڈر16 فٹ بال ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں انڈر 16 کراچی فٹ بال ٹیم کے تمام…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی افزائش کے سیزن میں پابندی کے باوجود مچھلیوں اور جھینگوں کا شکار جاری ہے۔ بااثر افراد شکار کی سرپرستی کررہے ہیں جبکہ دوسری جانب ایکسپورٹ ایوارڈ جیتنے والی کمپنیاں بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہی ہیں۔ افزائش کے…
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ بھتا نہ دینے پر گینگ وار کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاپانی کار ڈیلرکی ہلاکت قابل نذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی کے مطابق کراچی میں بدنام زمانہ گینگ وار کے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقیکھارادر کھجور گلی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کھارادر کے علاقے کھجور گلی میں 6 موٹرسائیکلوں پر سوار مسلح ملزمان نے دکانوں اور اسٹاپ پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اشیا خورونوش کی طرح کی دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا گیا۔ شہر میں فی لٹر دودھ 70 روپے کے بجائے 78 سے 80 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں منافع خوروں…
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ ریلوے خود تو تباہی کا شکار ہے ہی لیکن ریلوے لائنوں کے ساتھ موجود آبادیوں میں رہنے والوں کی زندگیاں بھی داو پر لگی ہوئی ہیں۔ یہاں ذرا سی لاپرواہی انسانی جان کے ضیاع کا سبب بن جاتی ہے۔جیسے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس جسٹس مقبول باقر کے قافلے پر حملہ کرنے والے کے قریب پہنچ گئی۔ دھماکے کی جگہ سے کالعدم تنظیم کے ترانے پر مشتمل پمفلٹ بھی مل گیا۔ کراچی میں برنس روڈ پر جسٹس مقبول باقر کے قافلے پر…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق اور والد ز خمی ہو گئے۔ بلوچ کالونی کے علاقے جوہر ٹاون میں رات گئے اچانگ گھر کی چھت گر گئی۔ جس کے نتیجے میں…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتے کا مسئلہ آج کا نہیں، یہاں کے تاجر 25، 30 سال سے بھتا دے رہے ہیں۔ صوبائی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں بارہ پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی اتار چڑھا دیکھا گیا۔ ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو سے…