کراچی : مشرف کے3 نومبر کے اقدام کو آئین سے متصادم قرار دیکر مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا ملک و قوم کے مستقبل کیلئے خطرناک ہے کیونکہ ادھورا انصاف ظلم سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے اور پاکستان میں…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ نے جسٹس مقبول باقر پر حملے کی تحقیقات کیلئے دو کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم کی صدارت میں ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس میں…
کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے ریڈزون میں زیادہ تر مانیٹرنگ کیمرے کام نہیں کررہے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ججوں کو فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت کرتے ہوئے سزائے موت کے قیدیوں کی سزا…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے انچولی میں آپریشن کے خلاف ورثا نے احتجاج کیا، مظاہرین نے سڑک بلاک کر کے ٹریفک معطل کر دی۔ مظاہرین نے سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ سڑک بلاک ہونے کے باعث انچولی کے اطراف…
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ روز کراچی کے علاقے برنس روڈ میں دھماکے کے نتیجے میں سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر شدید زخمی ہوگئے جبکہ اس واقعےمیں 9 افراد جاں بحق ہوئے تھے جس کے باعث آج وکلا کی جانب سے…
کراچی (جیوڈیسک )کراچی میں گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر کے قافلے پر بم حملے کیخلاف کراچی سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں وکلا عدالتی امور کا بائیکاٹ کر رہے ہیں۔ کراچی میں سندھ بار کونسل کی…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس مشیر عالم نے کہا ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے شہر میں امن و امان قائم کرنے میں نا کام ہو گئے ہیں، سزائیں نہ ملنے کی وجہ سے دہشت گردوں کی حوصلہ…
کراچی : المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام اسکولوں کے سالانہ تقریب اسناد و گفٹ تقسیم کے موقع پر سید حماد حسین نے کہاکہ المصطفیٰ ملک بھر میں تعلیم کو عام کرنے کے لئے کوشاں ہے اور بھر پو کردار ادا کررہی…
کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام منعقد ہ پہلا انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ کا اعزاز ایڈمن اسٹرائیکر نے اپنے نام کرلیا فائنل میچ میں لیاقت نیشنل کالج آف نرسنگ کو3رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ،دونوں…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نادرا ملازمین نے برطرفیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے،انھیں فوری بحال کیا جائے،ورنہ ملک بھر میں کام بند کر دیا جائے گا۔ نادرا انتظامیہ کی جانب سے 85ملازمین کو جبری برطرف کرنے پر وہ سراپا…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے، خیابان غازی میں بنگلے پر کریکر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیاری کے علاقے آگرہ تاج سے ہاتھ پاں بندھی لاش ملی،مقتول کی…
کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس کے علاقے میں پولیس 3 گھنٹے بعد دھما کے کی جگہ ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گئی۔ ساڑھے 9 بجے کے قریب دھماکے کی آواز خیابان غازی فیز 6 سے آئی۔ پولیس کے مطابق خیابان غازی کے بنگلے میں پراسرار…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس مقبول باقر کے قافلے پر بم دھماکے کے حملے کا مقدمہ آرام باغ تھانے میں درج کر لیا گیا ہے،مقدمہ انسداد دہشت گردی، ایکسپلوژو ایکٹ کے تحت درج کیا گیا، مقدمہ زخمی پولیس…
کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے کراچی کے علاقے بوٹ بیسن کے ایک فلیٹ میں چھاپہ مار کر غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ لیا۔ اس گیٹ وے ایکس چینج کے ذریعے حکومت پاکستان کو سالانہ 20 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا…
نوشہر و فیروز (جیوڈیسک) سہون جانیوالی زائرین کی بس بائی پاس کے قر یب حادثے کا شکار ہو گئی، 20 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ھسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بس زائرین کو لے کر سہون جارہی تھی کہ بائی پاس کے…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے سنیئر جج جسٹس مقبول باقر پر قاتلانہ حملے کے بعد سندھ حکومت نے ججز کو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جسٹس مقبول باقر کو سول ھسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد آغا…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے انچولی میں آپریشن کے کیخلاف ورثا نے احتجاج کیا، مظاہرین نے سڑک بلاک کر کے ٹریفک معطل کردی۔ مظاہرین نے سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ سڑک بلاک ہونے کے باعث انچولی کے اطراف کے…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 58 ڈالر گر گئی جس کے بعد فی تولہ قیمت 47500 ہوگئی۔آل سندھ صرافہ ایسو سی ایشن کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی منڈی میں 58 ڈالر کمی کے بعد سونے…
کراچی (جیوڈیسک) برنس روڈ دھماکے میں زخمی ہونے والے جسٹس مقبول باقر کا آپریشن کامیاب ہونے کے بعد وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ جسٹس مقبول باقرآج صبح ہونے والے دھماکے میں زخمی ہو گئے تھے، دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد…
کراچی(جیوڈیسک) حکومت نے شوگر ملوں سے 7 لاکھ ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دیئے جانے کا امکان ہے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان کے ذرائع کے مطابق حال ہی میں شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی 3 سال سے زائد پرانی گاڑیوں پرپابندی کے باعث رواں مالی سال گاڑیوں کی درآمد میں 60 فیصد سے زائد کیکمی دیکھی گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال 11 ماہ کے دوران…
کراچی(جیوڈیسک) کراچی بلدیہ عظمی کراچی نے نئے مالی سال 2013-14 کیلئے ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا ہے، بلدیہ عظمی کراچی کے ایڈ منسٹریٹر سید ہاشم رضا زیدی نے حکومت سندھ کی جانب سے تفویض کردہ اختیار کے تحت بلدیہ عظمی کراچی کے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے برنس روڈ پر دہشت گردی کے واقعہ کی سخت مذمت کی ہے۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے آئی جی پولیس سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرتے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی، برنس روڈ دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں رینجرزکے2 اہلکار، جبکہ 6 پولیس اہلکار اورجسٹس مقبول باقر کا ڈرائیور شامل ہے۔ دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس…