اربوں روپے کی خورد برد میں ملوث 9 ملزم گرفتار

اربوں روپے کی خورد برد میں ملوث 9 ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے اربوں روپے کی خورد برد میں ملوث 9 ملزمان گرفتار کر لیا کراچی میں ایف آئی اے کمرشل بینک سرک کے ڈائرکٹر عبدالمالک نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کے ادارے نے…

ملیر کینٹ میں داخل ہونے والا جعلی ایس ایس پی پکڑا گیا

ملیر کینٹ میں داخل ہونے والا جعلی ایس ایس پی پکڑا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں خود کو سابق ایس ایس پی ظاہر کر کے ملیر کینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملیر چھانی میں خود کو سابق ایس ایس پی ظاہر کر کے داخل…

رواں مالی سال 20 ارب روپے کے قرض دئیے گئے

رواں مالی سال 20 ارب روپے کے قرض دئیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے دوران بینک ملازمین اور صارفین کو 20 ارب روپے مالیت کے قرض دئیے گئے۔ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق ذاتی قرضوں کی مد میں فراہم کئے گئے قرضوں کا حجم تین سو پانچ ارب روپے…

سونے کی قیمت میں مزید تین سو روپے تولہ کمی

سونے کی قیمت میں مزید تین سو روپے تولہ کمی

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت پچاس ہزار روپے تولہ سے نیچے آ گئی جو دو سالوں کی کم ترین سطح ہے۔ صرف جون کے دوران نرخوں میں بیالیس سو روپے فی تولہ کمی ہوئی۔ کراچی عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں…

ماریشس کو 1.5 ارب ڈالر سالانہ آم برآمد کرنے کی گنجائش ہے

کراچی : پاکستانی آموں کی ماریشس مقبولیت کی باعث وہاں پہلی با ر باقاعدہ برآمدات شروع ہوگئی ہے جس کا سہرا نمایاں پاکستانی کمپنی درانی ایسوسی ایٹس نے کوالٹی کے تمام تر معیاریات کو یقینی بناتے ہوئے پاکستان کی رسائی ایک نئی…

کراچی : قیمتی پتھروں اور زیورات کی نمائش ستمبرمیں ہوگی

کراچی : قیمتی پتھروں اور زیورات کی نمائش ستمبرمیں ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) قیمتی پتھروں اور زیورات کی نمائش رواں سال ستمبر میں کراچی میں ہوگی، جو چار روز تک جاری رہے گی، جس میں ملک کے مختلف حصوں سے قیمتی پتھروں اور زیورات کے شعبہ سے منسلک افراد اپنی مصنوعات نمائش کیلئے…

سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردئیے گئے۔ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، خاتون سمیت 3 جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، خاتون سمیت 3 جاں بحق

کراچی : کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر قائد میں فائرنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص…

عوام کو دہشتگردی، توانائی بحران، کرپشن، غربت، بدامنی اور بیروزگاری سے نجات دلائی جائے

کراچی : پاکستان کے عوام بدترین صورتحال سے دچار ہیں ایک جانب توانائی بحران کے باعث صنعت و تجارت اور کاروبار تباہ ہو چکا ہے اور عوام مفلوک الحالی و فاقہ کشی سے دوچار ہیں تو دوسری جانب دہشتگرد، مختلف مافیاز اور…

نانگا پربت سانحہ پاک چائنا تعلقات میں دراڑیں ڈالنے کی منظم سازش ہے، عمران چنگیزی

کراچی : دہشتگردی کے عفریت کا حجم بڑھتا جارہا ہے اور شہروں و دیہاتوں کو اپنی لپیٹ میں لینے کے بعد اب دہشتگردانہ کا عفریت بازو و پنجے پھیلاتے ہوئے پہاڑوں اور ویرانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اگر…

صدر زرداری کا نواز شریف اور شہباز شریف کیلئے آموں کا تحفہ

صدر زرداری کا نواز شریف اور شہباز شریف کیلئے آموں کا تحفہ

کراچی (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے لئے آم کی پیٹیاں تحفے میں بھجوائی ہیں۔ صدر آصف زرداری کی جانب سے میاں نواز شریف اور میاں شہباز…

بیواں کے عالمی دن پر تقریب ڈاکٹر فاروق ستار حاجی عبدالرف فاطمہ ثریا بجیا کی شرکت

کراچی وڈوز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے بیوہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے تعاون سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی حاجی عبدالرف یعقوب نے بیوہ خواتین کو خود کفالت کی…

میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی اشفاق ملاح نے اسسٹنٹ کمشنر لانڈہی کورنگی شبانہ کو ثر نے کے ہمراہ کورنگی زون کے کے قبرستانوں کا دورہ کیا

کراچی: میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی اشفاق ملاح نے اسسٹنٹ کمشنر لانڈہی کورنگی شبانہ کو ثر نے کے ہمراہ کورنگی زون کے کے قبرستانوں کا دورہ کیا اس مو قع پر ان کے ہمراہ فوکل پرسن کورنگی زون طارق مغل اور زون کے…

مشرف پرغداری کا مقدمہ چلانے کا اعلان دہشتگردوں کا امن پسندوں کیلئے گھٹنے ٹیکنے کا پیغام ہے

کراچی : پرویز مشرف پر آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلانے کے حکومتی اعلان کو نواز شریف کا انتقامی فیصلہ قرار دیتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کہا ہے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، 650 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، 650 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کارروائی کے فیصلے کے بعد کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ساڑھے چھ سو پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی مارکیٹ میں آغاز سے ہی مندی کا رجحان رہا تاہم کارروائی…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج پیر کوکاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے اور ایک موقع پر ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 111 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے بعد انڈیکس 21583…

کراچی : ڈیفنس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کراچی : ڈیفنس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول شیخ مسعود ڈیفنس کے فیز2 کا رہائشی تھا ۔50 سالہ مقتول ڈیفنس تھانے کے قریب سے گزر رہا تھا جب…

کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے حکام عوام دشمنی ترک کرکے فوری طور پر بجلی کی بحالی یقینی بنا ئیں، نور محمد انگریز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق مشاورتی کونسلر بلدیہ عظمی کراچی نور محمد انگریز نے گزشتہ 15 روز سے پہلوان گوٹھ اور اس سے ملحقہ مسیحی بستیوں میں بجلی کی بندش پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے کراچی الیکٹرک سپلائی…

عوامی رہنمائی کے لئے قبرستانوں کے باہر استقبالیہ کیمپ قائم کر دئے گئے ،آمد و رفت کے راستوں سے رکاوٹو کا خاتمہ یقینی بنا دیا گیا ہے، اسلم پرویز

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں شب برات کے موقع پر قبرستانوں اور عبادت گاہوں کے اطراف صفائی وستھرائی اور روشنی کے حوالے سے خصوصی انتظامات، قبرستانوں کے اندر جھاڑیوں کی کٹائی کے ساتھ صفائی وستھرائی اور روشنی کی بلا تعطل فراہمی…

معیشت کی ترقی کیلئے اسلامی بینکاری کو قومی ایجنڈے کا حصہ ہونا چاہیے، سلیم اللہ

کراچی : اسلامی بینکاری نظام کو قومی ایجنڈے کا حصہ ہونا چاہیے جس سے نہ صر ف معشیت تیزی سے ترقی کر سکتی ہے بلکہ عوام کی خوشحالی بھی ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار اسٹیٹ بینک کے اسلامی بینکاری کے سربراہ…

سندھ میں پولیس اور رینجرز کو فری ہینڈ دیا ہوا ہے، شرجیل میمن

سندھ میں پولیس اور رینجرز کو فری ہینڈ دیا ہوا ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سندھ نے پولیس اور رینجرز کو فری ہینڈ دیدیا ہے، قاتلوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائیگی، ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں کہ…

سنٹرل جیل میں دو کریکر دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

سنٹرل جیل میں دو کریکر دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سنٹرل جیل میں دو دھماکے ہوئے ہیں۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکوں کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ سندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان کا کہنا ہے کہ سنٹرل جیل می 2 کریکر بم پھینکے…

کراچی کے مسئلے کا حل فوجی آپریشن نہیں ہے : عمران خان

کراچی کے مسئلے کا حل فوجی آپریشن نہیں ہے : عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن کراچی مسئلے کا حل نہیں، کہتے ہیں کہ پولیس میں سیاسی مداخلت بند کرنا ہو گی۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کراچی کی صورتحال کو…

رکن اسمبلی ساجد قریشی کا قتل، ایم کیو ایم کا آج دنیا بھر میں احتجاج کا اعلان

رکن اسمبلی ساجد قریشی کا قتل، ایم کیو ایم کا آج دنیا بھر میں احتجاج کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور ان کے بیٹے کے قتل کیخلاف ایم کیو ایم آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں پرامن احتجاج کرے گی۔ ایم کیو ایم اعلا میے کے مطابق شام…