کراچی :42 افراد کے قتل میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی :42 افراد کے قتل میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے آرٹلری میدان سے بیالیس افراد کے قتل میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی اٹلری میدان میں پولیس نے چھاپہ مار کر بیالیس افراد کے قتل میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر رضوان عرف…

کراچی میں متعدد پانی کے نمونوں میں کلورین کی کمی کا سامنا

کراچی میں متعدد پانی کے نمونوں میں کلورین کی کمی کا سامنا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 38 سے زاید مقامات پر پانی کے نمونوں میں کلو رین کی کمی کا سامنا ہے۔ انسداد نگلیریا کمیٹی کے ترجمان کے مطابق کمیٹی نے ایک ماہ کے عرصہ میں شہر کے مختلف علاقوں سے پانی کے ایک…

ایم کیو ایم کے خلاف ماضی کی بھیانک تاریخ دہرائی جا رہی ہے،الطاف حسین

ایم کیو ایم کے خلاف ماضی کی بھیانک تاریخ دہرائی جا رہی ہے،الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ 19 جون 1992 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،ایم کیو ایم کے خلاف ماضی کی بھیانک تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔ ایم کیوا یم کے قائد الطاف…

کراچی : ایئرپورٹ فلائی اوورکے قریب بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج

کراچی : ایئرپورٹ فلائی اوورکے قریب بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایئرپورٹ فلائی اوور کے قریب بجلی کی طویل بندش کے بعد علاقہ مکینوں نے شارع فیصل کے دونوں ٹریکس کو بند کر کے 4 گھنٹے تک احتجاج کیا،جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، اس موقع پر…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 22 ہزار سے نیچے آ گیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 22 ہزار سے نیچے آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج مندی چھائی رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا۔ مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار تین سو پوائنٹس کی سطح…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ شہر قائد کے علاقے گارڈن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شوکت جاں بحق اور شہزاد زخمی ہو گیا۔ اسی علاقے…

سندھ حکومت میں شمولیت، ایم کیوایم کا ریفرنڈم 20 جون کو کرانے کا اعلان

سندھ حکومت میں شمولیت، ایم کیوایم کا ریفرنڈم 20 جون کو کرانے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم نے سندھ حکومت میں شمولیت سے متعلق ریفرنڈم 20 جون کو کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے مطابق ریفرنڈم ملک بھر میں کرایا جائے گا، ریفرنڈم میں اراکین اسمبلی، راابطہ…

ٹریڈنگ کے دوران ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ٹریڈنگ کے دوران ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح اٹھانوے روپے ستر پیسے پر پہنچ گیا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق شرح سود میں کمی کی توقعات ڈالر اور روپے کی شرح تبادلہ کو ریکارڈ سطح…

اساتذہ کرام کی اسکائوٹس تحریک میں دلچسپی تحریک کو فعال اور معیار بلند کیا جا سکتا ہے، نشاط ضیاء قادری

اساتذہ کرام کی اسکائوٹس تحریک میں دلچسپی تحریک کو فعال اور معیار بلند کیا جا سکتا ہے، نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ معاشرے میں اسکائوٹس کی تحریک کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ذمانہ امن ہو یا جنگ اسکائوٹس کا کردار انتہائی حقیقت کا حامل ہے ،اساتذہ کرام کی…

لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ایک شام انور مقصود کے ساتھ کا انعقاد

لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ایک شام انور مقصود کے ساتھ کا انعقاد

کراچی : ملک کے معروف رائٹر و ڈرامہ نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ تہذیب و تمدن کے ذریعے ہی معاشرے میں سدھار لایا جاسکتا ہے اسی کے ذریعے ہم اپنی پہچان دنیا میں متعارف کراسکتے ہیں بہتر مستقبل کے لئے…

کراچی : بجلی کی ٹوٹی تار سے کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

کراچی : بجلی کی ٹوٹی تار سے کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں پیپلز کالونی کے قریب بجلی کی ٹو ٹی تار سے کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے پولیس کے مطابق کل رات سے بجلی کی تاریں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ آج صبح…

بد ترین لوڈ شیڈنگ نے پاکستانی عوام کی زندگی مشکل بنا دی

بد ترین لوڈ شیڈنگ نے پاکستانی عوام کی زندگی مشکل بنا دی

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے سولہ ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا ہے۔ شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ نے عوام کو عذاب میں مبتلا کردیا ہے۔ لوڈ شیڈنگ سے کئی علاقوں میں پانی کی بھی…

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی رہی کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی ملک میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا اثر اسٹاک مارکیٹ پر دیکھا گیا۔ تکنیکی کریکشن بھی…

سندھ میں اب پیر، بدھ، جمعہ اور اتوار کو سی این جی اسٹیشنز کھلیں گے

سندھ میں اب پیر، بدھ، جمعہ اور اتوار کو سی این جی اسٹیشنز کھلیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں ہفتے میں 3دن سی این جی نہیں ملے گی۔ گیس بچا کر کے ای ایس سی سمیت دیگر بجلی گھروں کو دی جائے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے نئے لوڈ منیجمنٹ شیڈول پرعمل آج سے ہوگا جس…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیا جائیگا، جو بدھ کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی…

کراچی، مختلف واقعات میں تین افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

کراچی، مختلف واقعات میں تین افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ گلبرگ میں سڑک پر پڑے بجلی کے تاروں نے دو افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیئے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد دس نمبر میں رات…

کراچی : منگھوپیر میں رینجرز کی کارروائی، سکول کا مغوی چوکیدار بازیاب

کراچی : منگھوپیر میں رینجرز کی کارروائی، سکول کا مغوی چوکیدار بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر میں رینجرز نے کارروائی کر کے سکول کے مغوی چوکیدار کو بازیاب کرا لیا، مغوی کی بازیابی کے لیے سکول مالک سے 5لاکھ روپے تاوان طلب کیا گیا تھا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق منگھوپیر کے…

ایم کیو ایم سے بات ہورہی ہے، قائم علی شاہ، پی پی سولو فلائٹ نہیں جانتی، نثار کھوڑو

ایم کیو ایم سے بات ہورہی ہے، قائم علی شاہ، پی پی سولو فلائٹ نہیں جانتی، نثار کھوڑو

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے بات ہو رہی ہے، اخبارات میں آگیا ہے اس سے زیادہ مجھے نہیں پتا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی جانب سے ارکان اسمبلی…

الطاف حسین کی سندھ حکومت میں شمولیت کے معاملے پر ریفرنڈم کی ہدایت

الطاف حسین کی سندھ حکومت میں شمولیت کے معاملے پر ریفرنڈم کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سندھ حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے رابطہ کمیٹی کو تین روز میں ملک بھر میں عوامی ریفرنڈم کرانے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ ایم کیو ایم…

اسحاق ڈار کو ایف بی آر نے قابو کررکھا ہے سراج قاسم تیلی

اسحاق ڈار کو ایف بی آر نے قابو کررکھا ہے سراج قاسم تیلی

کراچی (جیوڈیسک) تاجروں نے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ کو پندرہ دن کیلئے موخر کرکے وفاقی وزیر خزانہ صنعت کاروں سے ملاقات کریں، کراچی ایوان صنعت وتجارت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاجر رہنما سراج قاسم تیلی کا کہنا تھا کہ اسحاق…

الطاف حسین کا حکومت یا اپوزیشن میں بیٹھنے کیلئے ریفرنڈم کرانے کا اعلان

الطاف حسین کا حکومت یا اپوزیشن میں بیٹھنے کیلئے ریفرنڈم کرانے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ الطاف حسین نے حکومت میں شمولیت یا اپوزیشن مین بیٹھنے کے لئے تین دِن میں ریفرنڈ م کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ تین دنِ کے اندرپورے ملک…

کراچی : پولیس نے 4 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا

کراچی : پولیس نے 4 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چار مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا جبکہ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز نے انتیس مشبتہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کورنگی کے علاقے بلال کالونی…

کراچی کنڑیکٹرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس آج ایسوسی ایشن کے چیرمین ایس ایم نعیم کاظمی کی زیر صدارت منعقد ہوا

کراچی کنڑیکٹرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس آج ایسوسی ایشن کے چیرمین ایس ایم نعیم کاظمی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ یہ اجلاس ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ( سینٹرل) میں خصوصا نارتھ ناظم آباد ذون، اور لیاقت آباد زون میں تعمیر و مرمت…

مشرف کی اکبر بگٹی قتل کیس میں کوئٹہ منتقلی ان کی جان کیلئے خطرات پیدا کرے گی سمیع باری، محمد رئیس

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما کنور ارشدعلی خان سمیع الباری ارشاداحمد بھٹو محمد فاروق قریشی تحقیق احمد خان عرف پیارے بھائی نور سحر میڈم روبینہ عوامی مسلم لیگ پاکستان سندھ کے صدر محفوظ یار خان ایڈوکیٹ۔ لانڈھی حلقہ…