کراچی : شہر میں صفائی ستھرائی کا نظام بہتر بناکر متوقع برساتوں کے دوران شہریوں کو پریشانی اور حادثات سے محفوظ بنانے کیلئے مؤثر اقدامات کئے جائیں ۔نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں شریک۔…
کراچی (جیوڈیسک) ریلوے محنت کش یونین کراچی کی جانب سے آئی آئی چندیگر روڈ پر احتجاجی دھرنا دیا گیا۔دھرنے میں شامل مظاہرین کا کہنا تھا کہ محض دعوں کے بجائے عوام کو حقیقی ریلیف دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں…
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے گلشن اقبال میں کارروائی کے دوران 50 سے زائد اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی نیاز کھوسو کے مطابق گرفتار ملزم کامی کے قبضے سے 4 کلاشنکوف، 4…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10سے 15 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں مالی سال 2013-14 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہگریڈ ایک سے 16 کے ملازمین…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کابینہ نے بھی آئندہ مالی سال کے لئے 617 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ سندھ میں ترقیاتی کاموں کے لئے 229 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ وفاقی…
کراچی (جیوڈیسک) کے مختلف علاقوں میں رات گئے دوافرادٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوگئے، اورنگی، قصبہ، علی گڑھ، داتا نگر اور اطراف کے علاقوں میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ متعدد افرادحراست میں لیکر بھاری مقدار مین اسلحہ برآمد کر لیا گیا…
کراچی : رحیم محمڈن فٹ بال کلب شاہ فیصل ٹائون کے روح رواں پرویز قاسو نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ بلدیاتی اداروں کے تعاون سے شاہ فیصل کالونی میں سندھ کی سطح پر منعقدہ آل سندھ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قیوم آباد کے علاقے میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے کے ای ایس سی کے خلاف احتجاج کیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے قیوم آباد میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کے آپریشن، 48 افراد کو حراست میں لے کر مختلف اقسام کے ہتھیار برآمد کئے گئے۔ کراچی رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے 22 مشتبہ افراد کو…
کراچی (جیوڈیسک) افضل ندیم ڈوگر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منور عباسی کے صاحبزادے، داماد اور ڈرائیور کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت کی خبر ٹھیک نہیں، خاندانی ذرائع کے مطابق تینوں افراد خیریت سے ہیں۔ لاڑکانہ کے بگٹی گاوں کے مقام پر…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کا مجوزہ بجٹ کے مجموعی حجم 625 ارب سے زیادہ ہو گا، سندھ کا نئے مالی سال کا بجٹ بھی آج وزیراعلی قائم علی شاہ اسمبلی میں پیش کریں گے۔ نئے بجٹ میں گورنر کے صوابدیدی ترقیاتی فنڈز ایک…
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ کوئٹہ کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے سندھ بھر کے وکلا ہڑتال کر رہے ہیں۔ سندھ بار کونسل کی اپیل پر ماتحت عدالتوں میں آج سانحہ کوئٹہ کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے اور زیارت میں قائداعظم…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نادرن بائی پاس سے متصل علاقے میں رینجرز کا ٹارگٹیڈ آپریشن جاری ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق نادرن بائی پاس سے متصل علاقے میں ٹارگٹیڈ آپریشن جاری ہے۔ جس کے دروان مشتبہ افراد کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار…
کراچی (جیودیسک) کے ساحل ہاکس بے پر تین نوجوان نہاتے ہوئے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ کلفٹن میں بھی ایک شہری لہروں کی نذر ہو گیا۔ کراچی گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے ہاکس بے پر نہاتے ہوئے چھ افراد…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کلفٹن کے علاقے سی ویو پر سڑک کی درمیانی گرین بیلٹ میں نا معلوم شخص کھڈہ کھود کر مشتبہ پیکٹ دبا کر چلا گیا، جس کے بعد سی ویو کو عوام سے خالی کروا کر بم ڈسپوزل اسکواڈ…
کراچی (جیوڈیسک) زیارت میں قائداعظم کی رہائش گاہ پر حملے کے بعد کراچی میں قائداعظم میوزیم اور ان کی جائے پیدائش وزیرمینشن کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کراچی میں ریڈ زون میں واقع قائداعظم میوزیم کی سیکیورٹی میں اضافہ…
کراچی بولان میڈیکل کمپلیکس ھسپتال اور ویمن یونیورسٹی کوئٹہ میں بم دھماکوں اور دہشتگردانہ حملوں کے نتیجے میں ڈاکٹرز طالبات اور نرسوں سمیت درجنوں افراد کی ہلاکت پر تشویش وافسوس کا ظہار کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ کے سینئرو مرکزی رہنما…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت میں شمولیت کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ میں مذاکرات ہوئے۔ ایم کیو ایم نے کراچی میں امن و امان اور لیاری گینگ وار کے معاملات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایم کیو ایم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ پاکستان کی سات جامعات کو ایشیا کی 300 بہترین جامعات میں شامل کر لیا گیا ہے۔ جامعات کی درجہ بندی کرنے والے نجی بین الاقوامی ادارے کیو ایس نے 2013 کی درجہ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پیپلز پارٹی کا وفد کی متحدہ مرکز نائن زیرو پہنچ گیا ہے، پیپلز پارٹی کا وفد ایم کیو ایم کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دینے نائن زیرو پہنچا ہے۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں سابق وفاقی وزیر داخلہ…
کراچی : اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی و چیئر مین ناہید حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے ایک بہت بڑامسئلہ کلاشنکوف، تشدد اور ہتھیاروں کے کلچرسے نجات حاصل کر کے علم، کتاب اور قلم کے کلچر کا نفاذ ہے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضی چونگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 3 میں سے 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہو گئے۔ ہفتے کے روز دن بھر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی گزشتہ رات پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں بار ش کا سلسلہ جاری رہا۔محکمہ موسمیات نے آج کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب…