کراچی چار روز میں 4 دھماکے، 20 افراد جاں بحق، 69 زخمی

کراچی چار روز میں 4 دھماکے، 20 افراد جاں بحق، 69 زخمی

کراچی(جیوڈیسک) میں الیکشن مہم کا آغاز ہوتے ہی چار روز میں چار دھماکوں میں 20 افراد جاں بحق اور 69 زخمی ہو گئے۔ پولیس اور رینجرز منہ تکتی رہی کراچی میں الیکشن کا آغاز ہوتے ہیں نشانہ بنی ایم کیو ایم23 مارچ…

کراچی : مومن آباد دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا، اے این پی کا یوم سوگ

کراچی : مومن آباد دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا، اے این پی کا یوم سوگ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں گزشتہ شب مومن آباد میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر عزیز الدین شامزئی اور ان کے نواسے محسن شامزئی سمیت 8 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کی طرف…

کراچی سے 2 دہشت گرد گرفتار، واٹر کولر بم برآمد

کراچی سے 2 دہشت گرد گرفتار، واٹر کولر بم برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے شہر کو ایک اور بڑی تباہی سے بچا لیا۔ پولیس نے سہراب گوٹھ کے علاقے کوئٹہ ٹان سے کالعدم تحریک طالبان ولی الرحمن گروپ…

سیاسی جماعتوں کو یکساں حقوق وتحفظ کی فراہمی حکومت ، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کا فریضہ ہے

کراچی : حکومت کی ناکامی کا مطلب قوم کی بدنصیبی ہوتا ہے لیکن جب انتخابات کے ذریعے جمہوریت کے قیام کیلئے تشکیل کردہ نگراں حکومت کی غیرجانبداری مشکوک ہوجائے تو انتخابی عمل کے نتائج کے ساتھ اس کے نتیجے میں تشکیل پانے…

ڈاکٹر عیسی لیباریٹری پاکستان میں پہلی لیباریٹری ہے جس میں فارمیسی قائم کی گئی ہے ڈاکٹر نجم

ڈاکٹر عیسی لیباریٹری پاکستان میں پہلی لیباریٹری ہے جس میں فارمیسی قائم کی گئی ہے ڈاکٹر نجم

کراچی : زندگی بچانے میں جہاں درست تشخیص و علاج بنیاد ی حیثیت و اہمیت کا حامل ہوتا ہے وہیں دوا کا درست استعمال اور متناسب مقدار بھی مرض سے جلد نجات میں معاون بنتی ہے جبکہ نامناسب درجہ حرارت کے باعث…

مشرف کو کچھ بھی ہوا تو اسکے ذمہ دار 12 اکتوبر کے اقدام کو آئینی قرار دینے والے ہونگے

کراچی : 12 اکتوبر کے اقدام کے اصل ذمہ داران اور اس اقدام کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کے گنہگا افتخار چوہدری اور ان کے ساتھی ججز کو بچانے کیلئے مشرف کو” قربانی کا بکرا” بنایا جارہا ہے اسی لئے بینظیر و…

مرغی کے گوشت کی طلب بڑھنے کے بعد گوشت کی قیمت میں اضافہ

مرغی کے گوشت کی طلب بڑھنے کے بعد گوشت کی قیمت میں اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اندرون سندھ میں انتخابات سے متعلق سرگرمیاں بڑھنے سے مرغی کی طلب بڑھنے لگی، سندھ بھر میں مرغی کا گوشت 14 روپے اضافے کے بعد 222 روپے کلو ہوگیا ترجمان پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن معروف صدیقی نے ذرائع کو بتایا کہ…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج کھلے رہیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج کھلے رہیں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کے شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے آج سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں…

سندھ ہائی کورٹ نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیخلاف فیصلہ محفوظ کر لیا

سندھ ہائی کورٹ نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیخلاف فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور نوشہرو فیروز کے تبدیل شدہ انتخابی حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس مقبول باقر اور جسٹس فاروق شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کراچی…

کے ایس ای : تاریخ میں پہلی بار 18 ہزار 9 سو کی نفسیاتی حد پار کر گئی

کے ایس ای : تاریخ میں پہلی بار 18 ہزار 9 سو کی نفسیاتی حد پار کر گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ آج 26 اپریل کو تاریخ میں پہلی بار اٹھارہ نو سو پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی. جب کہ آج ایم کیو ایم کی ہدایت پر شہر میں ہڑتال تھی اور آج ہڑتال میں نیا ریکارڈ قائم کیا…

سوگ پرامن ہوگا، کاروبارکھلا اور ٹرانسپورٹ چلائی جائے، شاہی سید

سوگ پرامن ہوگا، کاروبارکھلا اور ٹرانسپورٹ چلائی جائے، شاہی سید

کراچی(جیوڈیسک)اورنگی کے علاقے مومن آباد میں اے این پی کے دفتر کے باہر دھماکے میں ہلاکتوں پر آج سندھ بھر میں یوم سوگ منایا جائیگا۔ سینیٹر شاہی سید نے اپیل کی کہ شہر میں تمام کاروباری سرگرمیاں جاری رکھی جائیں اے این…

آج سندھ میں تمام نجی سکول بند رہیں گے

آج سندھ میں تمام نجی سکول بند رہیں گے

کراچی(جیوڈیسک)آج سندھ میں تمام نجی سکول بند رہیں گے۔ اس بات کا اعلان آل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے کیا۔ آل پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے مطابق آج (ہفتہ) کو سندھ میں تمام نجی اسکول بند رہیں گے۔…

کراچی میں شفاف الیکشن فوج کے بغیر ممکن نہیں، معراج الہدی

کراچی میں شفاف الیکشن فوج کے بغیر ممکن نہیں، معراج الہدی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کا کہنا تھا کہ کراچی میں بے امنی پھیلانے والے طالبان ہو یا ظالمان دونوں کے خلاف کارروائی کی جائے،انہوں نے کہا کہ کراچی میں شفاف اور پرامن انتخابات فوج کے بغیر…

کراچی : اے این پی کے انتخابی دفتر پر دھماکہ، 9 افراد جاں بحق، 55 زخمی

کراچی : اے این پی کے انتخابی دفتر پر دھماکہ، 9 افراد جاں بحق، 55 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں چار دنوں کے اندر تیسرا دھماکہ، اے این پی کی جانب سے گزشتہ روز ہونے والی ریلی میں دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 55 افراد زخمی ہوگئے۔ اورنگی ٹاون کے علاقے مومن آباد میں عوامی نیشنل…

سازش کے تحت الیکشن سے دور کیا جا رہا ہے : واسع جلیل

سازش کے تحت الیکشن سے دور کیا جا رہا ہے : واسع جلیل

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما واسع جلیل نے کہا ہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت الیکشن سے دور کیا جا رہا ہے۔ کسی صورت انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کریں گے انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…

سندھ پولیس کے 5 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلے

سندھ پولیس کے 5 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلے

کراچی(جیوڈیسک)سندھ حکومت نے پولیس کے پانچ ڈی آئی جیز کے تبادلے اور تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ پولیس افسران کو فوری طور پر عہدے کا چارج لینے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ساوتھ شاہد حیات کو ڈی…

11مئی 2013ء کا دن انتہا پسند دہشت گردوں اور اُن کی پرورش میں کردار ادا کرنے والوں کے لئے یوم حساب ہوگا اقبال محمد علی خان ،نشاط ضیاء قادری

11مئی 2013ء کا دن انتہا پسند دہشت گردوں اور اُن کی پرورش میں کردار ادا کرنے والوں کے لئے یوم حساب ہوگا اقبال محمد علی خان ،نشاط ضیاء قادری

کراچی : شاہ فیصل کالونی کے ہر علاقے میں گلیوں محلوں کی سطح پر متحدہ قومی موومنٹ شاہ فیصل سیکٹر اور یونٹس کی جانب سے انتخابی دفاتر کا قیام عمل میں آگیا ،شاہراہوں ،گلیوں ،چورنگیوں اور چوراہوں میں ایم کیو ایم کے…

کراچی : رابعہ سٹی میں رینجرز کا سرچ آپریشن مکمل،11 افراد زیر حراست

کراچی : رابعہ سٹی میں رینجرز کا سرچ آپریشن مکمل،11 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے رابعہ سٹی میں رینجرز کا سرچ آپریشن مکمل ہوگیا،آپریشن کے دوران گیارہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر رابعہ سٹی میں رینجرز کا سرچ آپریشن مکمل ہوگیا۔…

سندھ بھر میں متحدہ کا سوگ، شام 4 بجے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

سندھ بھر میں متحدہ کا سوگ، شام 4 بجے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی گزشتہ روز کراچی کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں ہونے والے بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے،جس کے خلاف ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔جبکہ شام چار بجے…

کراچی : لانڈھی میں اے این پی کے امیدوار کی گاڑی پر کریکر حملہ

کراچی : لانڈھی میں اے این پی کے امیدوار کی گاڑی پر کریکر حملہ

کراچی(جیوڈیسک)لانڈھی مظفر آباد کالونی میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عبدالرحمن کی گاڑی پر کریکر حملہ ہوا ہے جس میں بچے سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 255 سے اے این پی کے امیدوار عبدالرحمن اپنی گاڑی میں…

امین فہیم : آئندہ حکومت میں پیپلزپارٹی اہم کردار ادا کریگی

امین فہیم : آئندہ حکومت میں پیپلزپارٹی اہم کردار ادا کریگی

کراچی(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر مخدوم امین فہیم نے کہا کہ دہشت گردی کی وجہ سے ملکی حالات بدل چکے ہیں لیکن دہشت گردی کوجواز بناکر عام انتخابات ملتوی نہیں ہونے چاہئیں ۔ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہونگے ۔ کراچی میں پریس…

طالبان کے مبینہ پمفلٹ میں ووٹ ڈالنے والوں کو دھمکیاں

طالبان کے مبینہ پمفلٹ میں ووٹ ڈالنے والوں کو دھمکیاں

کراچی(جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے مبینہ پمفلٹ میں ووٹ ڈالنے والوں کے لئے دھمکی آمیزلٹریچر کی تقسیم۔ سوشل ذرائع پر ویڈیو جاری، سی آئی ڈی پولیس نے کراچی سے چار دہشت گرد اور پانچ ٹارگٹ کلرز گرفتار کرلئیجو مبینہ طورپر کالعدم تحریکِ…

ایم کیو ایم کی اپیل پرسوگ،ٹرانسپورٹ ،کاروبار،تعلیمی ادارے بند

ایم کیو ایم کی اپیل پرسوگ،ٹرانسپورٹ ،کاروبار،تعلیمی ادارے بند

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کی اپیل پرکراچی سمیت سندھ میں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔گزشتہ روز ایم کیوا یم کے دفتر کے باہر بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے نصرت…

الیکشن کمیشن نگراں حکومت و عدلیہ کا امتحان شروع ہوچکا ہے عمران چنگیزی

کراچی : انتخابات کا مطلب بحالی جمہوریت کی خاطر عوام کوپرچی کے ذریعے رائے دہی کا اختیار دیکر عوام کی اکثریتی رائے کے تحت منتخب کردہ یعنی فاتح جماعتوں کو اقتدار کی منتقلی ہوتا ہے۔ اس مقصد کی خاطر غیر جانبداری وشفافیت…