ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تحت منعقدہ عید ملن شوٹنگ بال فیسٹیول میچ کراچی ہیروز نے جیت لیا

ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تحت منعقدہ عید ملن شوٹنگ بال فیسٹیول میچ کراچی ہیروز نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کے اشتراک سے عید ملن شوٹنگ بال فیسٹیول میچ کا انعقاد واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی میں کیا گیا، عید ملن شوٹنگ بال میچ کراچی ہیروز…

بلدیہ کورنگی کے تحت عید الفطر پر اور تعطیلات کے دوران بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مثالی انتظامات

بلدیہ کورنگی کے تحت عید الفطر پر اور تعطیلات کے دوران بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مثالی انتظامات

کراچی : بلدیہ کورنگی کے تحت نماز عید الفطر اور عید کے تعطیلا ت کے دوران بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مثالی انتظامات ،شاہ فیصل ،ملیر ماڈل ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں صفائی و ستھرائی ،روشنی کی بحالی سمیت بلدیاتی…

شہر قائد کے تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جائے، تاجر الائنس کا ہنگامی اجلاس

شہر قائد کے تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جائے، تاجر الائنس کا ہنگامی اجلاس

کراچی : کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن کا شہر قائد میں بڑہتی ہوئی اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتوں پر ہنگامی اجلاس، اجلاس میں چیئرمین ایاز میمن موتی والا، جنرل سیکرٹری معراج احمد خان سمیت تاجروں کی بڑی تعداد موجود تھی، اس موقع پر…

کراچی میں گرمی کا راج برقرار، گرمی کی حالیہ لہر ایک ہفتہ جاری رہنے کا امکان

کراچی میں گرمی کا راج برقرار، گرمی کی حالیہ لہر ایک ہفتہ جاری رہنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد گزشتہ کئی دنوں سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور گرمی کی حالیہ لہر ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی شہر آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی…

فلم ’’چھلاوا‘‘ اور ’’رانگ نمبر 2‘‘ کی شائقین میں پزیرائی

فلم ’’چھلاوا‘‘ اور ’’رانگ نمبر 2‘‘ کی شائقین میں پزیرائی

کراچی (جیوڈیسک) عید الفطر پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلمیں ’’چھلاوا‘‘ اور’’رانگ نمبر2‘‘ کو شائقین کی جانب سے پزیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ اس عید الفطر پاکستانی شائقین کو مہوش حیات کی ’’چھلاوا‘‘ اورنیلم منیرکی’’رانگ نمبر2‘‘ فلموں کا تحفہ ملا۔ فلموں کے…

عوامی رابطہ مہم، پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس 10 جون کو طلب

عوامی رابطہ مہم، پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس 10 جون کو طلب

گھوٹکی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے عوامی رابطہ مہم کے لئے کمر کستے ہوئے 10 جون کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال اور عوامی رابطہ مہم کے لیے پارٹی حکمت عملی پر…

عائزہ خان کی ٹیلی فلم ’ویسپا گرل‘ کا ٹریلر جاری

عائزہ خان کی ٹیلی فلم ’ویسپا گرل‘ کا ٹریلر جاری

کراچی (جیوڈیسک) معروف اداکارہ عائزہ خان کی عید الفطر پر ریلیز ہونے والی ٹیلی فلم ’ویسپا گرل‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ حسن، سادگی اور لازوال اداکاری کی وجہ سے شہرت رکھنے والی عائزہ خان کا کوئی ثانی نہیں، منفرد اداکاری…

گندم کے حساب سے اس سال فطرے کی رقم 100 روپے فی کس مقرر

گندم کے حساب سے اس سال فطرے کی رقم 100 روپے فی کس مقرر

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے مختلف حساب سے اس سال کے فطرے کی رقم کا اعلان کر دیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق گندم کے حساب سے اس سال فطرے کی رقم 100 روپے فی کس مقرر کی گئی…

کل شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

کل شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شوال کا چاند کل نظر آنے کا امکان ہے۔ چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالفطر 5 جون کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل محکمہ موسمیات کراچی دفتر میں ہوگا، اجلاس کی…

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا عید الفطر پر عوام کو بلدیاتی مسائل سے پاک ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا عید الفطر پر عوام کو بلدیاتی مسائل سے پاک ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے عید الفطر سے قبل ضلع کورنگی کی حدود میں فراہمی و نکاسی آب کے سسٹم کی درستگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ عید الفطر عوام کو سہولیات کی…

تولہ سونے کی قیمت 70600 روپے ہو گئی

تولہ سونے کی قیمت 70600 روپے ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 514 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1306 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ…

اسلام آباد میں نیب عدالت کے باہر سے گرفتاری اور رہائی کے بعد اقبال ساند، فرحان غنی اور دیگر کا کراچی ائر پورٹ پر پرتباک استقبال

اسلام آباد میں نیب عدالت کے باہر سے گرفتاری اور رہائی کے بعد اقبال ساند، فرحان غنی اور دیگر کا کراچی ائر پورٹ پر پرتباک استقبال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات جانی میمن نے کہا کہ عمران خان اپنے انجام سے ڈریں اپنی سلیکشن کو درست کرنے کے چکر میں جمہوریت کا چہرہ مسخ نہ کریں ،سیاسی کارکنان پر بدترین تشدد کر…

ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 20 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 20 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ٹریفک حادثات سندھ کے شہر کشمور، پنجاب کے شہر، چیچہ وطنی، میانوالی، خانیوال اور جہانیاں میں پیش آئے، جب…

کراچی شدید گرمی اور حبس کی لپیٹ میں، موسم 8 جون تک گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی شدید گرمی اور حبس کی لپیٹ میں، موسم 8 جون تک گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر میں 8 جون تک موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ کراچی میں گزشتہ ماہ سے گرمی کی شدت میں شدید اضافہ ہوا ہے جس کے باعث شہر میں چلنے والی سمندری ہوائیں بھی گرم محسوس…

بلدیہ کورنگی کے تحت نماز عید الفطر کے انتظامات کے حوالے سے اقدمات کا اغاز

بلدیہ کورنگی کے تحت نماز عید الفطر کے انتظامات کے حوالے سے اقدمات کا اغاز

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت پر بلدیہ عالیہ کورنگی نے نماز عید الفطر کے حوالے سے مساجد و امام بارگاہوں ،عید گاہوں اور نماز عید کی اجتماع گاہوں کے اطراف ہنگامی بنیادوں پت بلدیاتی سہولیات کے حوالے…

پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے تحت افطار ڈنر کا اہتمام

پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے تحت افطار ڈنر کا اہتمام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کی جانب سے کورنگی کے مقامی بینکویٹ میں رہنمائوں، کارکنان کے اعزاز میں افطار ڈنر کی پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔تقریب میں پیپلز پارٹی کے علاوہ دیگر سیاسی و سماجی رہنمائوں…

سندھ یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹر فتح برفت مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں پر معطل

سندھ یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹر فتح برفت مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں پر معطل

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں کے معاملے پر وائس چانسلر ڈاکٹر فتح برفت کو معطل کر دیا۔ ڈاکٹر فتح محمد برفت کے خلاف سندھ یونیورسٹی میں زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ، گاڑیوں کے…

وفاقی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، جسے جو کرنا ہے کر لے: گورنر سندھ

وفاقی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، جسے جو کرنا ہے کر لے: گورنر سندھ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں لہٰذا عید کے بعد جسے بھی دمادم مست قلندر کرنا ہے، کرلے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی پریس کانفرنس پر گورنر سندھ کا ردعمل میں کہنا تھا کہ…

ملک بھر میں جمعۃ الوداع کے بڑے اجتماعات

ملک بھر میں جمعۃ الوداع کے بڑے اجتماعات

کراچی (جیوڈیسک) جمعة الوداع پر ملک بھر میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔ ملک بھر کی جامع مساجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر خصوصی انتظامات کیے گئے، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر…

سینئر صحافی ادریس بختیار مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

سینئر صحافی ادریس بختیار مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے سینئر صحافی ادریس بختیار مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ملکی صحافت کا ایک اور روشن ستارہ ٹوٹ گیا، صحافت کی شان اور رپورٹنگ کا اعتبار بڑھانے والے سینئر صحافی ادریس بختیار مختصر علالت کے بعد کراچی…

اسٹاک مارکیٹ کیلیے 2 سپورٹ فنڈ کی آج منظوری کا امکان

اسٹاک مارکیٹ کیلیے 2 سپورٹ فنڈ کی آج منظوری کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی بحالی کے لیے مجوزہ 2 سپورٹ فنڈزکی منظوری آج (جمعرات کو) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے منظوری متوقع ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ اسٹیٹ انٹرپرائز فنڈ اور…

جنون بینڈ نے 15 سال بعد اپنا نیا گیت ’چھولے آسمان‘ ریلیز کر دیا

جنون بینڈ نے 15 سال بعد اپنا نیا گیت ’چھولے آسمان‘ ریلیز کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) معروف صوفی راک بینڈ جنون نے 15 سال بعد یکجا ہونے کے بعد پہلا گیت ’چھولے آسمان‘ ریلیز کر دیا۔ 90 کی دہائی کے بین الاقوامی شہرت یافتہ بینڈ جنون نے کچھ روز قبل ایک بار پھر مل کر تہلکہ…

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت فی تولہ 300 روپے اضافے کے ساتھ 70 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کمی سے 1284 ڈالر کی سطح پر آگئی، تاہم…

کھلے عام روزہ خوری اللہ کے عذاب کو دعوت ہے، مفتی محمد نعیم

کھلے عام روزہ خوری اللہ کے عذاب کو دعوت ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس و شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ کھلے عام روزہ خوری رمضان المبارک کے تقدس کی پامالی ہے اور اللہ کے عذاب کو دعوت ہے ، جس طرح رمضان میں روزہ فرض ہے…