کراچی : مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی : مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اوررینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پرپولیس کی اضافی نفری نے سرچ…

کراچی : سائٹ میں گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی : سائٹ میں گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سائٹ میں گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا کولنگ کاعمل جاری ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 3 منزلہ گارمنٹ فیکٹری کی آگ بجھانے کیلئے ابتدائی طور پر2 فائر ٹینڈر روانہ کئے گئے۔ لیکن آگ کی…

کراچی : سائٹ ایریا میں گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی : سائٹ ایریا میں گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں سیمینز چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی، 18 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سائٹ ایریا میں سیمینز چورنگی کے قریب 3 منزلہ گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگ…

رواں مالی سال 3 سو 15 ارب کے نوٹ چھاپے گئے

رواں مالی سال 3 سو 15 ارب کے نوٹ چھاپے گئے

کراچی(جیوڈیسک)حکومت نے رواں مالی سال میں بینکنگ سیکٹر سے نو سو تینتالیس ارب روپے قرض لے لیا۔ ایک ارب سترہ کروڑ روپے کییومیہ نوٹ بھی چھاپے گئے ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی قرضوں میں مرکزی بینک سیایک سو تینتالیس ارب جبکہ شیڈول…

منی لانڈرنگ کے خاتمے کیلئے بروکریج اور انشورنس کمپنیوں کو نئی ہدایات

منی لانڈرنگ کے خاتمے کیلئے بروکریج اور انشورنس کمپنیوں کو نئی ہدایات

کراچی(جیوڈیسک)سیکیوریٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے منی لانڈرنگ کے خاتمے کے لئے بروکریج اور انشورنس کمپنیوں کو نئی ہدایات جاری کردی ہیں ایس ای سی پی اعلامیے کے مطابق بروکریج اور انشورنس کمپنیوں کے لیے لازمی ہوگا۔ وہ صارف کے مالی ذرائع…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے تین اہم میچوں کے فیصلے ینگ پرنس،کوہاٹ اسپورٹس اور کراچی ککرز کی کامیابی

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے تین اہم میچوں کے فیصلے ینگ پرنس،کوہاٹ اسپورٹس اور کراچی ککرز کی کامیابی

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں تین اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے دوسرے رائونڈ ز کے پہلے میچ میں کراچی ککرز نے مد مقابل واصف میموریل کو سخت مقابلے کے بعد پنالٹی ککس پر 4-3 سے ہرا…

آل کراچی دوسرا حبیب اللہ نعمان جیولرز انویٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ نیشنل اسپورٹنگ کلب نے جیت لیا

کراچی : عرفان میموریل فٹ بال گرائونڈ لانڈھی پر کھیلے جانیوالا حسن بغداد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام آل کراچی دوسرا حبیب اللہ نعمان جیولرز فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں نیشنل اسپورٹنگ فٹ بال کلب مجید کالونی نے ایک دلچسپ…

امراض سے متعلق آگاہی صحت مند معاشرے کے قیام کا اہم جز ہے۔ ڈاکٹر سلمان فریدی

امراض سے متعلق آگاہی صحت مند معاشرے کے قیام کا اہم جز ہے۔ ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی : لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے ضروری ہے کہ ہر قسم کے امراض سے بچائو اور اسے متعلق احتیاطی تدابیر سے مکمل آگاہی حاصل کیا جائے…

کراچی : فرنٹیئر کالونی میں رینجرز آپریشن،ایک ہزار سے زائد اہل کار شریک

کراچی : فرنٹیئر کالونی میں رینجرز آپریشن،ایک ہزار سے زائد اہل کار شریک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی فرنٹیئر کالونی میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے،جس میں خواتین اہلکاروں سمیت ایک ہزار سے زائد رینجرز جواں حصہ لے رہے ہیں۔کراچی کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں رات گئے سے رینجرز کا بڑا سرچ آپریشن جاری ہے،رینجرزآپریشن میں ایک ہزار…

سندھ اور بلوچستان میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

سندھ اور بلوچستان میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

کراچی(جیوڈیسک)کوئٹہ بدھ کی رات سندھ اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے آج آزاد کشمیر،خیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان سمیت ملک کے چند ایک مقامات پربارش کی پیش گوئی کی ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بدھ کی رات…

امراض سے متعلق آگاہی صحت مند معاشرے کے قیام کا اہم جز ہے ۔ ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی : لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے ضروری ہے کہ ہر قسم کے امراض سے بچائو اور اسے متعلق احتیاطی تدابیر سے مکمل آگاہی حاصل کیا جائے…

پاکستان پیپلز پارٹی ملکی وحدت کی علامت ہے، شہر قائد کا آئندہ میئر جیالا ہوگا، شیخ محمد سعید

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کے صدر شیخ محمد سعید چاولہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کے مظلوم عوام کی واحد نمائندہ جماعت اور پاکستان کے وحدت کی علامت ہے ، شہر کراچی کا آئندہ میئر…

کراچی : رینجرز آپریشن کے ساتھ ٹارگٹ کلنگ بھی جاری، خاتون سمیت 3 جاں بحق

کراچی : رینجرز آپریشن کے ساتھ ٹارگٹ کلنگ بھی جاری، خاتون سمیت 3 جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیاجبکہ مختلف پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔رات گئے لیاری کی گل محمد لین، سنگو…

لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے چھاپے،متعدد زیر حراست

لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے چھاپے،متعدد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لیاری کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کی جانب سے آپریشن کیا جارہا ہے چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز…

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد قتل

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد قتل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق کھارادر میں واقع ہوٹل پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے بادشاہ خان نامی شخص کو قتل کردیا، ایس ایس پی سٹی احمد جمال کے مطابق مقتول…

چینی کی برآمد سے پاکستان میں قلت کا خدشہ ہے ، امریکی محکمہ زراعت

چینی کی برآمد سے پاکستان میں قلت کا خدشہ ہے ، امریکی محکمہ زراعت

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹامریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ نے امریکی محکمہ زراعت کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ پاکستان کی نئی شوگر پالیسی سے ملکی سطح میں چینی کی قیمتوں میں اضافے اورشوگر اسٹاک میں واضح کمی کا امکان ہے۔ حکومت…

ہیمرز کرکٹ کلب نے ملیر ڈولفن کو شکست دے کر دوستانہ میچ جیت لیا

  کراچی : اعظم اسپورٹس کے زیر اہتمام یوم پاکستان یادگاری دوستانہ میچ اعظم اسپورٹس گرائونڈ کھوکھرا آپار ملیرمیں انعقاد کیا گیا دوستانہ میچ اعظم اسپورٹس اور ہیمرز کرکٹ کلب اور ملیر ڈولفن کرکٹ کلب کے بابین کھیلا گیا ہیمرز کرکٹ کلب…

40 ملکی وغیرملکی کمپنیوں کیلئے سی ایس آر بزنس ایوارڈ کا اعلان ۔

کراچی : نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ کے تحت اور اقوام متحدہ کے ماحولیاتی ادارے یو این ای پی ، آئی سی ایم اے، میک اے وش فائونڈیشن اور انڈس ہسپتال کے تعاون سے پانچویں عالمی سی ایس آر کانفرنس و…

کراچی ٹارگٹ کلنگ،فائرنگ سے صنعت کار سمیت تین افراد ہلاک

کراچی ٹارگٹ کلنگ،فائرنگ سے صنعت کار سمیت تین افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں چند روزہ وقفے کے بعد ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ،شہر میں آج صنعت کار اور پولیس اہلکار سمیت تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ کراچی کے علاقے سائٹ میں مسلح…

پرویزمشرف کی زیرصدارت پارٹی کا اہم اجلاس

پرویزمشرف کی زیرصدارت پارٹی کا اہم اجلاس

کراچی(جیوڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر پرویز مشرف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی کی مرکزی…

کراچی : لیاری اور مچھر کالونی میں رینجرز کے چھاپے،کئی افراد زیرحراست

کراچی : لیاری اور مچھر کالونی میں رینجرز کے چھاپے،کئی افراد زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)لیاری اور مچھر کالونی میں رینجرز نے چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔رینجرز ذرائع کے مطابق ماڑی پور روڈ سے متصل مچھر کالونی کے علاقے میں رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کی،جس کے دوران کچھ…

کراچی : شادی کی تقریب کا مضر صحت کھانا کھا کر 16 افراد کی حالت غیر

کراچی : شادی کی تقریب کا مضر صحت کھانا کھا کر 16 افراد کی حالت غیر

کراچی(جیوڈیسک)حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے نوری آباد کے قریب مسافر بس میں سوار 16 افراد کی حالت غیر ہوگئی،جنھوں نے رات گئے شادی کی تقریب میں کھانا کھایا اور ممکنہ طور پر اس کے ری ایکشن کے باعث طبیعت خراب ہوگئی۔ حیدراباد…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ۔ مسلم اسٹار ،ینگ حقانی اور ناصر اسپورٹس کی کامیابی

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ۔ مسلم اسٹار ،ینگ حقانی اور ناصر اسپورٹس کی کامیابی

کراچی : شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں کھلے جانے والے آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ کا آغاز ہوگیا ۔دوسرے رائونڈ کے پہلے میچ میں مسلم اسٹار لانڈھی نے اے ون اسٹار کو 2-0سے ہرا…

لیاقت نیشنل ہسپتال ومیڈیکل کالج کے زیر اہتمام منی سمپوزیم آج منعقد ہوگا

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام “منی سمپوزیم “بعنوان Caring of Lupus(آج)مورخہ 26مارچ2013ء بروز منگل بوقت ڈیڑھ بجے تا ساڑھے۔ تین بجے دوپہر تک بمقام آڈیٹوریم لیاقت نیشنل کنونشن ہال لیاقت نیشنل ہسپتال میں منعقد کیا جارہا…