کراچی : ماڑی پور روڈ پر مکان میں زہریلی گیس بھرنے سے 9 افراد بیہوش

کراچی : ماڑی پور روڈ پر مکان میں زہریلی گیس بھرنے سے 9 افراد بیہوش

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ماڑی پور روڈ پر مکان میں زہریلی گیس پھیل جانے سے 9 افراد بیہوش ہوگئے،جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ماڑی پور روڈ سے متصل مچھر کالونی کے علاقے میں گھر میں قائم گیرج میں زہریلی گیس پھیل جانے سے…

کراچی : لیاقت آباد میں فائرنگ ،کالج پرنسپل جاں بحق

کراچی : لیاقت آباد میں فائرنگ ،کالج پرنسپل جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی لیاقت آباد میں فائرنگ کے نتیجہ میں کالج پرنسپل سبط جعفرجاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کالج پرنسپل سبط جعفرموٹر سائیکل پرکالج سے گھر جا رہے تھے راستے میں ان کو ٹاگٹ کر کے فائرنگ کی گئی جس سے وہ…

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے تحت 91ڈاکٹرز کا پہلا بیج تیار ،طلباء کا مثالی طرز تعلیم پر ہسپتال و کالج انتظامیہ کو خراج تحسین

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے تحت 91ڈاکٹرز کا پہلا بیج تیار ،طلباء کا مثالی طرز تعلیم پر ہسپتال و کالج انتظامیہ کو خراج تحسین

کراچی : لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کے زیر اہتمام پہلا سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہوا جس میں لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کے فارغ التحصیل پہلے بیج کے 91ایم ،بی ،بی ایس گریجویٹ میں اسناد و انعامات پیش کئے گئے۔ اس…

کراچی میں لانڈھی کے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز آپریشن

کراچی میں لانڈھی کے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز آپریشن

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لانڈھی کے علاقے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری آپریشن کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔رینجرز ذرائع کے مطابق لانڈھی کے علاقے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگیٹیڈ آپریشن جاری ہے۔…

سندھ : سی این جی اسٹیشن پیر کی صبح 9جے سے بند رہیں گے

سندھ : سی این جی اسٹیشن پیر کی صبح 9جے سے بند رہیں گے

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی گئی ہے،اور پیر کی صبح نو بجے سے کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے۔ ایس…

کراچی : پاک کالونی میں پولیس کی کارروائی، ارشد پپو کا قریبی ساتھی گرفتار

کراچی : پاک کالونی میں پولیس کی کارروائی، ارشد پپو کا قریبی ساتھی گرفتار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے اہم کارندے ارشد پپو کے قریبی ساتھی سلیمان لاشاری کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی کر تے ہو ئے…

کراچی : ہارون آباد میں پولیس آپریشن، 75 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی : ہارون آباد میں پولیس آپریشن، 75 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سائٹ ایریا کے علاقے ہارون آباد میں گزشتہ روز پولیس موبائل پر فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا ،جس کے بعد پولیس کی جانب سے سائٹ ایریا کے علاقے ہارون آباد میں جرائم پیشہ عناصر کے…

1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کراچی میں انتقال کرگئے

1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کراچی میں انتقال کرگئے ،ان کی عمر78 سال تھی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ریٹائر ائر کموڈر محمد محمود عالم آج صبح کراچی میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصہ سے…

لاہور: مذاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

لاہور: مذاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ڈکیتی کے دوران مذاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا،ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شالیمار علاقے کا رہائشی نوید کاشف اپنی بہن کے ساتھ موٹر سائیکل پر ایک شادی کی تقریب سے…

کویت پیٹرولیم سے ڈیزل کی خریداری، پی ایس او دوسری بار ڈیفالٹ کر گئی

کویت پیٹرولیم سے ڈیزل کی خریداری، پی ایس او دوسری بار ڈیفالٹ کر گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی رقم کی قلت کا شکار پی ایس او ڈیزل کی خریداری پر 2 ماہ کے دوران کویت پیٹرولیم کو دوسری بار وقت پر ادائیگی نہ کرسکی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس او رقم نہ ہونے کے باعث کویت پیٹرولیم کو جمعے…

لشکرجھنگوی سندھ کا سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ گرفتار

لشکرجھنگوی سندھ کا سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی لشکرجھنگوی سندھ کا سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔رینجرز حکام کے مطابق یونیورسٹی روڈ کراچی پررینجرز نے کارروائی کرتے ہو ئے لشکرجھنگوی سندھ کے سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ کوگرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزم…

الطاف حسین کا فلسفہ خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے ،عوام اپنی زندگی میں خوشحالی کے لئے ایم کیو ایم کے نمائندوں کا انتخاب کریں نشاط ضیاء قادری

الطاف حسین کا فلسفہ خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے ،عوام اپنی زندگی میں خوشحالی کے لئے ایم کیو ایم کے نمائندوں کا انتخاب کریں نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہاکہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کا فلسفہ پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کی ضمانت ہے پاکستان کے ہر شہر اور گاہوں میں بسنے والی عوام اپنی زندگیوں میں خوشحالی…

عوام کو تحفظ نہ دیا گیا تو مظلوم طبقات اقوام متحدہ سے رجوع پر مجبور ہونگے ساجد سیموئیل

کراچی : سانحہ بادامی باغ کیخلاف پاکستان کرسچن لیگ کی احتجاجی ریلی مزار قائد پر حاضری بابائے قوم بانی پاکستان محمد علی جناح سے شکایت و فریاد پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ تحفظ و انصاف کی فراہمی کا مطالبہ ‘ حکومت کو…

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سلیم انصاری اور صنوبر سلیم انصاری عمرے کی آدائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سلیم انصاری اور صنوبر سلیم انصاری عمرے کی آدائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے رہنماء سلیم انصاری اور پاکستان پیپلز پارٹی شاہ فیصل ٹائون خواتین ونگ کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم انصاری عمرے کی آدائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،عمرے کی آدائیگی پر پاکستان پیپلز پارٹی…

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیئر مین ناہید حسین نے کہا ہے کہ اب پاکستان کے عوام کے پاس ایک سنہری موقع ہے

(کراچی)اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیئر مین ناہید حسین نے کہا ہے کہ اب پاکستان کے عوام کے پاس ایک سنہری موقع ہے کہ وہ لئیسانیت،مسلکوں،فرقہ پرستی،ذات برادری کے تنگ دائروں سے نکل کراہلیت،لیاقت اوراخلاص کی بنیاد پرملک کے نمائندوں کوآئندہ…

عثمان آباد اور بلال فرینڈز کو شکست کا سامنا ،عرفان جونیجو اور حمزہ نے میچ کا خوبصورت گول اسکور کیا

عثمان آباد اور بلال فرینڈز کو شکست کا سامنا ،عرفان جونیجو اور حمزہ نے میچ کا خوبصورت گول اسکور کیا

کراچی : شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں کھلے جانے والے آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اہم مرحلے میں داخل ہوگیا ۔گزشتہ روز کھیلے گئے دو اہم میچ میں کورنگی ٹائون معروف فٹ بال ٹیم الشہباز فٹ بال…

کراچی : روئی کے گودام میں آگ ،22 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی : روئی کے گودام میں آگ ،22 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں کورنگی کے علاقے گودام چورنگی کے قریب روئی کے گودام میں گذشتہ روز لگنے والی آگ پر 22 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔کراچی کے علاقے کورنگی کے صنعتی ایریے میں واقع روئی کے گودام…

سانحہ بادامی باغ اور مسیحیوں پر مظالم کے خلاف مزار قائد تا پریس کلب احتجاجی ریلی بھی ہوگی

کراچی : پاکستان میں مسیحیوں کے ساتھ جاری امتیازی سلوک معاندانہ رویئے ظلم واستحصال اور سانحہ بادامی باغ میں مسیحیوں پر مسلح و دہشت گردانہ حملے پر حکمرانوں کی بے حسی انصاف و تحفظ فراہم کرنے والے اداروں کی مجرمانہ غفلت اورانصاف…

اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو چھ فیصد شرح سے سود ادا کرنے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو چھ فیصد شرح سے سود ادا کرنے کی ہدایت

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اوسط ماہانہ بیلنس پر کم از کم چھ فیصد شرح سے سود ادا کریں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو یکم اپریل سے موجودہ نئے سیونگ ڈپازٹس بشمول ٹرم ڈپازٹس…

کراچی : تاجر کے قتل پر احتجاج ختم، سپر ہائی وے کھل گئی

کراچی : تاجر کے قتل پر احتجاج ختم، سپر ہائی وے کھل گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے سامنے ڈاکووں کی فائرنگ سے سبزی سے لدی گاڑی چلانے والا ڈرائیور فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔ مقتول عبد الغفور کے قتل کے بعد سبزی منڈی کے تاجروں نے احتجاج کیا اور سپر…

کراچی : لیاری میں فائرنگ ، ارشد پپو بھائی سمیت ہلاک، ساتھی بھی مارا گیا

کراچی : لیاری میں فائرنگ ، ارشد پپو بھائی سمیت ہلاک، ساتھی بھی مارا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لیاری کے علاقے بروہی چوک پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیاری گینگ وار کا اہم کردار ارشد پپو اور اس کابھائی عرفات ہلاک ہو گئے، جبکہ ارشد پپو کا اہم ساتھی جمعہ شیراعرف شیرا پٹھان بھی آدم خان…

کراچی : کھارادر میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی : کھارادر میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کھارادار کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کھارادر کے علاقے میں نیو میمن مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے2 افراد کو قتل کردیا۔ جبکہ فائرنگ سے3 افراد زخمی…

کراچی : روئی کے گودام میں لگی آگ بجائی نہیں جا سکی

کراچی : روئی کے گودام میں لگی آگ بجائی نہیں جا سکی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں کورنگی کے علاقے گودام چورنگی کے قریب روئی کے گودام میں گذشتہ روز لگنے والی آگ تاحال بجھائی نہیں جاسکی ہے۔فائر بریگیڈ کا عملہ 21 گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے باوجود آگ بجھانے میں مصروف ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق…

حق پرست قیادت ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ تعلیم کے فروغ کیلئے شب وروز مصروف عمل ہیں.رکن صوبائی اسمبلی شیخ محمد افضل

حق پرست قیادت ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ تعلیم کے فروغ کیلئے شب وروز مصروف عمل ہیں.رکن صوبائی اسمبلی شیخ محمد افضل

کراچی : سینیٹر نسرین جلیل صاحبہ رکن صوبائی اسمبلی شیخ محمد افضل ( خالد عمر) کے ہمراہ رکن صوبائی اسمبلی شیخ محمد افضل کے ترقیاتی فنڈز سے نئے تعمیر ہونے والے ایلمینٹری کالج آف ایجوکیشن فار وویمن ، کورنگی فٹبال گرائونڈ کا…