اسپاٹ فکسنگ کی معلومات دوست نے اخبار کو دیں، میرا کوئی کردار نہیں، آفریدی

اسپاٹ فکسنگ کی معلومات دوست نے اخبار کو دیں، میرا کوئی کردار نہیں، آفریدی

کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی ایک بار پھر اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے معاملے پر بول پڑے ہیں۔ سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ برطانوی اخبار کو سلمان بٹ کے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کی معلومات انہوں نے…

ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گیا

ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوکر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2.25 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قدر 146…

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 181 ارب روپے ڈوب گئے

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 181 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ قرضوں کے معاہدے نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو کھلبلی مچادی۔ کاروبار کے آغاز پر 511 پوائنٹس کی تیزی دکھانے والی مارکیٹ اچانک مندی کے دلدل میں دھنس گئی جس سے انڈیکس…

شاہ زیب قتل کیس؛ شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

شاہ زیب قتل کیس؛ شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس نظر اکبر پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ کے…

قرآن مجید کی تلاوت سکون اور دلوں کو منور کرتی ہے، مفتی محمد نعیم کی تقریب سے گفتگو

قرآن مجید کی تلاوت سکون اور دلوں کو منور کرتی ہے، مفتی محمد نعیم کی تقریب سے گفتگو

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کا چھہ روزہ تراویح میں ختم قرآن کی سادہ وپروقار تقریب کا انعقاد کیاجس مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات علماء کرام نے شرکت کی ۔ اس موقع…

حالیہ 3 ماہ میں سانحہ 12 مئی کے کئی ملزمان کو گرفتار کیا: کراچی پولیس چیف

حالیہ 3 ماہ میں سانحہ 12 مئی کے کئی ملزمان کو گرفتار کیا: کراچی پولیس چیف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ 3 ماہ میں سانحہ 12 مئی کے کافی ملزمان کی گرفتاریاں ہوئی ہیں۔ کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ سانحہ 12 مئی 2007 کے سلسلے میں پورے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا دن منایا جا رہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا دن منایا جا رہا ہے۔ ہر سماج، قوم، قبیلے اور مذہب میں والدین کو بنیادی اور کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ ماں کا مرتبہ دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہے۔ اسے کسی بھی…

دوسری کمشنر کراچی میراتھن بین الاقوامی سطح شہر قائد میں 5 جنوری 2020ء کو منعقد ہو گا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کا اعلان

دوسری کمشنر کراچی میراتھن بین الاقوامی سطح شہر قائد میں 5 جنوری 2020ء کو منعقد ہو گا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار علی شالوانی نے اعلان کیا ہے کہ دوسری کمشنر کراچی میراتھن بین الاقوامی سطح پر کراچی میں 5 جنوری 2020ء کو منعقد ہوگی یہ اعلان انہوں نے کمشنر آفس میں منعقد ایک اجلاس کی صدارت کرتے…

فواد خان پاکستان کے اگلے سپرہیرو؟

فواد خان پاکستان کے اگلے سپرہیرو؟

کراچی (جیوڈیسک) نامور پاکستانی اداکار فواد خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ سپر ہیرو کے روپ میں نظر آ رہے ہیں۔ اداکار ہمایوں سعید، سائرہ شہروز اور شہریار منور کی رواں سال ریلیز ہونے…

ورلڈ کپ میں سرفراز اوپر نمبروں پر بیٹنگ کریں گے تو فائدہ ہو گا، شاہد آفریدی

ورلڈ کپ میں سرفراز اوپر نمبروں پر بیٹنگ کریں گے تو فائدہ ہو گا، شاہد آفریدی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں سرفراز جتنا اوپر کے نمبر پر بیٹنگ کریں گے ٹیم کو اس سے فائدہ ہو گا۔ شاہد آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز…

سپریم کورٹ نے کراچی سے تجاوزات کے خاتمے کا ٹاسک وزیراعلیٰ کو سونپ دیا

سپریم کورٹ نے کراچی سے تجاوزات کے خاتمے کا ٹاسک وزیراعلیٰ کو سونپ دیا

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی کی فٹ پاتھوں سے تجاوزات اور رفاعی اداروں کے دسترخوان ختم کرنے کا ٹاسک وزیراعلیٰ سندھ کو سونپ دیا۔ کراچی ماسٹر پلان کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں ہوئی۔…

تجاوزات آپریشن: سعید غنی کو عدالتی احکامات نہ ماننے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری

تجاوزات آپریشن: سعید غنی کو عدالتی احکامات نہ ماننے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کے عدالتی احکامات نہ ماننے کے وزیر بلدیات سعید غنی کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں تجاوزات سے متعلق…

پاکستان بنانے میں علماء کا کلیدی کردار ہے، مفتی محمد نعیم

پاکستان بنانے میں علماء کا کلیدی کردار ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : کراچی جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے فواد چوہدری کے قمری کیلنڈر کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ قمری کلینڈر کیلئے بنائی گئی کمیٹی کو ہم مسترد کرتے ہیں ، رویت ہلال کا اہتمام…

اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے 81 ارب سے زائد ڈوب گئے

اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے 81 ارب سے زائد ڈوب گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج پیر کے روزشدید مندی کی لپیٹ میں رہا اور سرمایہ کاروں کے 81 ارب 80 کروڑ 56 لاکھ 13 ہزار 247 روپے ڈوب گئے۔ ملک کے اقتصادی ٹیم میں تبدیلیوں کے بعد نئے وفاقی بجٹ میں سخت…

فردوس اتحاد کے زیر اہتمام 16ویں سالانہ رمضان گفٹ تقسیم کی تقریب

فردوس اتحاد کے زیر اہتمام 16ویں سالانہ رمضان گفٹ تقسیم کی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد کے زیر اہتمام سالانہ رمضان گفٹ تقسیم کی ایک بڑی تقریب کا انعقاد فردوس کالونی میں سابق فرسٹ کلاس کرکٹر سلیم صالح کے تعاون سے منعقد کی گئی جس میں 1600خاندانوں میں رمضان گفٹ تقسیم کئے گئے…

رمضان کی آمد پر پھل، سبزی، اجناس اور کھجور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

رمضان کی آمد پر پھل، سبزی، اجناس اور کھجور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) شہریوں کو ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان کی آمد پر روایتی مہنگائی کا سامنا ہے، کھجور، پھل، سبزیوں اور اجناس کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق اس وقت پھل، سبزیاں، چینی،…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ حکومتی دعووں کی نفی ہے، مفتی محمد نعیم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ حکومتی دعووں کی نفی ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ حکومتی دعووں کی نفی ہے، کمر توڑ مہنگائی اور بے روزگاری غریب کا جینا مشکل ہو چکا ہے، رمضان سے قبل مہنگائی…

شاہد آفریدی کی کتاب کی باتیں سن کر ہنسی آتی ہے: جاوید میانداد

شاہد آفریدی کی کتاب کی باتیں سن کر ہنسی آتی ہے: جاوید میانداد

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کی کتاب کی باتیں سن کر ہنسی آتی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ ڈپارٹمنٹل…

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اجمل انتقال کر گئے

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اجمل انتقال کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اجمل حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق گزشتہ رات ڈاکٹر اجمل کے دل میں تکلیف ہوئی جس کے باعث انہیں فوری طور پر نجی اسپتال…

ہمیں احتساب پر نہیں نیب گردی پر اعتراض ہے: بلاول بھٹو

ہمیں احتساب پر نہیں نیب گردی پر اعتراض ہے: بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں احتساب پر نہیں بلکہ نیب گردی پر اعتراض ہے اور ہم نیب گردی سے نہیں ڈرتے۔ کراچی کے علاقے داؤد چورنگی میں یوم مزدور کے موقع پر جلسہ…

کراچی میں جبری طور پر گمشدہ شیعہ شہریوں کے لواحقین کا دھرنا

کراچی میں جبری طور پر گمشدہ شیعہ شہریوں کے لواحقین کا دھرنا

کراچی (جیوڈیسک) سولہ نومبر دو ہزار سولہ کی رات تیس سالہ نعیم حیدر کو سادہ کپڑوں میں ملبوس سکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا تھا۔ ان کا آج تک نہ تو کسی کو کوئی پتہ چلا ہے اور نہ ہی کوئی سکیورٹی…

پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کا اجلاس، سٹی ایریاز کے ذمہ داران کی شرکت، یکم مئی جلسہ عام کی تیاریوں کو حتمی شکل دیا گیا

پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کا اجلاس، سٹی ایریاز کے ذمہ داران کی شرکت، یکم مئی جلسہ عام کی تیاریوں کو حتمی شکل دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے جیالے یکم مئی عالمی یوم مزدور کے موقع پر دائود چورنگی لانڈھی پر منعقدہ جلسہ عام میں بھر پور تعداد میں شرکت کرینگے ،جلسہ عام سے چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو…

کراچی کا موسم گرد آلود، کل سے چار روز تک ہیٹ ویو کی وارننگ

کراچی کا موسم گرد آلود، کل سے چار روز تک ہیٹ ویو کی وارننگ

کراچی (جیوڈیسک) صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جب کہ کراچی میں موسم گرد آلود ہے جہاں کل سے 4 روز تک ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کی جا چکی ہے۔ سندھ میں شدید گرمی کا راج…

باسکٹ بال ایونٹ 30 اپریل اور یکم مئی کو آرام باغ باسکٹ کورٹ کراچی پر کھیلا جائیگا

باسکٹ بال ایونٹ 30 اپریل اور یکم مئی کو آرام باغ باسکٹ کورٹ کراچی پر کھیلا جائیگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے پانچویں پیزا ہٹ کراچی گیمز کے لئے کراچی کے چار اضلاع کی باسکٹ بال ٹیموں کے کھلاڑیوں کا ایسوسی ایشن کے سیکریٹری طارق حسین کی مشاورت سے اعلان…