کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ ہفتے کا اختتام بھی ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر بند ہونے سے ہوا۔ انڈیکس میں دو سو دس پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آغاز پہلے روز ہونے…
کراچی(جیوڈیسک) میں تیز رفتار ڈمپر الٹنے سے ایک نوجوان جان بحق اورتین افراد زخمی ہوگئے۔ بہادر آباد کے علاقے نیو دھوراجی میں بجری سے بھرا تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہوکر بجلی کے گھمبے سے ٹکرا کر الٹ گیا واقعے میں تین…
کراچی(جیوڈیسک) رات گئے آرمی بلڈنگ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کرنل نیئر کے مطابق آگ آرمی بلڈنگ کے ملحقہ حصے میں پرانے…
کراچی (جیوڈیسک)میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سمیت چار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا کے علاقے حسین آباد میں نا معلوم افراد نے کلینک میں گھس کر فائرنگ کردی نتیجے…
کراچی( اسٹاف رپورٹر )روشن پاکستان پارٹی(محب وطن )کے چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان کا ریاستی ڈھانچہ عام پاکستانی کی جان و مال اور آبرو کی حفاظت کرنے کی بجائے جاگیرداروں ، سیاستدانوں ، دولتمندوںکو عوام کی جان…
کراچی ( پ ر ) ملک وقوم کو سیاستدانوں اور حکمرانوں کی منافقت و مفادپرستی اور عوام کے ساتھ کئے جانے والے کھلواڑ سے بچانے کیلئے ضروری ہے کہ عدلیہ اور الیکشن کمیشن اپنا آئینی فریضہ دیانتداری سے ادا کرتے ہوئے الیکشن…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ہارون اگر کا کہنا ہے ملک کے موجودہ حالات میں بیرونی سرمایہ کاری نہیں آسکتی ہے۔جو سرمایہ کاری ہوچکی ہے وہ بھی رک جائے تو غنیمت ہے۔ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری مسلسل کم…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پاک فوج کے دفتر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم عمارت میں موجود سامان جل گیا۔ فوجی بیریک میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کراچی میں…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ڈاکٹر سمیت دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے، مبینہ پولیس مقابلے اور ٹارگٹد آپریشن کے دوران دو ڈاکوں اور پندرہ سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث پولیو مہم دو روز کے لئے موخر کر دی گئی۔لاکھوں بچوں کے پولیو قطروں سے محروم ہونے کی وجہ سے ان کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ کراچی کے شہری…
کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں پکڑے گئے وہیل شارک کے بچے کی نیلامی روک دی گئی ہے اور اس کی موت کے عوامل جاننے کے لیے حکومتی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔فش ہاربر اتھارٹی ترجمان کے مطابق وہیل شارک بچے کے مرنے کی…
کراچی (جیوڈیسک)یوٹیلٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمت میں9 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 155 روپے سے بڑھا کر 164 …
کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں چوبیس گھنٹوں بعد سی این جی اسٹیشن کھول دیئے گئے۔ یقین دہانیوں کے باوجود پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کے لئے گیس بحال نہ کی جاسکی۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹوں…
کراچی (جیوڈیسک)معروف سندھی ادیب اور دانشور سراج الحق میمن کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔مرحوم سراج میمن سندھی ادب میں وسیع علم کی وجہ سے ایک الگ مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے کئی کتابیں تحریر کیں ، سراج میمن نے تحقیق…
حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ نے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کے ہمراہ یونین کونسل 4 مصطفی تاج کالونی میں کرب اسٹون کے لگائے جانے کے کام کا معائنہ کیا اس موقع پر ان کے…
کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں متوقع برسات کے پیش نظر ہنگامی پلان ترتیب دے دیا گیا ،رین ایمرجنسی سینٹر فعال ،برساتی نالوں اور سیوریج فلو کی درستگی کے حوالے سے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کی ہدایت…
کراچی (جیوڈیسک)گزشتہ روز پولیس کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز میں سے ایک ٹارگٹ کلر شرافی گوٹھ تھانے سے پولیس اہلکاروں کو چکما دے کر فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق شرافی گوٹھ تھانے سے ایک مبینہ ٹارگٹ کلر شعبہ…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کواسپتال پہنچانے کی بجائے پولیس نے حراست میں رکھا ، جس کی موت کے بعد پولیس افسران پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پولیس کا…
کراچی (اسٹاف رپورٹ)انجمن حیدریہ کے سابق صدر سید منظر عباس عابدی کے والد سید علمدار حسین عابدی ابن سید افتخار حسین عابدی کا چہلم مورخہ 3فروری 2013ء بروز اتوار امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی ڈرگ روڈ میں منعقد ہوگا۔ مرحوم کے ایصال…
کراچی (جیودیسک)کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ہارون اگر کا کہنا ہے ملک کے موجودہ حالات میں بیرونی سرمایہ کاری نہیں آسکتی ہے۔جو سرمایہ کاری ہوچکی ہے وہ بھی رک جائے تو غنیمت ہے۔ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری مسلسل کم ہو…
کراچی(جی پی آئی)جماعت اسلامی کراچی کے سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی مظفر ہاشمی ،لئیق خان، نصراللہ شجیع،یونس بارائی اور حمیداللہ ایڈووکیٹ نے شہر قائد میںجید علمائے کرام اور معصوم شہریوں کی شہادت اور بوری بند لاشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے…
کراچی (جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے سیکریٹری جنرل ،نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ ،سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے ہنگو میں بعد نماز جمعہ ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہلاکتوں پر افسو س کا اظہار…
کراچی(جی پی آئی)کراچی میں جاری قتل وغارت گری جعلی مینڈیٹ کی وجہ سے ہے’شہر میں قیام امن کیلئے شفاف ووٹر لسٹوں کی تیاری ناگزیر ہے ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے عمل میں فوج کو شامل نہ کیا گیا تو اسلام آباد میں…
بنوری ٹاؤن کے علماء کے سفاکانہ قتل کے خلاف جمیعت علماء اسلام کراچی کی جانب سے بنوری ٹاؤن مسجد کے باھر احتجاجی مظاھرہ سے جے یو آئی کے رھنماء مولانا عبدالغفور حیدری خطاب کر رہے ہیں ، قاری محمد عثمان اور مولانا…