کراچی (جیوڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 67850 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 1315 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے دسمبر 2018 میں مقامی ذرائع سے 2 سو 12 ارب روپے کا قرضہ لیا۔ اسٹیٹ بینک نے حکومتی قرضوں کے حجم کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق حکومت نے دسمبر…
کراچی (جیوڈیسک) نقیب اللہ قتل کیس کے تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان نے اپنی رپورٹ میں کیس کے اہم واحد چشم دید گواہ کے لاپتا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ہفتے کو کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس…
کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کی چھٹی کثیر الملکی بحری مشق ‘امن 2019’ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، جس میں دنیا بھر سے 45 ممالک اپنے اثاثہ جات اور مندوبین کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ پاکستان کی جغرافیائی اہمیت، پاک-چین…
کراچی : معروف مذہبی اسکالر وجامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس و شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ تحمل و بردباری اسلام کا اولین درس ہے،دین سے دوری ، عدم انصاف ، لوٹ مار ، بے روزگاری عدم برداشت کی بڑی…
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 28 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 138 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 502 پوائنٹس کا…
کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی نے ورلڈکپ میں سرفراز احمد کو قیادت سونپنے کا حتمی فیصلہ کر لیا تاہم اس کا اعلان منگل کو لاہور میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین احسان مانی نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وکٹ…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹینڈرڈ اینڈ پُور گلوبل ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی غیر ملکی کرنسی میں قرض ریٹنگ ’بی‘ سے کم کر کے ’بی مائنس‘ کر دی۔ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بجٹ اور بیرونی شعبوں میں بہتری کے فوری امکانات…
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 847 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 41 ہزار 112 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ حکومت کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج اور اس میں رجسٹرڈ کمپنیوں کو منی بجٹ میں…
کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہا کہ سانحہ ساہیوال کے معصوم بچے انصاف کو ترس رہے ہیں، ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، سی ٹی ڈی کے بدلتے بیانات ثبوت ہیں مقتولین بے گناہ…
کندھ کوٹ (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعتراض اٹھایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار میں ایسی کیا بات ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈھٹائی سے ان کا دفاع کر رہے ہیں؟ کندھ کوٹ…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والے احمد سایا نے لندن کی کیمبرج یونیورسٹی کے محنتی (Dedicated) استاد برائے 2019 کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ واضح رہے کہ احمد سایا کراچی میں واقع کورڈوبا اسکول میں اے لیولز کے طلبہ کو…
سندھ (جیوڈیسک) کراچی سمیت صوبہ سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں میں رات گئے ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو صبح تک جاری رہا، سب سے…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی جانب الاؤنسز میں اضافے کا مطالبہ تسلیم کیے جانے کے باوجود صوبے میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز حکومت سے معاملات طے پا گئے…
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ اسلامی تعلیم کا بنیادی مقصد معاشرے کی اصلاح ہے،دین سے دوری معاشرتی انحطاط کا سب سے بڑا سبب ہے ،مسلم معاشرے میں نیکی ، بدی ، حلال اور…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے تنقید نہیں بلکہ ذاتی حملے کیے۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے 4 میچز میں معطلی کی…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت پر مالی سال 2019 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی۔ مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال میں معاشی نمو کا ہدف 6.2 فیصد مقرر کیا گیا تھا لیکن یہ 4 سے…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) روٹری کلب کراچی گیٹ وے کے زیر اہتمام روٹری کے اشتراک سے چلنے والے تعلیم گاہ اسکول PECHSمیں طلباء و طالبات میں یونیفارم ،کتابیں ،اسکول بیگز ،کاپیاں اور اسکول شوز تقسیم کی گئی ،اس موقع پر تقسیم تقریب سے…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے جس کے باعث او پی ڈیز میں کام بند ہے اور مریض شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ پاکستان…
کراچی (جیوڈیسک) تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے او پی ڈی میں کام بند کر دیا۔ کراچی کے جناح اور سول اسپتال سمیت تمام اضلاع کے اسپتالوں میں او پی ڈیز…
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ میں شعبہ غیر ملکی کی سالانہ تقریب ختم قرآن منعقد ہوئی جس میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم،ناظم تعلیمات و شیخ الحدیث مولانا عبدالحمید خان غوری ، معروف قاری سعد نعمانی ، مولانا…
سندھ (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع کورنگی میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم کے امیدوار نے کامیابی حاصل کر لی۔ سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 کے لیے پولنگ کا عمل…
کراچی (جیوڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے رواں ہفتے بیل آؤٹ پیکیج کے2ارب ڈالر کی منتقلی پاکستانی روپے کے استحکام کا باعث بن گیا۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپے کی…
کراچی : پیپلزیوتھ آگنائزیشن سندھ کے زیر اہتمام کراچی میں بختاوربھٹو کی 29ویں سالگرہ کی تقریب ،تقریب میں پی واے او سندھ کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت ، پیپلزیوتھ کی جانب سے بختاور بھٹو کی سالگرہ کا کیک…