سندھ (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع کورنگی میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو…
کراچی (جیوڈیسک) میرج ہالز ایسوسی ایشن نے کل سے ہالز بند رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا، جنرل سیکرٹری میرج ہال ایسوسی ایشن خواجہ طارق کا کہنا ہے کہ وزیر بلدیات کی پیر کو کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی پر ہڑتال…
کراچی (جیوڈیسک) برمنگھم کے کوئن الزبتھ اسپتال میں زیر علاج پاکستانی نصر اللہ خان نے وفات سے قبل اپنے اہلخانہ سے ملاقات کرنے کے لیے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر سے اپیل کر دی۔ نصر اللہ خان دل کے عارضے میں…
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی جانب سے نوٹسز دیئے جانے پر آل کراچی شادی ہال ایسوسی ایشن نے اتوار (27 جنوری) سے شہر کے شادی ہال بند کرنے کا اعلان کر…
کراچی (جیوڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے متعلق دعویٰ کیاہے کہ زرداری کا کیس نواز اور شہباز سے ایک لاکھ گنا زیادہ خطرناک ہے جب کہ زرداری کو اللہ نہ بچائے تو کوئی مخلوق نہیں…
کراچی (جیوڈیسک) وزیر بلدیات سندھ نے سپریم کورٹ کے عمارتیں گرانے کے حکم پر عمل درآمد نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ ان کے لیے رہائشی عمارتوں…
کراچی (جیوڈیسک) شہرِ قائد کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں پانی کے تنازع پر فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی زخمی ہوگئے، فائرنگ کے الزام میں ٹمبر مارکیٹ کے ایک عہدیدار کو بیٹے سمیت…
کراچی (جیوڈیسک) نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے نقیب سمیت 4 افراد کا قتل ماورائے عدالت قرار دے دیا جس کے بعد عدالت نے نقیب اللہ ودیگر کے خلاف درج 5 مقدمات ختم کرنے کی رپورٹ بھی منظور…
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پیس ایمبیسڈر ویلفئر آرگنائزیشن کے صدر سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان نے کہا ہے کے فروری میں ہم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر ویک منائیں گے جسکا مقصد دنیا کو بھارت کہ مظالم سے آگاہ کرنا…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے معروف آرکیٹکٹ انجینئر کفیل حسین کا کونسل جنرل رپبلک آف انڈونیشیا Mr. Totok Prianamto سے ملاقات، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تبادلہ خیال کفیل حسین نے ملاقات میں کہا کہ پاک انڈونیشیا دوستی قدیم رشتوں میں بندھے…
کراچی (جیوڈیسک) بینکنگ کورٹ نے آصف علی زرداری، فریال تالپور اور 9 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کردی جب کہ انور مجید اور عبدالغنی مجید کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت 6 فروری کو ہوگی۔ بینکنگ کورٹ میں…
کورنگی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں تین روز قبل پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے میاں بیوی کے زخمی ہونے سے متعلق ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پولیس اہلکاروں سے رائفل کسی نے نہیں چھینی بلکہ اہلکاروں نے جھوٹ بولا، دوسری جانب…
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے شہر کو 40 سال پہلے والی پوزیشن میں بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے پارکوں، کھیلوں کے میدانوں اور اسپتالوں کی اراضی واگزار کرانے کا بھی حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد…
گارڈن (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن میں گزشتہ روز ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث خاتون سمیت چار ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ مزار قائد ٹریفک چوکی پر تعینات مقتول احتشام کو گزشتہ صبح سویرے اُس وقت نشانہ بنایا…
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے امید ظاہر کی ہے کہ اس سال ملکی تاریخ کی ریکارڈ برآمدات کا ہدف حاصل کرلیں گے۔ کراچی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ…
کراچی : پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام نے ’زمین پراپرٹی ایکسپو کراچی ۲۰۱۹‘ کا کامیابی سے انعقاد کیا جس میں دو روز میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ پراپرٹی کی نمائش ایکسپو سنٹر کراچی کے ہال نمبر…
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ مغرب دنیا بھر میں تہذیبی جنگ کو سول میڈیا اور ملحدین کے ذریعے لڑرہاہے،مسلم نوجوان سوشل میڈیا کے مثبت اور تعمیری استعمال کو فروغ دیں ، انٹرنیٹ رابطوں…
کراچی (جیوڈیسک) لالی وڈ اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ انگلش ان کا پسندیدہ مضمون ہے اور اگر وہ استاد ہوتیں تو بچوں کو انگلش کا مضمون پڑھاتیں۔ اداکارہ میرا کو میڈیا میں شہ سرخیوں میں رہنے کا خوب ہنر آتا ہے…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں تبدیلی کے لیے پیپلزپارٹی کے سینئر اراکین نے ہم سے رابطہ کیا ہے لیکن ہم پیپلزپارٹی کو موقع دینا چاہتے ہیں اگر انہوں نے اس سے فائدہ نہیں اٹھایا…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں 10 سال بعد زیر سمندر تیل و گیس کی تلاش کے کام کا آغاز کر دیا گیا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کے لیے ساحل سمندر سے 230 کلومیٹر دور زیرِ سمندر کھدائی کا…
کراچی (جیوڈیسک) جعلی پولیس مقابلے میں شہری نقیب اللہ محسود کی موت کو آج ایک سال گزر گیا۔ گزشتہ برس 13 جنوری کو ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے نوجوان نقیب اللہ محسود…
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1501 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 39 ہزار کی سطح پر بند ہونے میں کامیاب رہا۔ متحدہ عرب امارت کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر بطور قرض دینے اور…
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی ہی پارٹی کے سابق سربراہ فاروق ستار کو گھر بیٹھ کر اللہ اللہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر…
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے لیاری کے علی محمد محلہ میں کارروائی کے دوران گینگ وار غفار ذکری گروپ کے کارندے شہزاد عرف فیضو دادا کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق ملزم شہزاد…