کراچی : نبی ۖکی تعلیمات امت کے لیے مشعل راہ ہیں ، آمد مصطفی کا پیغام گھر گھر پہنچانے کا کام ذمہ داری کے ساتھ کریں گے۔ ایم ایس او کا ہر ورکر سیرت رسول کو اپنے اندر اجاگر کرے۔ تحفظ ناموس…
قائد آباد (جیوڈیسک) کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کابینہ اجلاس سے…
کراچی (جیوڈیسک) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ فوزیہ قصوری نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ ’سیاست میں میرا سفر اختتام ہوگیا لیکن میں پاکستان کے لیے دعاگو…
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 142 روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ ایک سال کے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان بزنس کونسل کا کہنا ہے ہے کہ اگر آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوتے ہیں تو ایسی صورت میں کیا دوسرا لائحہ عمل ہو سکتا ہے؟ حکومت اس بارے میں کاروباری برادری کو آگاہ کرے۔ نئی حکومت…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کی راہیں ہموار ہونا شروع ہو گئیں، اسپین کی معروف کمپنی کونڈس سپر مارکیٹ نے پاکستان میں ابتدائی طور پر ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا۔ سرمایہ کاری کی اس…
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گرد بلوچستان سے آئے تھے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی اور اس موقع پر…
کراچی (جیوڈیسک) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ پیش آیا جس کے بعد ہوائی اڈے پر ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جانچ کے دوران پی آئی اے کے طیارے کے…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد 63 ہزار 700 روپے ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے اضافے سے 54 ہزار 612 روپے ہوگئی ہے۔…
کراچی (جیوڈیسک) چینی قونصلیٹ پر حملے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایک مبینہ سہولت کار کو کراچی جبکہ دوسرے کو شہداد پور…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی ہے پولیس کے مطابق تینوں حملہ آور بلوچستان سے لاپتہ ہونے والے افراد کی فہرست میں شامل تھے، جب کہ کئی حلقے…
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس میں 791 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں اتار چڑھاؤ جاری رہا تاہم ہفتے کے اختتام پر انڈیکس میں 791 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع چینی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا، دوسری جانب 2 حملہ آور بھی مارے گئے، جن کے قبضے سے خودکش جیکٹ اور…
کراچی (جیوڈیسک) دعوت اسلامی کے امیر مولانا الیاس قادری گزشتہ 3 دہائیوں سے زائد عرصے سے عشق رسول ﷺ کا درس دیتے آئے ہیں، انہوں نے 1980 کی دہائی کے اوائل میں دعوت اسلامی کی بنیاد رکھی، جو اب دنیا کے کئی…
کراچی (جیوڈیسک) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ گزشتہ روز گراوٹ کا شکار رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 30 پیسے بڑھ گئی جس…
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے فوری بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں حکم دیا گیا کہ کراچی بھر میں ریلوے کی زمینوں سے قبضہ چھڑانے…
کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں سیکیورٹی صورتحال کو مزید بہتر بنائیں گے۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں رینجرز…
قائد آباد (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قائد آباد میں دھماکے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ قائد آباد کی لنڈا مارکیٹ میں ہوا۔ زخمیوں کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا…
کراچی (جیوڈیسک) بیرونی خطرات کے انڈیکس میں پاکستان کا تناسب بڑھ کر 153 فیصد ہوگیا ہے، عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان کی معیشت پر خطرات منڈلا رہے ہیں، عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کے مطابق بیرونی…
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا، آج مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا لین دین 133 روپے 98 پیسے پر بند ہوا۔ ملک میں ادائیگیوں کے توازن میں بڑے خسارے کے سبب روپیہ مسلسل دباو کا شکار ہے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں علی الصبح بجلی کا ایک اور بڑا بریک ڈاؤن ہوا، جس کے نتیجے میں شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ واضح رہے کہ یہ ڈیڑھ ماہ کے دوران بجلی کا تیسرا بڑا بریک…
کراچی (جیوڈیسک) کلفٹن کے علاقے زمزمہ کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والے 2 بچے انتقال کر گئے جب کہ ان کی والدہ کی طبیعت ناساز ہے۔ ایس ایس پی جنوبی پیر محمد شاہ نے بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے…
کراچی (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ کی قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے حکومت سندھ سے مختلف محکموں کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے حکومت…
کراچی (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر ایک دو روز میں پاکستان آجائیں گے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے کراچی میں اوورسیز چیمبر آف کامرس میں صنعت کاروں سے ملاقات کی۔ اس موقع…