متحدہ قومی موومنٹ نے ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی سے نکال دیا

متحدہ قومی موومنٹ نے ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی سے نکال دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے پارٹی کے سرکردہ راہنما سابق وفاقی وزیر اور پارٹی کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی سے خارج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کی رابطہ کمیٹی کے مطابق…

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا 141 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا 141 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں آج مفکر پاکستان اور شاعر مشرق ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کا 141واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ ہر سال 9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کو یوم اقبال کے…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ

کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام نظر آیا اور کاروبار کے دوران ڈالر کم سے کم 9…

احتجاج کے دوران جو تقاریر کی گئیں ریاست اسے نہیں بھولے گی: فواد چوہدری

احتجاج کے دوران جو تقاریر کی گئیں ریاست اسے نہیں بھولے گی: فواد چوہدری

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران آئین، عوام، سیاسی اور فوجی قیادت کی توہین کی گئی ریاست اسے بھولے گی نہیں اور یہ معاملہ مسلک کا نہیں بغاوت کا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے…

آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: معاہدے کے بعد صورتحال معمول پر آ گئی

آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: معاہدے کے بعد صورتحال معمول پر آ گئی

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد ختم کر دیا گیا،…

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد رہی: ادارہ شماریات

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد رہی: ادارہ شماریات

کراچی (جیوڈیسک) ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد رہی۔ ادارہِ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ماہ اکتوبر میں مہنگائی میں اضافہ گیس اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ…

آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: مختلف شہروں میں آج بھی سڑکیں بلاک، ٹریفک متاثر

آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: مختلف شہروں میں آج بھی سڑکیں بلاک، ٹریفک متاثر

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج اور آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال کے بعد ملک کے…

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج بھی تعلیمی ادارے بند

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج بھی تعلیمی ادارے بند

کراچی (جیوڈیسک) آسیہ بی بی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے آج احتجاج اور ہڑتال کی کال کے پیش نظر کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ کراچی میں تمام…

آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر

آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر

کراچی (جیوڈیسک) آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نظر ثانی اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست گزار قاری سلام کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں…

مرکزی و صوبائی قائدین کی اہم گفتگو و حکمت عملی تیار، دھرنوں کو طول دینے پر زور

مرکزی و صوبائی قائدین کی اہم گفتگو و حکمت عملی تیار، دھرنوں کو طول دینے پر زور

کراچی : مرکزی جماعت اہل سنت کراچی کے رہنما علامہ زبیر صدیقی ہزاروی کہا کہ آسیہ ملعونہ کے کیس میں کیا ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ اتنی ناکارہ تھیں کہ انہیں بنیادی ثبوت اور گواہاں کو سمجھنے میں اتنی بڑی غلطی ہوگئی؟…

مذہبی جماعتوں کا احتجاج: ملک کے مختلف شہروں میں سڑکیں بلاک، ٹریفک کی روانی متاثر

مذہبی جماعتوں کا احتجاج: ملک کے مختلف شہروں میں سڑکیں بلاک، ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور ملک کے مختلف شہروں…

سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے بند، بلوچستان میں تدریسی عمل جاری

سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے بند، بلوچستان میں تدریسی عمل جاری

کراچی (جیوڈیسک) آسیہ بی بی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے پیش نظر سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے بند اور بلوچستان میں تدریسی عمل جاری ہے۔ کراچی میں پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کمی

کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہوکر 132 روپے 48 پیسے کا ہو گیا۔ بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے دوران ڈالر 16 پیسے سستا ہوکر 132 روپے 48 پیسے پر…

آسیہ بی بی کی بریت: تحریک لبیک کا ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

آسیہ بی بی کی بریت: تحریک لبیک کا ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے خلاف کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کے…

فلم ’ڈونکی کنگ‘ نے باکس آفس پر ناممکن کو ممکن کر دیا، ریکارڈ ساز بزنس

فلم ’ڈونکی کنگ‘ نے باکس آفس پر ناممکن کو ممکن کر دیا، ریکارڈ ساز بزنس

کراچی (جیوڈیسک) بچوں اور بڑوں سب کی پسندیدہ فلم ’’ڈونکی کنگ‘‘ نے باکس آفس پر ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ جیو فلمز کی فلم ’ڈونکی کنگ‘ نے باکس آفس پر ایسا ریکارڈ بنادیا جو ’سنجو‘، ’طیفا‘ اور ’جوانی پھر نہیں آنی ٹو‘…

پاکستانی بینک کے ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز کا حملہ، اسٹیٹ بینک کی ہدایات جاری

پاکستانی بینک کے ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز کا حملہ، اسٹیٹ بینک کی ہدایات جاری

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے ایک اسلامی بینک پر سائبر حملے کے بعد اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو پیمنٹ کارڈز سے متعلق ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک پاکستانی بینک کے کارڈ ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز کی جانب…

ایک ہفتے کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں کمی

ایک ہفتے کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد کم ہو گئی۔ مستقبل میں پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصںوعات سستی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا۔ ایران پر مکمل پابندیوں کے باعث خام تیل…

چیف جسٹس کے حکم پر شاہ رخ جتوئی لانڈھی جیل سے ڈیتھ سیل منتقل

چیف جسٹس کے حکم پر شاہ رخ جتوئی لانڈھی جیل سے ڈیتھ سیل منتقل

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے حکم پر لانڈھی جیل انتظامیہ نے شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کو سینٹرل جیل کے ڈیتھ سیل منتقل کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے لانڈھی جیل…

منی لانڈرنگ کیس میں عدم تعاون: وزیراعلیٰ سندھ کی چیف جسٹس سے چیمبر میں ملاقات

منی لانڈرنگ کیس میں عدم تعاون: وزیراعلیٰ سندھ کی چیف جسٹس سے چیمبر میں ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) میگا منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں جے آئی ٹی کی جانب سے عدم تعاون کی شکایت کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کاروبار کے دوران انٹر بینک…

منی لانڈرنگ کیس: جے آئی ٹی کو ایک ایک ریکارڈ ملنے تک کراچی میں بیٹھا ہوں، چیف جسٹس

منی لانڈرنگ کیس: جے آئی ٹی کو ایک ایک ریکارڈ ملنے تک کراچی میں بیٹھا ہوں، چیف جسٹس

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی سے عدم تعاون کی شکایات پر وزیراعلیٰ سندھ کو کل ملاقات کے لیے بلالیا جب کہ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ جب تک ایک ایک ریکارڈ جے آئی ٹی…

کراچی میں 25 روز میں بجلی کا پانچواں بڑا بریک ڈاؤن

کراچی میں 25 روز میں بجلی کا پانچواں بڑا بریک ڈاؤن

کراچی (جیوڈیسک) شہرِ قائد میں گزشتہ 25 روز کے دوران بجلی کا پانچواں بڑا بریک ڈاؤن ہوا، جس کے باعث آدھا شہر تاریکی میں ڈوب گیا۔ بریک ڈاؤن کے باعث گلشن اقبال، گلستان جوہر، ایف بی ایریا، بہادرآباد، پی ای سی ایچ…

پاکستان کوارٹرز آپریشن پر وفاق اور سندھ آمنے سامنے، چیف جسٹس نے آپریشن مؤخر کر دیا

پاکستان کوارٹرز آپریشن پر وفاق اور سندھ آمنے سامنے، چیف جسٹس نے آپریشن مؤخر کر دیا

کراچی/ اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کوارٹر کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے جب کہ چیف جسٹس پاکستان نے آپریشن 3 ماہ تک مؤخر کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پر کراچی میں پاکستان کوارٹرز کے…

کراچی: پاکستان کوارٹرز کے رہائشیوں اور پولیس میں مڈ بھیڑ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی

کراچی: پاکستان کوارٹرز کے رہائشیوں اور پولیس میں مڈ بھیڑ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کوارٹرز سے ممکنہ بے دخلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے دھاوا بول دیا اور متعدد مظاہرین کو حراست میں بھی لے لیا جب کہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 6 اہلکاروں سمیت 16…