کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک میں روپیہ تگڑا ہو گیا اورڈالر گر کر 132 روپے کی سطح پر آ گیا۔ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 92 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 92 پیسے کی کمی کے…
کراچی/پشاور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت تحریک انصاف کو ایک نشست پر شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دو نشستوں پر اس کے امیدوار کامیاب رہے۔ قومی اسمبلی…
کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247، سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 111 اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 71 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ کراچی…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے اٹھارویں آئینی ترمیم میں تبدیلی کا مطالبہ کر دیا۔ فیصل واوڈا نے کراچی میں اپنے انتخابی حلقے حلقے این اے 249 کا دورہ کیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے…
کراچی (جیوڈیسک) وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو گا اور میڈیا میں معیشت پر بہت طوفان نظر آرہا ہے مگر ایسا نہیں اور کوئی ایسی خطرے کی گھنٹی نہیں بج رہی۔ پاکستان اسٹاک…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جب وزیراعظم اور وزیر نیب کے بڑوں سے خفیہ ملاقاتیں کریں تو سیاسی انتقام کا تاثر پیدا ہوتا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سانحہ کارساز کی برسی…
کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے مختلف درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 5 سے 45 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے حکومت میں آکر ضمنی بجٹ پیش کیا جس میں درآمدی اشیاء پر ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان کیا گیا۔ ذرائع…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امریکی قونصل خانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص زخمی ہو گیا۔ کراچی میں پی آئی ڈی سی کے قریب امریکی قونصل خانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص زخمی ہو گیا۔…
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں سال میں دوسری بار کمی ریکارڈ کی گئی، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 اعشاریہ 2 فیصد کمی ہوئی جس سے انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 87 پیسے سستا ہو…
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ 12 مئی کی از سر تحقیقات کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق جےآئی ٹی 12 مئی 2007 کے…
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی آج بھی اونچی اڑان جاری رہی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 135 روپے پر فروخت ہوا۔ گزشتہ روز سے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی جب کہ ڈالر کی قیمت…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان رہا اور سرمایہ کار غیر…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی ماڈل گرل ایان علی ایک مرتبہ پھر شہ سرخیوں میں آگئی ہیں۔ ہفتے کو کرنسی اسمگلنگ کیس میں بار بار غیر حاضررہنے پرراولپنڈی کی اسپیشل کسٹم عدالت کے جج ارشد علی بھٹہ نےان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دورن سٹاک مارکیٹ میں 1772 پوائںٹس کی کمی، 100 انڈیکس 39 ہزار 226 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ڈگمگاتی معیشت سٹاک مارکیٹ پراثر انداز ہونے لگی، کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں…
کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی این جی ایسوسی ایشنز نے قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی این جی کی قمیت میں اضافے کا فیصلہ سی این جی پمپس مالکان…
لیاری (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کا مطلوب ترین ملزم غفار ذکری، اپنے 3 سالہ بیٹے اور ساتھی چھوٹا زاہد سمیت مارا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں سب انسپیکٹر اور 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زری پالیسی اعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود 8.50 فیصد کر دیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری پالیسی کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سیشن جج جیکب آباد کے بیٹے کے قتل کے جرم میں سابق سیشن جج سکندر لاشاری کو سزائے موت سنادی۔ پولیس کے مطابق سابق سیشن جج سکندر لاشاری پر سیشن جج جیکب آباد…
کراچی (جیوڈیسک) نواسہ رسول امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی کربلا میں شہادت کے غم میں آج ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ یوم عاشور کے سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں موبائل…
کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی حکومت کے ضمنی بجٹ کو آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دے دیا۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تحریک انصاف والے پانچ سال تک کہتے رہے کہ ٹیکس نیٹ بڑھائیں، ہم…
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر فنڈنگ کا سلسلہ نہ رکا تو پانچ سال میں ڈیم بنادیں گے۔ اپنے ایک روزہ دورہ کراچی کے دوران ڈیم کے لیے فنڈ جمع کرنے کی تقریب سے خطاب میں ان کا…
کراچی (جیوڈیسک) عمران خان وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آج پہلی مرتبہ شہر قائد کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچ کر سب سے پہلے مزار قائد پر حاضری دیں گے جس کے…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350 روپے اور 300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 59300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 50840 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین…
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 237 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے، کاروباری دن کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے…