شوتوکان کراٹے کلر بیلٹ ٹیسٹ اور تقسیم ایوارڈ

شوتوکان کراٹے کلر بیلٹ ٹیسٹ اور تقسیم ایوارڈ

کراچی (نمائندہ اسپورٹس) شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو جے کے ایس پاکستان کے زیر اہتمام شن بوکو شوتوکان کراٹے اکیڈمیہیڈکوارٹر کورنگی محمڈن فٹبال اسٹیڈیم کراچی میں کلر بیلٹ ایوارڈنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں ہیڈکوارٹر کے کراٹیکاز کے ساتھ ساتھ…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب 71 کروڑ ڈالر ہو گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب 71 کروڑ ڈالر ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب 71 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔…

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (جیوڈیسک) بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ کراچی کی بینکنگ عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی…

شہری پر تشدد: پی ٹی آئی کے عمران شاہ کی پارٹی رکنیت معطل

شہری پر تشدد: پی ٹی آئی کے عمران شاہ کی پارٹی رکنیت معطل

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی عمران علی شاہ نے اسٹیڈیم روڈ کے قریب ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ پی ٹی آئی…

مراد علی شاہ سندھ اور محمود خان خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

مراد علی شاہ سندھ اور محمود خان خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

کراچی/پشاور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ اور تحریک انصاف کے محمود خان نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ…

انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی

انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کم ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت خرید 121 روپے 70 پیسے اورقیمت فروخت 122 روپے 70 پیسے ریکارڈ ہوئی۔ انٹر بینک میں ڈالر…

عمران علی شاہ پر سوتیلی والدہ کے سنگین الزامات

عمران علی شاہ پر سوتیلی والدہ کے سنگین الزامات

سابق صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ کی اہلیہ نے اپنے سوتیلے بیٹے اور تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی عمران علی شاہ پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کر دیے ہیں۔ تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ایک کے…

آغا سراج درانی سندھ اور مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مقرر

آغا سراج درانی سندھ اور مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مقرر

کراچی/پشاور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی سندھ اور تحریک انصاف کے مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔ سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب شو آف ہینڈ کے ذریعے ہورہا ہے جب کہ اسمبلی…

پولیس مقابلے کی زد میں آکر 10 سالہ بچی جاں بحق

پولیس مقابلے کی زد میں آکر 10 سالہ بچی جاں بحق

کراچی میں ڈیفنس موڑ کے قریب اختر کالونی سگنل پر پیر کی شب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک مبینہ ملزم تو ہلاک ہوا لیکن گاڑی میں بیٹھی10 سالہ بچی بھی جاں بحق ہوگئی۔ پیر کی شب تقریباً سوا 10 بجے اختر کالونی…

چین نے آئی ایم ایف سپورٹ سے بچنے کیلئے مالی تعاون کی یقین دہانی کروا دی

چین نے آئی ایم ایف سپورٹ سے بچنے کیلئے مالی تعاون کی یقین دہانی کروا دی

کراچی (جیوڈیسک) چین نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض لینے سے بچنے کے لیے پاکستان کو مالی تعاون کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چینی قرض ملکی زرمبادلہ کی قلت کا مسئلہ حل کرے گا،…

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے خصوصی بچوں کے پروگرام میں شرکت

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے خصوصی بچوں کے پروگرام میں شرکت

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ خصوصی بچوں کے ساتھ جشن آزادی کی تقریبات منانے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے، ان کی صلاحیتیں دیکھکر کبھی یہ محسوس نہیں ہوا کہ یہ عام بچوں سے مختلف…

بلاول ہاؤس کی بیرونی دیوار نہ گرائی گئی تو قانونی کارروائی کرینگے: عمران اسماعیل

بلاول ہاؤس کی بیرونی دیوار نہ گرائی گئی تو قانونی کارروائی کرینگے: عمران اسماعیل

کراچی (جیوڈیسک) نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سے بلاول ہاؤس کی حفاظتی دیوار گرانے کی بات کریں گے اور اگر بیرونی دیوار نہیں گرائی گئیں تو قانونی کارروائی کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

کے پی کے، بلوچستان اور سندھ اسمبلی اراکین نے حلف اٹھا لیا

کے پی کے، بلوچستان اور سندھ اسمبلی اراکین نے حلف اٹھا لیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی، گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے نگران وزرائے اعلیٰ کی تجاویز پر آج طلب کیا…

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 22 اگست کو ہو گی

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 22 اگست کو ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا جس کے بعد یکم ذوالحجہ 13 اگست اور عید الاضحیٰ 22 اگست کو منائی جائے گی۔ ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی مرکزی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس…

روپے کی قدر میں بہتری، قرضوں کا بوجھ 5 ارب ڈالر کم

روپے کی قدر میں بہتری، قرضوں کا بوجھ 5 ارب ڈالر کم

کراچی (جیوڈیسک) انتخابات کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8، انٹر بینک میں 5 روپے تک کم ہوا، اسٹاک ایکسچینج میں بھی بہتری، زرمبادلہ ذخائر بھی 17 ارب ڈالر سے بڑھ گئے۔ معیشت کی مجموعی صورتحال بہتری کی جانب رواں دواں ہے،…

نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں شعبہ موسیقی کو نئی جدت دینے والی نازیہ حسن کو اس جہاں فانی سے رخصت ہوئے 18 سال بیت گئے۔ معروف موسیقار سہیل رعنا کے ٹی وی پروگرام ’’سنگ سنگ چلے‘‘ سے شروعات کرنے والی نازیہ حسن کو…

پی ایس ایکس: ہنڈرڈ انڈیکس ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے پر بند

پی ایس ایکس: ہنڈرڈ انڈیکس ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے پر بند

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام مثبت انداز میں ہوا اور ہنڈرڈ انڈیکس 337 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 842 پر بند ہوا۔ ہفتے…

خالد مقبول، نسرین جلیل، حیدر عباس رضوی اور خوش بخت شجاعت اشتہاری قرار

خالد مقبول، نسرین جلیل، حیدر عباس رضوی اور خوش بخت شجاعت اشتہاری قرار

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے 2 مقدمات میں خالد مقبول صدیقی، نسرین جلیل اور خوش بخت شجاعت سمیت حیدر عباس رضوی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ کراچی کی انسداد دہشت…

مستونگ خودکش دھماکے کے سہولت کار گرفتار

مستونگ خودکش دھماکے کے سہولت کار گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کے کاونٹر ٹیررز ڈپارٹمنٹ نے بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ہونے والے خودکش حملے میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں خود کش…

سونا سستا، فی تولہ قیمت 54 ہزار 800 روپے ہو گئی

سونا سستا، فی تولہ قیمت 54 ہزار 800 روپے ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں350 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں300 روپے…

سید نیئر رضا نے کورنگی زون کے مختلف علاقوں کے مکینوں کو سیوریج مسائل سے نجات دلا نے کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا

سید نیئر رضا نے کورنگی زون کے مختلف علاقوں کے مکینوں کو سیوریج مسائل سے نجات دلا نے کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے کہا ہے کہ مسائل پر توجہ ہے انشا اللہ عوام کو درپیش بنیادی مسائل سے نجات دلا نے کے لئے تمام تر دستیاب وسائل اور کاوشوں کو بروئے کار لاکر مثالی ماحول کا قیام…

ڈپٹی کمشنر کورنگی قرة العین میمن نے ڈسٹرکٹ کورنگی جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کر دیا

ڈپٹی کمشنر کورنگی قرة العین میمن نے ڈسٹرکٹ کورنگی جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کر دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ضلع انتظامیہ کورنگی کے زیر اہتمام “ڈسٹرکٹ کورنگی جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول 2018ء “کا شاندار آغاز ،لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ شایان شان تقریب میں ڈپٹی کمشنر کورنگی قرة العین میمن نے ربن کاٹ کر اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح…

صاف ستھرے سرسبز ماحول، مسائل سے پاک علاقائی خوبصورتی کو ضلع کورنگی کی پہچان بنائیں گے۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی

صاف ستھرے سرسبز ماحول، مسائل سے پاک علاقائی خوبصورتی کو ضلع کورنگی کی پہچان بنائیں گے۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی کا صاف ستھرے سرسبز اور مسائل سے پاک علاقائی خوبصورتی کو ضلع کورنگی کی پہچان بنا نے کا عزم ،چیئر مین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے کہا کہ جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ شایان…

پی سی بی ایوارڈز، حسن علی سال کے بہترین بالر اور بابر اعظم بہترین بیٹسمین قرار

پی سی بی ایوارڈز، حسن علی سال کے بہترین بالر اور بابر اعظم بہترین بیٹسمین قرار

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے بالر حسن علی کو ایک روزہ کرکٹ میں سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے، جبکہ بابر اعظم ٹی20 فارمیٹ کے بہترین بیٹسمین قرار دے پائے ہیں۔ ایوارڈز کی تقریب کراچی…