نسلہ ٹاور کے معاملے میں قانون کی نہیں انسانی ہمدردی کی ضرورت ہے: سعید غنی

نسلہ ٹاور کے معاملے میں قانون کی نہیں انسانی ہمدردی کی ضرورت ہے: سعید غنی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ نسلہ ٹاور کے معاملے میں قانون کی نہیں انسانی ہمدردی کی ضرورت ہے اور کنسٹرکشن میں کہیں نہ کہیں خلاف ورزی ہوجاتی ہے اس لیے سندھ حکومت چاہتی ہے کہ…

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 1000 روپے کا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 1000 روپے کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1000 روپے…

نسلہ ٹاور گرانے کا کام تیز کر دیا گیا

نسلہ ٹاور گرانے کا کام تیز کر دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں شاہراہ فیصل اور شاہراہ قائدین کے سنگم پر تعمیر شدہ 15 منزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو منہدم کرنے کا عمل اتوار کے روز تیز کر دیا گیا۔ نسلہ ٹاور کو منہدم…

این اے 133 میں ووٹ خریدنے کی ویڈیو پر ن لیگ کا موقف آ گیا

این اے 133 میں ووٹ خریدنے کی ویڈیو پر ن لیگ کا موقف آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) علی پرویز ملک نے این اے 133 میں ووٹ خریدنے کی وائرل ویڈیوز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جعلی ویڈیو بنا کر…

کوئی ہراساں کرے تو اسے تھپڑ رسید کر دیں: مشعل خان

کوئی ہراساں کرے تو اسے تھپڑ رسید کر دیں: مشعل خان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل مشعل خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ زمانہ طالبعلمی میں ایٹنگ ڈس آرڈر جیسے مسئلے سے دوچار تھیں جس کی وجہ سے وہ موت کے منہ میں جاکر واپس آئیں۔ مشعل خان نے…

ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے، امتیاز شیخ

ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے، امتیاز شیخ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے، ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے۔ گیس بحران پر وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایک بیان…

‘نسلہ ٹاور کے این او سی کو نہیں مانا گیا تو کل نکاح نامے پر بھی سوال اٹھ جائیگا’

‘نسلہ ٹاور کے این او سی کو نہیں مانا گیا تو کل نکاح نامے پر بھی سوال اٹھ جائیگا’

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رہنما ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار نے کہا ہے کہ نسلہ ٹاور کے این او سی کو نہیں مانا گیا تو کل نکاح نامے پر بھی سوال اٹھ جائے گا۔ فاروق ستار نے نسلہ ٹاور پر…

سندھ اور بلوچستان کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند

سندھ اور بلوچستان کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بلوچستان کے گھریلو صارفین کو گیس کی متواتر فراہمی یقینی بنانے کیلیے گیس سے بجلی بنانے والی غیر برآمدی صنعتوں کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند کر دی ہے۔…

ہم کوئی دہشت گرد تھے؟ جو لاٹھی چارج کیا گیا: محسن شیخانی

ہم کوئی دہشت گرد تھے؟ جو لاٹھی چارج کیا گیا: محسن شیخانی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محسن شیخانی کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور کا مسئلہ کراچی کا مسئلہ ہے، آباد نے تعمیراتی شعبے کو ہڑتال کی کال دی تھی، ہم کوئی دہشت گرد تھے؟ جو ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا۔ کراچی میں…

نسلہ ٹاور:’ فلیٹ لینے والوں کی بجائے بلڈر یا حکومت جس کی غلطی ہو پہلے اسے سزا دیں‘

نسلہ ٹاور:’ فلیٹ لینے والوں کی بجائے بلڈر یا حکومت جس کی غلطی ہو پہلے اسے سزا دیں‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے نسلہ ٹاور کو مسمار کرنے کے حکم سے متعلق کہا ہےکہ فلیٹ الاٹ کرانے والوں کے بجائے بلڈر یا سندھ حکومت میں سے جس کی غلطی ہے پہلے اسے سزا دی جائے۔…

ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کے حکم کے بعد بلڈنگ مسمار کرنے کا کام تیزی سے جاری

ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کے حکم کے بعد بلڈنگ مسمار کرنے کا کام تیزی سے جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کمشنر کراچی کو ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گراکر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا…

’پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کر دیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘

’پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کر دیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے ہیں اور تیل کی قیمت میں کمی کا تمام فائدہ عوام کو منتقل کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، کالا پیسہ زیادہ ہے، چیف جسٹس

ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، کالا پیسہ زیادہ ہے، چیف جسٹس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، کالا پیسہ زیادہ ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بہادر آباد، کراچی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی یونین رفاعی پلاٹس پر قبضے کے…

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں شدید دھند، کئی پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں شدید دھند، کئی پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں صبح سویرے ہونے والی شدید دھند کے باعث کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ سول ایوی ایشن فلائٹ انکوئری کے مطابق کراچی سے صبح 7 بجے اسلام آباد کی پروازیں دھند کے…

کراچی سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند، عوام پریشان

کراچی سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند، عوام پریشان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں…

معاشی ترقی کی شرح 4 تا 5 فیصد اور افراط زر 9 فیصد رہنے کا امکان، اسٹیٹ بینک

معاشی ترقی کی شرح 4 تا 5 فیصد اور افراط زر 9 فیصد رہنے کا امکان، اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ واں مالی سال افراط زر کی شرح 7 سے 9 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ معاشی ترقی کی شرح 4 سے 5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ اسٹیٹ…

سارے شہر کی مشینری لیکر جاؤ اور نسلہ ٹاور گراؤ: چیف جسٹس کا حکم

سارے شہر کی مشینری لیکر جاؤ اور نسلہ ٹاور گراؤ: چیف جسٹس کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کمشنر کراچی کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سارے شہر کی مشینری اور اسٹاف لیکر آؤ اور نسلہ ٹاور گرا دو۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ…

پاکستان ایئر فورس کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی آج چھٹی برسی

پاکستان ایئر فورس کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی آج چھٹی برسی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ایئر فورس کی پہلی شہید خاتون پائلٹ وفلائنگ آفیسر مریم مختیار کی چھٹی برسی آج منائی جائیگی۔ 18 مئی 1992 کو کراچی میں پید اہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم کے بعد مئی 2011 کو پاک فضائیہ…

اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مندی، 100 انڈیکس 796 پوائنٹس گر گیا

اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مندی، 100 انڈیکس 796 پوائنٹس گر گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان رہا۔ شرح سود میں اضافے کے دوسرے کاروباری دن بھی انڈیکس گرگیا اور 100 انڈیکس 796 پوائنٹس کم ہوکر 44948 پر بند ہوا۔ پاکستان…

پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا: گورنر سندھ

پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا: گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان میں ملنے والے پیٹرول کو دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا قرار دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک…

پانی کے مسئلے پر وزیر اعلیٰ سندھ کا بلوچستان کے ہم منصب سے رابطہ

پانی کے مسئلے پر وزیر اعلیٰ سندھ کا بلوچستان کے ہم منصب سے رابطہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیااور دسمبر کے اوائل میں پانی کے مسائل کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی دعوت دی۔ بلوچستان میں پانی…

کراچی طیارہ حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ روکنے کی استدعا مسترد

کراچی طیارہ حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ روکنے کی استدعا مسترد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات رکوانے کی اپیل پر وفاقی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل ایوی ایشن سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پائلٹ کے…

نسلہ ٹاور کو گرانے کیلئے پہلے پھرتیاں، پھر اچانک کام روک دیا گیا

نسلہ ٹاور کو گرانے کیلئے پہلے پھرتیاں، پھر اچانک کام روک دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالتی کارروائی سے بچنے کے لیے کراچی میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام رات گئے شروع کیا گیا جو اچانک روک دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو بغیر سکیورٹی انتظامات پر عمارت مسمار…

چیمپئنز ٹرافی؛ کسی کو پاکستان جانے پر پریشانی نہیں ہو گی، آئی سی سی

چیمپئنز ٹرافی؛ کسی کو پاکستان جانے پر پریشانی نہیں ہو گی، آئی سی سی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی نے کہا ہے کہ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے دیگر ممالک کو پاکستان میں کھیلنے پر ​کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ 2 دہائیوں بعد پاک سرزمین پر کسی بڑے ایونٹ کا انعقاد ہوگا…