کراچی (جیوڈیسک) راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ فنکاروں کیساتھ شوز کر کے ہم نے پاکستانی ثقافت و کلچر کو بھی پیش کیا۔2018 ملکی میوزک انڈسٹری کیلئے بھی خوشحالی کا باعث بنے گا۔ انکا کہنا تھا گزشتہ برس…
کراچی (جیوڈیسک) ایل این سی کا ٹھیکہ منسوخ کرنے کا مطالبہ سراسر غیر قانونی ہے، ترجمان پی ایس او کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو غیر ضروری ہڑتالوں سے گریز کرنا چاہئے۔ آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چئیرمین بلاول بھٹو زداری کا کہنا ہے کہ ہمیں مودی یا ٹرمپ کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کو بچانے کے لیے دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ کرنا ہے۔ ڈیووس میں عالمی…
کراچی (جیوڈیسک) احسن آباد کے چوکی انچارج ہدایت شر کو حراست میں لے لیا گیا جنہیں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کراچی میں نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی…
کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل برآمدات ایک بار پھر بڑھنے لگی۔ ادارہ شماریات کے مطابق چھ ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جولائی سے دسمبر کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات 8 فیصد اضافے سے 6 ارب 64 کروڑ ڈالر رہی…
کراچی (جیوڈیسک) فی تولہ سونا 57 ہزار اور دس گرام 48 ہزار 857 روپے ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 7 ڈالر گھٹ کر 1332 ڈالر کا ہو گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے…
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں بہنے والا نقیب محسود کا خون رنگ لانے لگا۔ راؤ انوار اور جعلی مقابلے میں ملوث تمام اہلکاروں کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ملیر میں 3 ایس پیز، 2 ڈی ایس پیز اور 10 ایس…
کراچی (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی پیداوار میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 7.19فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا جب کہ نومبر کے دوران 2.02 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروشماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے…
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے لاء ریفارمز کمیشن کا اجلاس نہ ہونے پر فکر مندی کا اظہار کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ ججز تمام کام کررہے ہیں سوائے انصاف کی فراہمی کی۔ بلاول بھٹو نے اپنے…
کراچی (جیوڈیسک) ان کا کہنا تھا کہ وہ آسان زندگی گزار رہے ہیں جس میں ان کی بہت زیادہ خواہشات نہیں اور ضرورت کے وقت وہ پاکستانی ٹیم کو اپنے مفید مشورے تو دے سکتے ہیں لیکن کل وقتی کوچنگ ایک ایسا…
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1245 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار 178 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری رہا، کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ کا…
کراچی (جیوڈیسک) نقیب اللہ کیس میں تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے راؤ انوار کو معطل کرنے کی سفارش کے بعد انہیں عہدے سے ہٹا کر نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا۔ نقیب اللہ کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس…
کراچی (جیوڈیسک) ماورائے عدالت قتل کیے گئے نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کے معاملے پر قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے راؤ انوار کے الزامات مسترد کرتے ہوئے مقتول کو بے گناہ قرار دیا ہے۔ نقیب کے دہشت گرد ہونے کے ثبوت…
کراچی (جیوڈیسک) فرنس آئل کے استعمال پر پابندی کے باعث نومبر 2017 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار گراوٹ کا شکار ہوگئی، وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے 5 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں ترقی کی شرح 7٫2…
کراچی (جیوڈیسک) نقیب محسود کے مبینہ ماورائے عدالت قتل پر بلاول بھٹو نے نوٹس لے لیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کو معاملے کی جلد تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بلاول بھٹو نے ڈی آئی جی ساؤتھ کو…
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران مجموعی بیرونی سرمایا کاری میں 71 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سٹیٹ بینک کے مطابق چھ ماہ کے دوران ملک میں مجموعی سرمایہ کاری کا حجم 71 فیصد اضافے سے 3 ارب…
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ پیغام پاکستان قیام امن وفروغ ہم آہنگی کی دستاویز ہے،ماضی کی غلطیوں کو نہ دھریاگیا تو اس کے دورس نتائج مرتب ہوں گے، یہ دستاویز ملکی ترقی وخوشحالی…
کراچی (ڈیلی پیغام) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں رجسٹر ڈ سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن برقرار رکھنے کیلئے 2لاکھ روپے اور دو ہزار ممبران کے شناختی کارڈز کی نقول کی فراہمی کی نرالی شرط اور کی تکمیل نہ…
کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس میں گزشتہ دنوں پیش آنے والے انتظار کے قتل کے واقعے میں نیا موڑ آ گیا، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے گاڑی میں انتظار کے ساتھ موجود لڑکی سے رابطہ کر کے اسے بھی شامل تفتیش…
کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، ملک کے مخصوص حصے بالخصوص شہری آبادیوں میں جائیداد کا تخمیہ لگانے کا نیا طریقہ کار طویل مدت میں محصولات میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ ایف بی آر کے…
کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس میں نوجوان کے قتل کا واضح معاملہ پولیس کی پیٹی بھائیوں کو بچانے کی کوششوں کے باعث الجھتا جا رہا ہے۔ ہفتے کی رات ڈیفنس میں فائرنگ سے قتل نوجوان انتظار کا معاملہ ابھی تک الجھا ہوا ہے اور…
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 409 پوائنٹس کااضافہ ہوا، 100 انڈیکس 42 ہزار933 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ 8 جنوری تک پچھلے 12 ٹریڈنگ سیشن میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 5 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا…
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم لندن کے رہنما حسن ظفر عارف کی لاش ابراہیم حیدری کے علاقے سے ملی ہے۔ کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے ایک لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے ملنے والی لاش ایم کیوایم لندن کے رہنما پروفیسر…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اے ٹی ایم سکمنگ کیس میں ملوث چینی باشندہ پکڑا گیا، تین ساتھی فرار ہوگئے، ملزم کے قبضے سے سو سے زائد اے ٹی ایم کارڈ اور سکمنگ مشین برآمد کر لیے گئے۔ شہر…