کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں دواؤں کی قیمتوں میں گزشتہ تین سالوں کے دوران چار بار اضافہ ہو چکا ہے۔ موجودہ حکومت کے آتے ہی چند ماہ میں پہلے وزیر صحت عامر کیانی کو ادویات 400 گنا تک مہنگا کرنے کے…
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظر ثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں ٹاور خالی کروانے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر میں نالوں کے اطراف تجاوزات کے خاتمے سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران سندھ حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دوران سماعت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مون سون کا نیا سسٹم سندھ میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث کراچی میں کہیں بوندا باندی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج سے صوبہ سندھ پر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شرح سود میں اضافے اور برآمدی شعبوں کی ڈالر کی بھنائی بڑھنے سے منگل کو اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی اڑان رک گئی۔ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ملک کا سب سے بڑا شہر اور پورٹ سٹی ہونے کے سبب معیشت کا مرکز بھی ہے، کراچی کی آبادی ڈھائی کروڑ کے لگ بھگ ہے جس میں مقامی، مختلف شہروں اور بیرون ملک سے آنے والے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار و اداکار علی ظفر اور گل پانڑا کے کتھک ڈانس کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ گلوکار و اداکار علی ظفر نے انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے کا ٹیزرریلیزکیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد شرح سود 7.25 فیصد ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زری پالیسی کمیٹی نے محسوس کیا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں آج سے 26 ستمبر تک 7 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ پنجاب میں انسداد پولیو مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی جبکہ بلوچستان کے تمام 34 اضلاع میں بھی انسداد پولیو…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گرین لائن منصوبے کی بسوں سے لدا بحری جہاز پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق 40 بسوں کے ساتھ “فین شن” جہاز پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔ حکام کا بتانا ہے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار عمر شریف کے بیرون ملک علاج معالجے کے لیے ایئر ایمبولینس کی آمد منگل کو متوقع ہے۔ میڈیکل ایئرکرافٹ کی لینڈنگ اور روانگی کے لیے سی اے اے سے پیشگی اجازت لے جائے گی۔ کراچی کے نجی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی، ترسیلات زر 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود روپیہ غیر مستحکم رہا۔ مارکیٹ اطلاعات کے مطابق ہفتے وار کاروبار میں ڈالر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں گرمی کی شدت میں معمولی کمی جب کہ سمندری ہوائیں مکمل طورپر بحال نہ ہو سکیں۔ اگلے 2روز تک کراچی کا موسم گرم ومرطوب رہنے کی توقع ہے،جمعے کو پارہ 37.6 ڈگری ریکارڈ ہوا، جذوی ہیٹ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی واقع ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کی کمی سے 1761 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے زیریں سندھ کے علاقوں تھرپارکر، عمر کوٹ، بدین، ٹھٹھہ اور مٹھی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ کراچی میں بھی آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی 20 رینکنگ ٹاپ 10 میں اکھاڑ پچھاڑ سے بابر اعظم اور محمد رضوان کی پوزیشنز بچ گئیں۔ بنگلا دیش و نیوزی لینڈ اور سری لنکا و جنوبی افریقہ کی سیریز کے اختتام پر آئی سی سی نے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ طلب اور رسد کی وجہ سے ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہوا۔ سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ناجائز و ناکام ترین حکومت کو عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے۔ عالمی یوم جمہوریت کی مناسبت سے اپنے بیان میں بلاول بھٹو…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں صرف اتوار کو مارکیٹیں بند رکھی جائیں گی، ہفتے کے چھ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کے احکام پر کالجوں میں طلبہ و طالبات کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل شروع ہو گیا۔ حکومت سندھ کے فیصلے کے پیش نظر کراچی کے سرکاری اور نجی کالجوں میں17 سال اور اس سے زائد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر ڈوگر نے الیکشن کمیشن پر سخت تنقید کی ہے۔ رہنما پی ٹی آئی عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن کے تیور بدلے ہوئے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے معروف آرٹسٹ عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے رقم کے اجرا کے لیے باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے۔ کراچی کے 8 اضلاع اور ٹریفک پولیس کیلئے 1322 پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے تمام مراحل مکمل کرلیے گئے ہیں اور انہیں رواں…