عمر شریف کی طبیعت میں بہتری، آج امریکی ویزا ملنے کا امکان

عمر شریف کی طبیعت میں بہتری، آج امریکی ویزا ملنے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کے حوالے سے آج ویزا ملنے کا امکان ہے۔ سندھ حکومت نے علیل اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے کے لیے ائیر…

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 150 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 300…

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: پی ٹی آئی کو کراچی میں بھی اپ سیٹ

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: پی ٹی آئی کو کراچی میں بھی اپ سیٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے…

اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ مزاحیہ اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ اداکار لہری کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا۔ وہ 1929 میں پیدا ہوئے، انہوں نے فلمی سفر کا آغاز50 کی دہائی میں بلیک…

بابر غوری کے بھرتی کردہ ملازمین زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث ہیں: علی زیدی

بابر غوری کے بھرتی کردہ ملازمین زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث ہیں: علی زیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ بابر غوری کے بھرتی کر دہ کے پی ٹی ملازمین پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل میں…

مراد علی شاہ 3 ماہ میں تیسری بار امریکا چلے گئے

مراد علی شاہ 3 ماہ میں تیسری بار امریکا چلے گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نجی دورے پر امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کراچی ائیرپورٹ سے امارات ائیر لائن کی پرواز ای کے 603 سے امریکا کے لیے روانہ ہوئے۔ مراد علی شاہ امریکا…

عمر شریف کیلئے ہر لمحہ قیمتی، اہلیہ جلد امریکی ویزا جاری ہونے کیلئے پر امید

عمر شریف کیلئے ہر لمحہ قیمتی، اہلیہ جلد امریکی ویزا جاری ہونے کیلئے پر امید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الو کھیت کی جان، کراچی کی شان، فرزند پاکستان، کامیڈی کے بے تاج بادشاہ، حاضر جواب، مزاحیہ جملوں سے لوگوں کو لاجواب کرنے والے معروف اداکار عمر شریف کی طبیعت ہر لمحے بگڑ رہی ہے۔ اہلیہ زرین غزل…

اغوا برائے تاوان میں گرفتار پولیس اہلکار خاتون ٹک ٹاکر سے زیادتی میں ملوث نکلا

اغوا برائے تاوان میں گرفتار پولیس اہلکار خاتون ٹک ٹاکر سے زیادتی میں ملوث نکلا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلشن اقبال پولیس کے ہاتھوں گرفتار پولیس اہلکار ٹک ٹاکر امبرین کے ساتھ زیادتی میں بھی ملوث نکلا۔ زمان ٹاؤن پولیس نے ٹک ٹاکر امبرین ڈول کی مدعیت میں مقدمہ الزام نمبر 959/21بجرم دفعات 376 اور 506 ٹیلی…

قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قائد اعظم محمد علی جناح کا 73واں یوم وفات آج انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔ برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کے نجات دہندہ،بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 73 ویں برسی آج انتہائی عقیدت…

کراچی: کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے قریب آتے ہی کورنگی کریک کنٹونمنٹ میں میلہ سج گیا

کراچی: کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے قریب آتے ہی کورنگی کریک کنٹونمنٹ میں میلہ سج گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے قریب آتے ہی کورنگی کریک کنٹونمنٹ میں میلہ سج گیا۔ 59 امیدوار کورنگی کے 5 وارڈز میں 12 تاریخ کو اپنی قسمت آزمائیں گے۔ کراچی کنٹومنٹ بورڈ کے انتخابات، سیاسی جماعتوں نے…

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق دوپہر میں شہرمیں تھنڈر سیلز بننے کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے، کہیں کہیں تیز…

کراچی، بجلی بلوں کے ذریعے مزید 9 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا منصوبہ

کراچی، بجلی بلوں کے ذریعے مزید 9 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا منصوبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کے الیکٹرک اور کے ایم سی کا مشترکہ اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر توانائی امتیاز شیخ، ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال…

سی ویو پر پھنسا جہاز 48 روز بعد کراچی بندرگاہ پہنچا دیا گیا

سی ویو پر پھنسا جہاز 48 روز بعد کراچی بندرگاہ پہنچا دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ساحل سی ویو پر پھنسے بحری جہاز ’ہینگ ٹونگ 77‘ کو 48 روز بعد کراچی بندرگاہ پر پہنچا دیا گیا۔ 20 اور 21 جولائی کی درمیانی شب ہینگ ٹونگ کے کیپٹن عمر کی مدد کی دہائیاں…

پراپرٹی ٹیکس KMC اور ڈی ایم سیز کو منتقل کرنے کا فیصلہ

پراپرٹی ٹیکس KMC اور ڈی ایم سیز کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس کو منتقل کر کے اسے کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس…

عوام کو بجلی کے بل طے شدہ 31 کے بجائے 37 روز تک کی بنیاد پر بھیجے جانے کا انکشاف

عوام کو بجلی کے بل طے شدہ 31 کے بجائے 37 روز تک کی بنیاد پر بھیجے جانے کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) قوانین کی خلاف ورزی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔ 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور، حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل طے شدہ…

آمنہ الیاس کا سیب کے بجائے لڑکے کو لات مارنے کی ویڈیو پر وضاحت

آمنہ الیاس کا سیب کے بجائے لڑکے کو لات مارنے کی ویڈیو پر وضاحت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ آمنہ الیاس نے ویڈیو میں لڑکے کے سر پر رکھے سیب کے بجائے نوجوان کو لات مارنے کی ویڈیو پر وضاحت دے دی۔ چند روز قبل نامور پاکستانی ماڈل واداکارہ آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو…

ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے نرخ میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے۔ مارکیٹ اطلاعات کے مطابق زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کی…

’کورونا ویکسین کے بغیر طلبہ اب نہ امتحان دے سکیں گے نہ ہی پریکٹیکلز‘

’کورونا ویکسین کے بغیر طلبہ اب نہ امتحان دے سکیں گے نہ ہی پریکٹیکلز‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ سندھ میں ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی نے طلبہ و طالبات کی کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے اہم قدم اٹھا لیا۔ طلبہ وطالبات کی کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری…

کراچی کے ساحل پر پھنسا بحری جہاز 49 روز بعد نکال لیا گیا

کراچی کے ساحل پر پھنسا بحری جہاز 49 روز بعد نکال لیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ساحل سمندر پر 49 روز سے پھنسے مال بردار جہاز کو بالآخر کھلے سمندر میں لے جانے کا آپریشن مکمل ہو گیا ہے۔ کراچی میں سی ویو پر پھنسا بحری جہاز 49 ویں روز نکال لیا گیا ہے۔…

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12…

’فارمولا ون‘ کار سے متعلق تنقید پر ندا یاسر کا ردعمل

’فارمولا ون‘ کار سے متعلق تنقید پر ندا یاسر کا ردعمل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا ’فارمولا ون‘ کار سے متعلق تنقید پر ردعمل سامنے آگیا۔ مارننگ شوکی میزبان و اداکارہ ندا یاسرکا 2 روزسے ایک ایسا پرانا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ’فارمولا ون‘ کارسے…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سماعت مکمل کرتے ہوئےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے سماعت کی، سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ…

کراچی میں اب کورونا کی شرح کم ہوکر 7 سے 8 فیصد تک آگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی میں اب کورونا کی شرح کم ہوکر 7 سے 8 فیصد تک آگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اب کورونا کی شرح کم ہو کر 7 سے 8 فیصد تک آگئی ہے۔ اسلام آباد میں موجود وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ…

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دینے کی تجویز

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دینے کی تجویز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کو لکھے گئے خط میں تجویز دی گئی ہے کہ ہوٹل اور ریسٹورنٹس کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار…