کراچی: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، کم از کم 16 افراد ہلاک

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، کم از کم 16 افراد ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی ایک کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم سولہ مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثے میں کئی دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ آتش زدگی کا یہ واقعہ…

بیرون ممالک سے کاٹن یارن ڈیوٹی فری درآمد کی اجازت دی جائے، برآمدکنندگان

بیرون ممالک سے کاٹن یارن ڈیوٹی فری درآمد کی اجازت دی جائے، برآمدکنندگان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمدکنندگان نے کاٹن یارن ڈیوٹی فری درآمد کرنے کی اجازت کا مطالبہ کردیاہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمدکنندگان نے مقامی مارکیٹ میں کاٹن یارن کی 40 تا 70فیصد بڑھتی ہوئی قیمت سے نجات کے لیے بذریعہ…

کراچی پولیس کو افغان شہریوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا حکم

کراچی پولیس کو افغان شہریوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد افغان باشندوں کے اپنے ملک سے ممکنہ طور پر بڑے پیمانے پر انخلا اور کراچی کا رُخ کرنے کے خدشات کے پیشِ نظر کراچی پولیس کو فوری چھان بین کی…

شوہر کی خدمت کرنا بیوی کی ذمہ داری نہیں، نادیہ حسین

شوہر کی خدمت کرنا بیوی کی ذمہ داری نہیں، نادیہ حسین

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ شوہر کی خدمت کرنا بیوی کی ذمہ داری نہیں ہے۔ نجی نیوز ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماڈل نادیہ حسین نے کہا کہ ہمارے…

ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں مسلم لیگ (ن) کارساز ہاؤس میں کارکنوں کا دھاوا اور ہنگامہ آرائی کے معاملے پر نواز لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ناراض ہو کر مستعفی ہوگئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل…

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 1806ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی…

کراچی میں 8 سال سے التوا کا شکار ریڈ لائن بس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

کراچی میں 8 سال سے التوا کا شکار ریڈ لائن بس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی میں 8 سال سے التوا کا شکار ریڈ لائن بس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ حکومت کے ریڈ لائن بس منصوبے کے آغاز میں تمام رکاوٹیں دور ہوگئیں جس کے…

’مردوں کو اہلخانہ کے بغیر کسی عوامی مقام پر جانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے‘

’مردوں کو اہلخانہ کے بغیر کسی عوامی مقام پر جانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کے اپنے بیان پر وضاحت دی ہے۔ اس سے قبل بختاور بھٹو نے مردوں کے عوامی مقامات میں…

100 فیصد ویکسی نیشنل والے اسکول 30 اگست سے پہلے کھولنے کا اعلان

100 فیصد ویکسی نیشنل والے اسکول 30 اگست سے پہلے کھولنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ 100 فیصد کورونا ویکسینیشن والے اسکولوں کو 30 اگست سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ سید سردار شاہ نے کہا کہ جن اسکولوں کے اساتذہ کی مکمل ویکسی…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے آج 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل جائیں گے

پاکستان کو آئی ایم ایف سے آج 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل جائیں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ممبر ممالک کے لیے 650 ارب ڈالر کا قرض پروگرام آج سے شروع ہو رہا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارے کے…

فصلیں تباہ ہو رہی ہیں، منظور وسان پانی کم کرنے پر ارسا پر برس پڑے

فصلیں تباہ ہو رہی ہیں، منظور وسان پانی کم کرنے پر ارسا پر برس پڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے اعتراض کے باوجود انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے ہمارے پانی کے حصے میں کمی کر دی ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی کا…

فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کرنے والی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر…

سندھ میں اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان

سندھ میں اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کی چوتھی لہر کے باعث حکومت سندھ نے صوبے میں اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اگلے…

سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ 10 گرام…

بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹوئٹر پر ایک خاتون صحافی کی جانب سے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے…

سندھ حکومت کا یونیورسٹیز بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا یونیورسٹیز بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے اسکولوں کے بعد جامعات بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ حکومت کے وزیر برائے جامعات اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30 اگست سے کھلیں گے۔…

عافیہ پر امریکی جیل میں حملہ، حکومت نوٹس لے، ڈاکٹر فوزیہ

عافیہ پر امریکی جیل میں حملہ، حکومت نوٹس لے، ڈاکٹر فوزیہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی جیل میں قید قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی زندگی خطرے میں ہے، اس پر سفاکانہ حملہ ہوا ہے جس کا حکومت فوری طور پر…

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں 70 کروڑ 73 لاکھ ڈالر رہا

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں 70 کروڑ 73 لاکھ ڈالر رہا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی کے دوران 70 کروڑ 73 لاکھ ڈالرز رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ یعنی جولائی میں پاکستان کا کرنٹ…

کورونا لہر پر بند جامعات اور بورڈز پیر سے کھولنے کا فیصلہ

کورونا لہر پر بند جامعات اور بورڈز پیر سے کھولنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا وبا کی چوتھی لہر کے دوران سندھ بھر کی تمام جامعات، تعلیمی بورڈز اور ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے کورونا وبا کی چوتھی لہر کے دوران کورونا…

یومِ عاشور پر ملک بھر میں جلوس و مجالس، سکیورٹی انتہائی سخت

یومِ عاشور پر ملک بھر میں جلوس و مجالس، سکیورٹی انتہائی سخت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج پاکستان اور دنیا کے مختلف حصوں میں عاشورہ محرم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔…

شعیب ملک کی ٹیم میں عدم شمولیت ’’مسٹری‘‘ بن گئی

شعیب ملک کی ٹیم میں عدم شمولیت ’’مسٹری‘‘ بن گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیگز میں عمدہ کارکردگی کے باوجود شعیب ملک کی قومی ٹیم میں عدم شمولیت ’’مسٹری‘‘ بن گئی۔ شعیب ملک نے آخری بار یکم ستمبر 2020کو انگلینڈ کیخلاف مانچسٹر میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز پایا تھا،اس کے…

گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری

گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں گیس کی قیمت میں 14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا کی طرف سے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی رواں مالی سال کے لیے ریونیو…

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی ضلع سجاول کے صدر و رکن…

ڈالر کی اڑان تھم گئی

ڈالر کی اڑان تھم گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان ایک بار پھر تھم گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 11 پیسے کے اضافے سے 164.08 روپے پر بند…