کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی…

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 600…

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب کرنا شروع کر دیا

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب کرنا شروع کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں اپوزیشن اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سے تعلق رکھنے والی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب کرنا شروع کردیا۔ فیس بک پر نصرت سحر عباسی کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا ہے…

سندھ حکومت کا یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات کا اظہار

سندھ حکومت کا یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات کا اظہار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہم پر اپنے فیصلے مسلط نہیں کر سکتی۔ اٹھارویں ترمیم کی روشنی میں ہمیں اپنا فیصلہ کرنے کا…

کراچی دھماکے کی وجوہات پتا چل سکیں نہ ہی تاحال مقدمہ درج ہو سکا

کراچی دھماکے کی وجوہات پتا چل سکیں نہ ہی تاحال مقدمہ درج ہو سکا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ کے قریب منی ٹرک میں ہونے والے دھماکے کی وجوہات کا اب تک پتا نہیں چلایا جا سکا اور نہ ہی مقدمہ درج ہو سکا ہے۔ کراچی میں مواچھ گوٹھ کے قریب رات…

کراچی دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی

کراچی دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ کے قریب منی ٹرک میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ رات 9 بج کر…

جنگل تیغانی کی ساتھی سمیت ہلاکت کا مقدمہ درج

جنگل تیغانی کی ساتھی سمیت ہلاکت کا مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کچے کے علاقے میں بدنام زمانہ ڈاکو جنگل تیغانی کی ساتھی کے ہمراہ ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایس پی شکارپور کے مطابق دونوں ہلاک ڈاکوؤں کے سرکی قیمت 50، 50 لاکھ روپے…

بکتربند پر قبضہ کر کے پولیس کو چیلنج کرنے والا ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک

بکتربند پر قبضہ کر کے پولیس کو چیلنج کرنے والا ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) بکتربند گاڑی پر قبضہ کر کے سندھ پولیس کو چیلنج کرنے والا بدنام زمانہ ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ سندھ میں کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کو شہید اور بکتر بند گاڑی پر قبضہ…

بالی وڈ کے معروف اداکار صاحبہ کے معترف

بالی وڈ کے معروف اداکار صاحبہ کے معترف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے مقبول اداکار جونی لیور نے پاکستانی اداکارہ صاحبہ کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے صاحبہ کی تعریف کی۔ اداکارہ صاحبہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی اور جونی لیور کو…

سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، مراد علی شاہ

سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، مراد علی شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے. مزارِ قائد پر حاضری کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے…

ویکسین فروخت کیس اینٹی کرپشن کورٹ لے جانے کا حکم

ویکسین فروخت کیس اینٹی کرپشن کورٹ لے جانے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے گھر گھر جا کر سرکاری کورونا ویکسین فروخت سے متعلق مقدمہ میں گرفتار امان سلطان سمیت چاروں ملزمان کی درخواست ضمانت نمٹادی جب کہ عدالت نے ملزمان کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے…

PIA کے جہازوں کو نئے سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

PIA کے جہازوں کو نئے سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ایئر لائن کے فضائی بیڑے میں شامل جہازوں کو نئے سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ائیر مارشل ارشد ملک سی ای او پی آئی اے آن لائن کچہری کے دوران گفتگو میں سی ای او پی…

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 18 فیصد سے زائد ریکارڈ

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 18 فیصد سے زائد ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18 فیصد سے زائد رہی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7102 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں…

سندھ بھر میں یوم آزادی کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی

سندھ بھر میں یوم آزادی کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یوم آزادی کے موقع پر تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں 13 اور 14 اگست کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت سندھ کی جانب…

بجلی کے لاکھوں صارفین اضافی ٹیکس ادا کرنے پر مجبور

بجلی کے لاکھوں صارفین اضافی ٹیکس ادا کرنے پر مجبور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بجلی کے بل ادا کرنیوالے لاکھوں صارفین اپنی ماہانہ بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کی ادائیگیاں کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ مقامی 8 پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں(ڈیسکوز) کی جانب سے انکم دینے والے صارفین کی عدم…

عائشہ عمر اور یاسر حسین 100 بچوں کے قاتل پر بننے والی فلم میں کاسٹ

عائشہ عمر اور یاسر حسین 100 بچوں کے قاتل پر بننے والی فلم میں کاسٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر اور یاسر حسین بدنام زمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ اداکارہ عائشہ عمر اور یاسر حسین 100 بچوں کے قاتل بدزمانہ سیریل کلر…

حکومت سندھ کا دورہ کراچی میں وزیراعلیٰ کو نہ بلانے پر وزیراعظم سے شکوہ

حکومت سندھ کا دورہ کراچی میں وزیراعلیٰ کو نہ بلانے پر وزیراعظم سے شکوہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے شکوہ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے دورے میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو کسی تقریب میں مدعو نہیں کیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ…

حکومت نے کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا

حکومت نے کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ساحل پر پھسنے والے بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو حکومت پاکستان نے تحویل میں لے لیا۔ بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو حکومتی تحویل میں لینے کا حکم نامہ وزارت برائے بحری امور نے جاری…

سندھ کابینہ، نیب سے 1.59 بلین روپے کی واپسی کا مطالبہ

سندھ کابینہ، نیب سے 1.59 بلین روپے کی واپسی کا مطالبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) پر زور دیا ہے کہ وہ سندھ حکومت کو 1.59 بلین روپے ادا کرے جو اس نے گزشتہ 11 سال کے دوران رضاکارانہ واپسی اسکیم کے تحت مجموعی وصولی کا 25…

چیئرمین بورڈ کی پوسٹ، نوٹیفکیشن میں تاخیر پر چہ مگوئیاں ہونے لگیں

چیئرمین بورڈ کی پوسٹ، نوٹیفکیشن میں تاخیر پر چہ مگوئیاں ہونے لگیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) احسان مانی کے حوالے سے نوٹیفکیشن میں تاخیر پر چہ مگوئیاں ہونے لگیں۔ جون کے اواخر میں یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ پی سی بی کے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم عمران خان نے احسان مانی کو مزید تین…

جولائی میں ترسیلاتِ زر کا حجم 2.71 ارب ڈالر رہا

جولائی میں ترسیلاتِ زر کا حجم 2.71 ارب ڈالر رہا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جولائی 2021ء میں 2.71 ارب ڈالرز کی آمد کے ساتھ کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 2 ارب ڈالر سے زائد آنے کا ریکارڈ مسلسل چودہویں مہینے جاری رہا تاہم یہ جولائی کے مہینے میں آنے والی…

کراچی: سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع

کراچی: سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ساحل سی ویو پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹونگ کو نکالنے کیلئے تین روزہ آپریشن کاآغاز کردیا گیا۔ کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ جہاز سمندر کی جانب سرک رہا ہے اور جہاز کو…

’ملک درست راستے پر ہے، اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کر رہے ہیں‘

’ملک درست راستے پر ہے، اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کر رہے ہیں‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو جس تیز رفتاری سے آگے بڑھنا چاہیے تھا اس تیز رفتاری سے نہیں بڑھا لیکن اب اللہ کا کرم ہے پاکستان درست راستے پر لگ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران…

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز کے مالکان گرفتار

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز کے مالکان گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ایس ایچ اوز نے مجسٹریٹ کے برابر ملنے والے اختیارات کا استعمال کرنا شروع کر دیا۔ کورونا وائرس کی وباکے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے…