اپریل میں پاکستانی برآمدات 2 ارب 19 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں

اپریل میں پاکستانی برآمدات 2 ارب 19 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ اپریل میں پاکستانی برآمدات 2 ارب 19 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ…

کراچی میں ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی میں ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 2 ہفتوں کے لیے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4…

اداکارہ صبور علی کی بات پکی ہو گئی

اداکارہ صبور علی کی بات پکی ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی بات پکی ہو گئی۔ صبور علی اور علی انصاری نے اپنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پھولوں کے ہار پہنے تصاویر پوسٹ کیں اور مداحوں کو ’بات پکی‘ ہونے کا بتایا۔…

اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ

اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور دونوں شہروں میں مثبت کیسز کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ صحت کےمطابق کراچی میں 23 سے 29…

این اے 249: (ن) لیگ نے ووٹوں کے فرانزک آڈٹ کی درخواست دے دی

این اے 249: (ن) لیگ نے ووٹوں کے فرانزک آڈٹ کی درخواست دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے این اے249 کے ضمنی انتخابات میں ووٹوں کافرانزک آڈٹ کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کے مطابق این اے…

پاکستان میں ویکسین کو بے اثر کرنے والے دو قسم کے کورونا وائرس کی تصدیق

پاکستان میں ویکسین کو بے اثر کرنے والے دو قسم کے کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کی دو ایسی اقسام سامنے آگئیں جن پر ویکسین اثر نہیں کرتی اور ویکسین لگوانے کے باوجود کورونا وائرس ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے وزیر صحت اور بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا افضل پیچوہو…

اداکارہ مرینہ خان کورونا وائرس کا شکار

اداکارہ مرینہ خان کورونا وائرس کا شکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ مرینہ خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔ ’’تنہائیاں‘‘ اور ’’دھوپ کنارے‘‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں کام کرنے والی اداکارہ مرینہ خان نے اپنا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر گزشتہ روز ایک ویڈیو…

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ثابت ہوا۔ انٹربینک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر مزید 16 پیسے کی کمی سے 153.45 روپے پر بند ہوئی جب کہ…

این اے 249 کے نتائج پر (ن) لیگ اور پی پی آمنے سامنے آگئے

این اے 249 کے نتائج پر (ن) لیگ اور پی پی آمنے سامنے آگئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 249 کے نتائج سامنے آنے پر مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئے۔ مسلم لیگ ن نے این اے 249 کا نتیجہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا اور مریم نواز کا کہنا ہے…

این اے 249 کی نشست پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف سے چھین لی

این اے 249 کی نشست پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف سے چھین لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 249 کراچی کا ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے جیت لیا یوں پی ٹی آئی اپنی اس نشست سے محروم ہو گئی۔ این اے 249 ضمنی الیکشن کے تمام 273 پولنگ اسٹیشنز…

کراچی میں جرائم کے واقعات میں کمی، ورلڈ انڈیکس میں 115 ویں نمبر پر آ گیا

کراچی میں جرائم کے واقعات میں کمی، ورلڈ انڈیکس میں 115 ویں نمبر پر آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی جرائم کے واقعات میں مسلسل کمی کے باعث انٹرنیشنل کرائم انڈیکس میں شہر قائد 115 ویں نمبر پر آ گیا۔ انٹرنیشنل کرائم انڈیکس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی کا کرائم انڈیکس بہتر…

این اے 249، ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری

این اے 249، ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی…

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور لیاقت آباد میں لاک ڈاؤن

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور لیاقت آباد میں لاک ڈاؤن

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع وسطی کے 4 ٹاؤنز کے مختلف علاقوں اور رہائشی یونٹس میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی…

وفاقی اعلان کے باوجود سندھ حکومت کا امتحانات کے مقررہ وقت پر انعقاد کا فیصلہ

وفاقی اعلان کے باوجود سندھ حکومت کا امتحانات کے مقررہ وقت پر انعقاد کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے امتحانات ملتوی کرنے کے فیصلے کے باوجود محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں نویں تا بارہویں جماعت تک کے امتحانات شیڈول کے مطابق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع محکمہ تعلیم سندھ…

پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آج بھی ملکی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوا اور کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 154.49 روپے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں…

کراچی: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا موبائل مارکیٹ میں جھگڑا

کراچی: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا موبائل مارکیٹ میں جھگڑا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان صدر موبائل مارکیٹ میں دکانداروں سے الجھ پڑے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے دکاندار کو تھپڑ دے مارا جب کہ ان کے محافظوں…

سندھ: شادی ہالز، بزنس سینٹرز اور بیوٹی پارلرز مکمل بند، نوٹیفکیشن جاری

سندھ: شادی ہالز، بزنس سینٹرز اور بیوٹی پارلرز مکمل بند، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا جو 17 مئی تک نافذ العمل ہو گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے حکم نامے کے مطابق شام 6 بجے سےصبح سحری تک تمام کاروبار…

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے اقتصادی اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے، سروے

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے اقتصادی اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے، سروے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایسوسی ایشن آف چارٹر ڈسرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس اور انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ اکاؤنٹنٹس کی جانب سے عالمی اقتصادی حالات سے متعلق کیےگئے سروے میں اعتماد، نظام، روزگار اور اخراجات کے حوالے سے عالمی اقتصادی حالات میں بہتری کے آثار…

سندھ: سرکاری دفاتر، تمام تعلیمی ادارے اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

سندھ: سرکاری دفاتر، تمام تعلیمی ادارے اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں…

این اے 249 کی الیکشن مہم سے متعلق مریم نواز کا ویڈیو پیغام جاری

این اے 249 کی الیکشن مہم سے متعلق مریم نواز کا ویڈیو پیغام جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے حلقے این اے 249 کی الیکشن مہم کے سلسلے میں مریم نواز نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی آکر براہ راست آپ سے باتیں کرناچاہتی تھی مگر…

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع جنوبی میں متعدد دکانیں سیل

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع جنوبی میں متعدد دکانیں سیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے ضلع جنوبی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 56 دکانوں کو سیل اور 4 دکانداروں کو گرفتار کرلیا جب کہ زائد ریٹ پر اشیا فروخت کرنے اور ایس او پیز کی خلاف…

دنیا بھر میں حکمران عوام کا اور عمران خان چندے کا سوچتے ہیں، بلاول بھٹو

دنیا بھر میں حکمران عوام کا اور عمران خان چندے کا سوچتے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ، دنیا بھر کے حکمران اپنے عوام کے فائدے کا سوچتے ہیں اور عمران خان چندہ لینے کی نئی ترکیبوں پر غور کرتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو…

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات، حکومت سندھ کا فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات، حکومت سندھ کا فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات کرتے ہوئے حکومت سندھ نے پاک فوج کی خدمات کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے بعد صوبائی…