سندھ بھر میں افطار کے بعد مارکیٹیں نہیں کھلیں گی: پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری

سندھ بھر میں افطار کے بعد مارکیٹیں نہیں کھلیں گی: پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے نیا نوٹیفیکشن جاری کر دیا جس میں صوبے بھر میں نافذ پابندیوں میں 16 مئی تک توسیع کی گئی ہے۔ کورونا ایس او پیز کے حوالے…

سندھ بھر میں کورونا ویکسین کی طلب میں اضافہ ہونے لگا

سندھ بھر میں کورونا ویکسین کی طلب میں اضافہ ہونے لگا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں کوویڈ حفاظتی ویکسین کی طلب میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی ان 20 نجی اسپتالوں کوویکسی نیشن سینٹرکے قیام کی منظوری نہیں دی جا…

ایم کیوایم نے اپنے دلائل سے قائل کیا کہ مردم شماری درست نہیں، فیصل سبزواری

ایم کیوایم نے اپنے دلائل سے قائل کیا کہ مردم شماری درست نہیں، فیصل سبزواری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے دلائل سے قائل کیا کہ مردم شماری درست نہیں۔ ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں…

کراچی، لاہور کے بعض مقامات ٹریفک کیلئے بند، آزاد کشمیر کی مرکزی شاہراہ بھی بدستور بلاک

کراچی، لاہور کے بعض مقامات ٹریفک کیلئے بند، آزاد کشمیر کی مرکزی شاہراہ بھی بدستور بلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی اور لاہور میں بعض مقامات پر سڑکیں ٹریفک کے لیے بلاک ہیں۔ کراچی ٹریفک پولیس کا کہنا ہےکہ اورنگی ٹاؤن، حب ریور روڈ، اسٹار گیٹ، بلدیہ ٹاؤن اور کورنگی ڈھائی نمبر میں بھی سڑکیں بند ہیں۔ ٹریفک…

سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے کمی

سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 1741 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے…

سعید غنی سے وزارت تعلیم کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ

سعید غنی سے وزارت تعلیم کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت میں وزیر تعلیم و لیبر سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان لینے اور کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ میں محکمہ تعلیم کی غیرتسلی بخش صورتحال اور خصوصاً…

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ پی…

ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے، مصطفی کمال

ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے، مصطفی کمال

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ این اے 249 کا…

بلاول نے سی ای سی اجلاس میں پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا

بلاول نے سی ای سی اجلاس میں پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں دیگر امور سمیت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے شوکاز نوٹس کا معاملہ بھی زیربحث آیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی…

سندھ کے بجٹ میں کوئی اضافی ٹیکس نہیں لگایا جائیگا، ناصر حسین شاہ

سندھ کے بجٹ میں کوئی اضافی ٹیکس نہیں لگایا جائیگا، ناصر حسین شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چئیرمین بلاول بھٹو اور وزیر اعلی سندھ نے ہدایت ہے کہ سندھ بجٹ میں کوئی اضافی ٹیکس نہ لگایا جائے۔ ناصر حسین شاہ نے وفاق ایوان ہائے تجارت…

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہو گا۔ پیپلز پارٹی کی سی ای سی کے اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول…

دنیائے موسیقی کے نامور فنکار استاد دلشاد حسین خان انتقال کر گئے

دنیائے موسیقی کے نامور فنکار استاد دلشاد حسین خان انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دنیائے موسیقی کے نامور فنکار اُستاد دلشاد حسین خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق استاد دلشاد حسین خان کو پاکستان سے امریکا جاتے ہوئے ترکی کے استنبول ائیر پورٹ پر دل…

یورو بانڈز کے 2.5 ارب ڈالر ملنے سے رواں ہفتے بھی روپیہ تگڑا رہا

یورو بانڈز کے 2.5 ارب ڈالر ملنے سے رواں ہفتے بھی روپیہ تگڑا رہا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کو عالمی مارکیٹ سے یورو بانڈز کے ذریعے 2.5 ارب ڈالرز موصول ہونے سے گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی بہ نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ ہفتے بھر کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخاٸر بڑھنے سے ڈالر کی رسد…

ڈاؤ یونیورسٹی میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا

ڈاؤ یونیورسٹی میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا۔ اس طریقہ علاج میں کینسر سے متاثرہ جگر کو جسم سے نکال کر کینسر کو علیحدہ کیا جاتا ہے…

کراچی میں تھانوں کی سطح پر قائم انٹیلی جنس سیٹ اپ ختم

کراچی میں تھانوں کی سطح پر قائم انٹیلی جنس سیٹ اپ ختم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں تھانوں کی سطح پر بنائے گئے انٹیلی جنس سیٹ اپ کو ختم کر دیا گیا۔ کراچی پولیس چیف نے تھانوں کی سطح پر کام کرنے والے انٹیلی جنس افسران اور اہلکاروں کو متعلقہ ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے…

ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جا رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جا رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس میں شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جا رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں…

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارا 39 ڈگری پر آ گیا

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارا 39 ڈگری پر آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر پر گرمی کے درمیانے درجے کی لہر کے اثرات نمودار ہونا شروع ہو گئے جب کہ بدھ کے روز پارا 39 ڈگری تک ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات نے گذشتہ روز شہر میں 5 روزہ گرم وخشک موسم…

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کا وزیراعلیٰ سندھ سے اسکول کھولنے کا مطالبہ

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کا وزیراعلیٰ سندھ سے اسکول کھولنے کا مطالبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کا کہنا ہے کہ سندھ میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ اسٹیئرنگ کمیٹی کا متفقہ نہیں تھا ، وزیر تعلیم نے جلد بازی کی ، وزیراعلیٰ یہ فیصلہ واپس لیں۔ سندھ کے نجی اسکولوں…

سیاسی جماعت میں شامل ہونے سے متعلق شفاعت علی کا بیان سامنے آگیا

سیاسی جماعت میں شامل ہونے سے متعلق شفاعت علی کا بیان سامنے آگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف کامیڈین شفاعت علی کا سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی آفر سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ سیاسی رہنماؤں سمیت مشہور شخصیات کی میمکری کرنے والے آرٹسٹ سید شفاعت علی نے اہلیہ ربیکا فریال کے ہمراہ آغا علی…

کراچی؛ تاجروں نے ہفتے میں 2 دن کاروبار کی بندش مسترد کر دی

کراچی؛ تاجروں نے ہفتے میں 2 دن کاروبار کی بندش مسترد کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آل سٹی تاجر اتحاد نے ہفتے میں دو دن کاروبار بند نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تاجروں کی احتجاجی ریلی سے تاجر اتحاد کے چیئرمین شرجیل گوپلانی نے خطاب کے دوران کہاکہ سندھ حکومت این سی او…

73 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت غلط قرار دیدی

73 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت غلط قرار دیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سروے میں 73 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرار دیا ہے جب کہ 70 فیصد نے موجودہ ملکی حالات کو پریشان کن کہا ہے۔ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان نے نیاسروے جاری…

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کے اضافے سے 1735ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی…

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کا جارحانہ انداز میں جواب دینے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کا جارحانہ انداز میں جواب دینے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی نے شوکاز نوٹس کے معاملے پر پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو…

سندھ حکومت نے بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی

سندھ حکومت نے بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو روز کے لیے پابندی عائد کر دی۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے این سی او سی کے فیصلے کے تحت نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بین…