سینیٹ الیکشن: اپوزیشن سے کے پی کی حد تک سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی، جماعت اسلامی

سینیٹ الیکشن: اپوزیشن سے کے پی کی حد تک سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی، جماعت اسلامی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری امیر العظیم کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے حوالے سے خیبرپختونخوا کی حد تک اپوزیشن پارٹیوں کا ساتھ دیں گے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری امیر العظیم نے ایک ویڈیو بیان…

عزیر بلوچ پولیس اسٹیشن پر حملے کے مقدمے سے بھی بری

عزیر بلوچ پولیس اسٹیشن پر حملے کے مقدمے سے بھی بری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر جان بلوچ کو بغدادی تھانے پر حملے کے مقدمے میں عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا ہے جس کے وہ اب تک 9 مقدمات میں بری ہو چکا ہے۔…

کراچی ائیرپورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی ائیرپورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شارجہ سے بھارتی شہر لکھنؤ جانے والے بھارتی طیارے کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر جہاز کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا گیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق شارجہ سے بھارتی شہر لکھنؤ جانے والی…

ملکی اور عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ

ملکی اور عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1743 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں…

صدر مملکت اب آرڈیننس فیکٹری بند کر دیں: ناصر حسین شاہ

صدر مملکت اب آرڈیننس فیکٹری بند کر دیں: ناصر حسین شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کے بعد اب صدر مملکت بھی آرڈیننس فیکٹری بند کر دیں۔ ناصرحسین شاہ…

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت…

اگر گیلانی سینیٹ میں جیت گئے تو شاید دھرنے کی ضرورت نہ پڑے: محمد زبیر

اگر گیلانی سینیٹ میں جیت گئے تو شاید دھرنے کی ضرورت نہ پڑے: محمد زبیر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اگر یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں جیت گئے تو شاید دھرنے کی ضرورت نہ پڑے۔ْ سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ 26 مارچ کو حکومت…

سیاسی عدم استحکام کا شکار گرین لائن بس سروس

سیاسی عدم استحکام کا شکار گرین لائن بس سروس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جدید طرز تعمیر کا شاہکار کہلانے والی گرین لائن سروس منصوبے کا آغاز سن 2016 میں کیا گیا تھا۔ تاہم کراچی کے علاقے یوپی موڑ نارتھ کراچی پر واقع دھول مٹی میں اٹا اسٹیشن چار سال گزرنے کے…

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سکس کے 11 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان…

سندھ میں سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کی اہم بیٹھک

سندھ میں سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کی اہم بیٹھک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں سینیٹ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مشیر جہاز رانی محمود مولوی کی رہائشگاہ پر ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور پی ٹی آئی کی اہم بیٹھک ہو گی۔ سینیٹ انتخابات سے قبل سندھ میں…

لیاقت جتوئی کو نوٹس دیا گيا، انہیں پیسوں والی بات ثابت کرنا پڑے گی، گورنر سندھ

لیاقت جتوئی کو نوٹس دیا گيا، انہیں پیسوں والی بات ثابت کرنا پڑے گی، گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ لیاقت جتوئی کو نوٹس دیا گيا، انہیں پیسوں والی بات ثابت کرنا پڑے گی۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہر ماہ بعد پارلیمنٹیرینز کو بلاتاہوں اورمسائل سنتا ہوں، ارکان…

سندھ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو شدت پسند ہلاک

سندھ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو شدت پسند ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی انسداد دہشت گردی پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے سکھر کے قریب شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کرکے دو افراد ہلاک کر دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے یہ کارروائی ہفتے کو…

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی،…

ہوشیار! عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرنے کو تیار

ہوشیار! عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرنے کو تیار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عوام ہوشیار ہو جائیں کیونکہ کل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے 7 پیسے اور ڈیزل کی قیمت…

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی رہائی کا فیصلہ مؤخر

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی رہائی کا فیصلہ مؤخر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی رہائی کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت پر…

پولیس افسران کے تبادلوں پر سندھ حکومت کا ردِ عمل سامنے آ گیا

پولیس افسران کے تبادلوں پر سندھ حکومت کا ردِ عمل سامنے آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کے صوبے سے تبادلوں پر صوبائی حکومت کا ردِ عمل سامنے آگیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ وفاقی حکومت سیاسی ناکامیوں کے بعد اوچھے…

کراچی: غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں پولیس افسران ملوث نکلے

کراچی: غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں پولیس افسران ملوث نکلے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزری سے بازیاب غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں ایس ایچ او اور ایس آئی او ڈیفنس ملوث نکلے۔ پولیس کے مطابق 3 نائیجیرین باشندوں کی گمشدگی کے کیس میں ایس ایچ او ڈیفنس محمدعلی اور…

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل کے آٹھویں میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں…

سینیٹ الیکشن: رؤف صدیقی کی اپیل مسترد، نااہلی برقرار

سینیٹ الیکشن: رؤف صدیقی کی اپیل مسترد، نااہلی برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ الیکشن ٹریبونل اور ریٹرننگ افسر نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لیے رؤف صدیقی کی جانب سے…

سینیٹ الیکشن: سندھ میں ممبران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

سینیٹ الیکشن: سندھ میں ممبران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے دوران ممبران سندھ اسمبلی کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن کے لیے ممبران…

پارلیمانی بورڈ نے مجھے سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا: سیف اللہ ابڑو

پارلیمانی بورڈ نے مجھے سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا: سیف اللہ ابڑو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ ابڑو کا کہنا ہے کہ انہیں سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ پارٹی کا ہے۔ سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ مجھے سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ وزیر اعظم کی…

بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکورر بن گئے

بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکورر بن گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکورر بن گئے جب کہ انھوں نے کامران اکمل کو دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا۔ کراچی کنگز کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف اننگز میں بابر اعظم نے 41رنز مکمل…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے متاثر کن نتائج دیے، گورنر اسٹیٹ بینک

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے متاثر کن نتائج دیے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے محض 5 ماہ کی قلیل مدت میں متاثر کن نتائج دئیے ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ وزیر…

ترقی کیلیے جعلسازی کرنے پر کراچی پولیس کے ایس پی کیخلاف مقدمہ درج

ترقی کیلیے جعلسازی کرنے پر کراچی پولیس کے ایس پی کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) میٹھادر پولیس نے کراچی پولیس کے ایس پی اعجاز ہاشمی کے خلاف ترقی کے لیے جعلسازی کا مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق سینٹرل پولیس آفس کے سینئر افسر کی جانب سے انکوائری میں جعلسازی کے مرتکب…