کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو پورا کرنا دو بڑے چیلنج ہیں۔ ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام ایک انٹر ایکٹو سیشن بعنوان ’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ –…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے جب مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ہو سکتا ہے تو خالد مقبول صدیقی اور آفاق احمد کے ساتھ بھی مل کر کام کیا جا سکتا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مشہور دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے پولیس حراست سے فرار مرکزی ملزم ذوہیب علی قریشی کے بلوچستان کے راستے ملک سے فرار کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اس سلسلے میں لاڑکانہ اور دیگر شہروں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں اتوار کے روز کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ایونٹ میں مسلسل پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ایونٹ میں اب تک…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی جبکہ سابقہ حکومت کے دور میں 5 سال کے عرصے میں 4ارب 16 کروڑ ڈالر کی سرمایہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی حکومت سے دو وزارتیں مانگی تھیں لیکن ان میں نہ آئی ٹی کی وزارت شامل تھی اور نہ ہی قانون و انصاف کی۔…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی مسلسل چوتھی شکست پر سابق کپتان انضمام الحق نے بابراعظم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کے مطابق انضمام الحق نے بابراعظم پر برہمی کا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی آ رہی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6173 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1148 افراد میں وائرس کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کے خلاف سرکاری افسران کو حبس بیجا میں رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ افسران کو اپنے دفتر میں بند کرنے کے الزام میں رکن…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیریوں کو حق خودارادیت کے لیے بے مثال عزم پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل چھٹے روز بھی بہتری نظر آئی اور جمعے کو کاروباری دن کے اختتام تک ایک ڈالر 174 روپے 48 پیسے کی سطح پر تھا جو گزشتہ ڈھائی ماہ کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ آغا سہیل پٹھان کو عہدے سے ہٹانے اور قواعد کے مطابق نیا چیئرمین تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ آغا سہیل پٹھان کی تعیناتی کے خلاف پرویز احمد…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں کل شام سے کبھی تیزاورکبھی ہلکی گردآلود ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رات گئے ہواؤں کی رفتار40 کلومیٹرفی گھنٹہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی بھی شاہین شاہ آفریدی کے گرویدہ ہوگئے۔ بریٹ لی نے آئی سی سی کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پانے والے شاہین کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہےکہ بلدیاتی قانون سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی جو شقیں کلیئر ہیں ان پر فوری عمل درآمدکریں گے اور جو شقیں کلیئر نہیں ان کی وضاحت طلب کی جائے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز پر فروخت کی اجازت دے دی گئی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز پر فروخت کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ جولائی تا نومبر ہر سال مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی کی رفتار اب کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے۔…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے 8ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20 رنز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کے آٹھویں میچ میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر مستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی 52 فیصد عوام نے پیپلز پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کےساتھ ڈیل ہونے کے امکان کا اظہار کر دیا۔ پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے کیے گئے سروے میں 26فیصد پاکستانیوں نے مسلم لیگ ن ، 21فیصد نے جے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) افراطِ زر ان دنوں سے سب زیادہ زیربحث اقتصادی مسئلہ ہے جب کہ اس میں کوئی شبہہ نہیں کہ مہنگائی میں عالمی سطح پر اضافہ ہوا ہے۔ آئی ایم ایف کے ایک ورکنگ کے پیپرکے مطابق حکومت کا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے چھٹے میچ میں فخر زمان کی سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا چھٹا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین زرداری نے حکومت کو ایک بار پھر تنبیہہ کر دی۔ اپنے ایک بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حکومتی ہتھکنڈوں اور پروپیگنڈے کے باوجود لانگ مارچ ہوکر رہے گا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم اختیارات کا رونا نہیں رو رہے، کام کرکے دکھا رہے ہیں، بلدیاتی بل میں ترمیم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ شہری بدلتا ہوا کراچی دیکھ رہے ہیں،…