مٹھی میں مزید 3 نومولود انتقال کر گئے

مٹھی میں مزید 3 نومولود انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق مرنے والے بچوں کی عمریں 3 ماہ، 2 ماہ اور ایک نومولود ہے جب کہ…

سانحہ مچھ: کراچی کے 6 مقامات پر دھرنے جاری

سانحہ مچھ: کراچی کے 6 مقامات پر دھرنے جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مچھ میں کان کنوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف مختلف مقامات پر دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی کے 6 مقامات پر دھرنا جاری ہے جس میں شارع فیصل پر کالونی گیٹ، ملیر 15…

مہنگائی بڑھے گی، اقتصادی شرح نمو1.5 سے 2.5 فیصد رہنے کی توقع، اسٹیٹ بینک

مہنگائی بڑھے گی، اقتصادی شرح نمو1.5 سے 2.5 فیصد رہنے کی توقع، اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ( جولائی تا ستمبر) کی معاشی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت کووڈ سے پہلے کی راہ پر دوبارہ گامزن ہو رہی…

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر آ گیا

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر رہا۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کی صبح کراچی کی فضائیں کئی روز بعد دوبارہ مضر صحت ریکارڈ ہوئیں جس کے دوران کراچی دنیا کے آلودہ ترین…

سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں نمایاں اضافہ

سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں نمایاں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 34 ڈالر بڑھکر 1933 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ صرافہ مارکیٹوں میں پیرکو…

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما طویل ہونے کا امکان

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما طویل ہونے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما مارچ کے پہلے ہفتے تک رہ سکتا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق کراچی میں رواں ہفتے سردی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے اور درجہ حرارت 6 سے…

طلاق سے متعلق خبروں پر صنم جنگ کی مداحوں سے اپیل

طلاق سے متعلق خبروں پر صنم جنگ کی مداحوں سے اپیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) طلاق سے متعلق خبروں پرمارننگ شوکی میزبان صنم جنگ نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس طرح کی افواہوں کو پھیلانے سے گریز کیا کریں۔ مارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ نے شوہرسے علیحدگی…

حویلیاں طیارہ حادثہ؛ تحقیقاتی رپورٹ جاری کرنے والے افسر کو ہٹا دیا گیا

حویلیاں طیارہ حادثہ؛ تحقیقاتی رپورٹ جاری کرنے والے افسر کو ہٹا دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کے سربراہ ایئرکموڈور (ر) عثمان غنی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ائرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کے سربراہ ایئرکموڈور (ر) عثمان غنی کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے، عثمان غنی 2018 سے ایئرکرافٹ…

کے پی ٹی کے 1200 ملازمین کی برطرفی کا نوٹس کالعدم

کے پی ٹی کے 1200 ملازمین کی برطرفی کا نوٹس کالعدم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے کے پی ٹی میں سابق وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کے دور میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق 39 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس عبد المالک گدی پر…

کراچی سے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی سے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے مطابق گرفتار ملزم عبد القدیم…

فائزہ حسن نے ڈرامہ سیریل ’’ نند ‘‘ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

فائزہ حسن نے ڈرامہ سیریل ’’ نند ‘‘ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ فائزہ حسن نے نجی چینل پر نشر ہونے والا ڈرامہ سیریل ’نند‘ چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں فائزہ حسن نے کردار چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے دکھائے…

کراچی میں سردی کے ڈیرے، پارہ 8 ڈگری ریکارڈ

کراچی میں سردی کے ڈیرے، پارہ 8 ڈگری ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں نے بسیرا کرلیا جس سے شہر کا درجہ حرارت کم ہونے سے سردی میں مزید اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…

’ناک آؤٹ کروں گا‘، حسین شاہ نے عامر خان کو فائٹ کا چیلنج دے دیا

’ناک آؤٹ کروں گا‘، حسین شاہ نے عامر خان کو فائٹ کا چیلنج دے دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق باکسر اولپمئن حسین شاہ نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو چیلنج کر دیا۔ 56 سالہاولمپک میڈلسٹ حسین شاہ نے 34 سال کے عامر خان کو فائٹ ک اچیلنج کردیا ہے اور کہا ہے…

2020 میں فلم، تھیٹر اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کے بچھڑنے والے عظیم فنکار

2020 میں فلم، تھیٹر اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کے بچھڑنے والے عظیم فنکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اس سال پاکستانی فلم، ٹی وی اور تھیٹر کی دنیا سے تعلق رکھنے والے عظیم فنکار ہم سے بچھڑ گئے۔ جنہیں آج بھی دنیا اُن کے کام کی وجہ سے یاد رکھتی ہے۔ پاکستان میں ٹی وی کی…

تھر میں رواں برس بھی 800 سے زائد بچے انتقال کر گئے

تھر میں رواں برس بھی 800 سے زائد بچے انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے ضلع تھر میں سال 2020 کے دوران کمسن بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا اور رواں سال بھی 800 سے زائد بچے انتقال کر گئے۔ تھر میں گزشتہ پانچ برس کے دوران انتقال کرنے…

کراچی: سابق بہنوئی کا خاتون پر تشدد، کپڑے پھاڑ دیے

کراچی: سابق بہنوئی کا خاتون پر تشدد، کپڑے پھاڑ دیے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محمود آباد میں سابق بہنوئی نے خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ 4 دنوں سے تھانے کا چکر لگا رہی ہیں لیکن مقدمہ درج نہیں کیا جا رہا۔ خاتون کے…

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قدر 100 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 13 ہزار 550…

جوکچھ مردم شماری میں کراچی کے ساتھ کیا ہے سب نے دیکھا، چیف جسٹس

جوکچھ مردم شماری میں کراچی کے ساتھ کیا ہے سب نے دیکھا، چیف جسٹس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی کو قبرستان بنا دیا، گلیوں میں اونچی اونچی عمارتیں بناکر پورا شہر تباہ کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق…

کراچی تجاوزات کیس: وزیراعلیٰ سندھ عدالت میں پیش، رپورٹ کیلیے ایک ماہ کی مہلت

کراچی تجاوزات کیس: وزیراعلیٰ سندھ عدالت میں پیش، رپورٹ کیلیے ایک ماہ کی مہلت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس میں رپورٹ جمع کرانے کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کو ایک ماہ مہلت دے دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں کراچی میں تجاوزات کے…

برطانیہ میں سامنے آنے والا نیا کورونا وائرس پاکستان پہنچ گیا

برطانیہ میں سامنے آنے والا نیا کورونا وائرس پاکستان پہنچ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں بھی برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آگئے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں جس کی تصدیق محکمہ صحت سندھ کی…

کراچی: کورنگی، شاہ فیصل اور ماڈل کالونی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: کورنگی، شاہ فیصل اور ماڈل کالونی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر ضلع کورنگی کے 3 سب ڈویژن کی 5 یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ان میں 3 سب…

حکومتی اکاؤنٹس میں 7 کروڑ تو کیا 7 ارب ادھر ادھر ہو جاتے ہیں، چیف جسٹس

حکومتی اکاؤنٹس میں 7 کروڑ تو کیا 7 ارب ادھر ادھر ہو جاتے ہیں، چیف جسٹس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم سندھ میں 7 کروڑ سے زائد کی خردبرد کے جرم میں سینئر اکاوئنٹنٹ ٹھٹھہ عرفان احمد شیخ کی برطرفی کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں محکمہ تعلیم سندھ…

رینجرز اہلکاروں کی رشوت کے جرم میں برطرفی کیخلاف اپیل خارج

رینجرز اہلکاروں کی رشوت کے جرم میں برطرفی کیخلاف اپیل خارج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے رینجرز کے 2 اہلکاروں کی رشوت اور مالی بدعنوانی کے الزام سے متعلق اپیل خارج کر دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس قاضی محمد…

کراچی: لیاقت آباد میں آتشزدگی سے لاکھوں کا فرنیچر جل گیا

کراچی: لیاقت آباد میں آتشزدگی سے لاکھوں کا فرنیچر جل گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیاقت آباد میں 4 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی جس سے عمارت میں واقع کارخانے میں لاکھوں روپے کا فرنیچر جل گیا۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد نمبر 4 میں 4 منزلہ عمارت کے 3اور 4 فلور…