عمران عباس نے خاتون مداح کو اپنے گھر رشتہ بھیجنے کی اجازت دے دی

عمران عباس نے خاتون مداح کو اپنے گھر رشتہ بھیجنے کی اجازت دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار عمران عباس نے خاتون مداح کو اپنے گھر رشتہ بھیجنے کی اجازت دے دی ہے۔ عمران عباس نے انسٹا گرام پر اپنے مداحوں سے سوالات کرنے کا سیشن شروع کیا جس میں بہت سے لوگوں کی جانب…

کراچی: کورونا کیسز میں اضافہ، ضلع وسطی میں 31 دسمبر تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: کورونا کیسز میں اضافہ، ضلع وسطی میں 31 دسمبر تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک ضلع میں 31 دسمبر تک اسمارٹ لاک ڈاون جبکہ دیگر اضلاع کے ہارٹ اسپارٹ کی نشاندہی کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع…

کراچی میں کڑاکے کی سردی، درجہ حرارت 7 سینٹی گریڈ تک گر گیا

کراچی میں کڑاکے کی سردی، درجہ حرارت 7 سینٹی گریڈ تک گر گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کڑاکے کی سردی نے شہریوں کو مزہ چکھا دیا۔ شہر قائد میں کوئٹہ کی یخ بستہ ہواؤں نے درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرادیا، جس کے باعث پیدل نکلنے اور موٹرسائیکل پر دفتر جانے…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 20ڈالر کے اضافے سے 1864ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے…

نجی بینک کی اے ٹی ایم کھول کر 18 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

نجی بینک کی اے ٹی ایم کھول کر 18 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کریم آباد کے قریب نجی بینک میں نقب زنی کی بڑی واردات ہوئی۔ کراچی میں شارع پاکستان پر بینک کی آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) کھول کر اس میں سے 18 لاکھ روپے نکال لیے گئے۔ سی…

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل کل ہو گی

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل کل ہو گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم جمادی الاول 1442ھ جمعرات 17 دسمبر 2020 کو ہو گی۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی…

وقار یونس پر کیویز کے حوصلے بلند کرنے کا الزام

وقار یونس پر کیویز کے حوصلے بلند کرنے کا الزام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وقار یونس پر کیویز کے حوصلے بلند کرنے کا الزام عائد ہو گیا، سابق کپتان انضمام الحق کے مطابق بابر اعظم کی انجری پر بیان سے بولنگ کوچ نے اپنی ٹیم کا مورال ڈاؤن ہونے کا تاثر دیا،…

شادی کرنا میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، نادیہ خان

شادی کرنا میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، نادیہ خان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ و میزبان نادیہ خان کا کہنا ہے کہ شادی کرنا میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ ایک ویب سائٹ کو انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال پوچھا کہ زندگی کا کوئی ایسا فیصلہ ہے جس…

سندھ: دسمبر کے 15 روز میں 53 افراد کا کورونا سے گھروں میں انتقال

سندھ: دسمبر کے 15 روز میں 53 افراد کا کورونا سے گھروں میں انتقال

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں دسمبر کے 15 روز میں 53 افراد کورونا سے گھروں میں انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ نومبر کے 15 روز میں گھروں میں 29 افراد کورونا سے جاں…

کراچی: بلاول چورنگی پر کھڑی گاڑی میں نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی: بلاول چورنگی پر کھڑی گاڑی میں نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بلاول چورنگی پر ملنے والا بم ناکارہ بنا دیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کے مطابق مشکوک موٹرسائیکل میں بم کی اطلاع ون فائیو مددگار پر دی گئی تھی جس پر پولیس اور…

کراچی میں موسم مزید سرد ہونے کی پیشگوئی

کراچی میں موسم مزید سرد ہونے کی پیشگوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے ٹھنڈ بڑھ گئی جب کہ محکمہ موسمیات نے مزید سردی بڑھنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں اِس وقت درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ہے…

نیب افسر بن کر اغوا اور تاوان وصولی میں ملوث ڈی ایس پی سمیت دیگر پولیس اہلکار گرفتار

نیب افسر بن کر اغوا اور تاوان وصولی میں ملوث ڈی ایس پی سمیت دیگر پولیس اہلکار گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے بلڈر کے اغوا اور 15 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے میں ملوث ڈی ایس پی سعید آباد ان کے ڈرائیور اور گن مین سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا۔ 2 دسمبر…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے 15 کروڑ 46 لاکھ ڈالر موصول

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے 15 کروڑ 46 لاکھ ڈالر موصول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلیے متعارف کرائے گئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کو بھرپور پذیرائی حاصل ہورہی ہے اور 11 دسمبر کو ایک کروڑ 12 لاکھ ڈالر کی ترسیلات کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔…

کراچی میں جعلی گوٹھ اور بوگس ہاؤسنگ سوسائٹیز کا 510 ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف

کراچی میں جعلی گوٹھ اور بوگس ہاؤسنگ سوسائٹیز کا 510 ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جعلی گوٹھ اور بوگس ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نام پرملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی50ارب سے زائد مالیت کی 510 ایکٹر قیمتی اراضی پر قبضے کا انکشاف ہوا ،شہریوں کو نیلامی کے ذریعے الاٹ کیے گئے تیسر ٹاؤن اسکیم45 کے رہائشی…

مصروفیت کی وجہ سے ایک ساتھ نہیں، اداکارہ فریال کی دانیال سے علیحدگی کی تردید

مصروفیت کی وجہ سے ایک ساتھ نہیں، اداکارہ فریال کی دانیال سے علیحدگی کی تردید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ فریال محمود نے اپنے شوہر دانیال راحیل سے علیحدگی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں مصروف ہونے کی وجہ سے ایک ساتھ دکھائی نہیں دے رہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم جدا ہو…

کراچی میں ٹریفک پولیس انسپکٹر کورونا کے باعث جاں بحق

کراچی میں ٹریفک پولیس انسپکٹر کورونا کے باعث جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ٹریفک پولیس میں تعینات سب انسپکٹر عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایک اور افسر کورونا وائرس سے متاثر ہوکر جاں بحق ہوگیا، سب انسپکٹر خالد اقبال ڈی…

کراچی میں سردی کی نئی لہر، درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

کراچی میں سردی کی نئی لہر، درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں سردی کی حالیہ لہر کے باعث ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہو گیا جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ایک ہفتے میں حصص کی مالیت میں 45 ارب 61 کروڑ سے زائد کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ایک ہفتے میں حصص کی مالیت میں 45 ارب 61 کروڑ سے زائد کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث حصص کی مالیت 45 ارب 61 کروڑ 46 لاکھ 5 ہزار 568 روپے بڑھ گئی۔ مہنگائی کی شرح میں کمی، سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر…

کراچی سرکلر ریلوے کو بھاری خسارہ، یومیہ لاکھوں کے اخراجات اور ہزاروں میں آمدنی

کراچی سرکلر ریلوے کو بھاری خسارہ، یومیہ لاکھوں کے اخراجات اور ہزاروں میں آمدنی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سرکلر ریلوے محکمہ ریلوے کے لیے سفید ہاتھی بن گیا۔ ذرائع کے مطابق سرکلر ریلوے پر 20 دنوں میں ایک کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے اور آمدن 4 لاکھ روپے ہو سکی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ 20…

کراچی میں آئندہ 4 روز تک سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی میں آئندہ 4 روز تک سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 4 تک سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ اور قلات میں برف باری کے بعد کراچی میں…

ڈالر کی قدر میں کمی، سونے کی قیمت مستحکم

ڈالر کی قدر میں کمی، سونے کی قیمت مستحکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کی کمی ہوئی جب کہ سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1837ڈالر کی سطح پر…

کراچی: سراج قاسم تیلی ڈیفنس کے قبرستان میں سپردخاک

کراچی: سراج قاسم تیلی ڈیفنس کے قبرستان میں سپردخاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف بزنس مین سراج قاسم تیلی کو کراچی میں ڈیفنس فیز سیون کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ خیابان راحت کی مسجد سے متصل گراؤنڈ میں ادا کی گئی جو مولانا…

سندھ کابینہ، بارش متاثرین کیلیے 4 ارب روپے کی منظوری، چھوٹے تاجروں کاشتکاروں کو ٹیکس سے چھوٹ

سندھ کابینہ، بارش متاثرین کیلیے 4 ارب روپے کی منظوری، چھوٹے تاجروں کاشتکاروں کو ٹیکس سے چھوٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کابینہ نے صوبے کے شدید بارش سے متاثرہ لوگوں کیلیے 4.021 بلین روپے معاوضے کی منظوری دے دی ہے اور وفاقی حکومت سے صوبائی حکومت کے مساوی گرانٹ، معاوضہ دینے کی درخواست کی ہے تاکہ متاثرہ افراد…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اڑان برقرار

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اڑان برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اڑان برقرار ہے۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر…