آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور کی منگنی کی تاریخ طے ہو گئی

آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور کی منگنی کی تاریخ طے ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی کی تاریخ طے ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق بختاور بھٹو زرداری کی محمود چوہدری سے ہوگی جس کی تقریب 27 نومبر کو کراچی میں ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ…

کشمور واقعہ: متاثرہ بچی این آئی سی ایچ کے انتہائی نگہداشت میں زیر علاج

کشمور واقعہ: متاثرہ بچی این آئی سی ایچ کے انتہائی نگہداشت میں زیر علاج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کشمور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 4 سالہ بچی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (این آئی سی ایچ) کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیر علاج ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (این آئی سی…

ملزمان کو پکڑنے کیلئے بیٹی کی جان اور عزت خطرے میں ڈالنے والا فرض شناس اہلکار

ملزمان کو پکڑنے کیلئے بیٹی کی جان اور عزت خطرے میں ڈالنے والا فرض شناس اہلکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کشمور میں ماں بیٹی سے زیادتی میں ملوث ملزمان کو پکڑنے کیلئے اپنی بیٹی کی جان اور عزت خطرے میں ڈالنے والے فرض شناس پولیس اہلکار نے تفصیل سے پورا واقعہ بیان کیا ہے۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے…

خالی میدان میں جوش سے بھرے کرکٹرز سماں باندھنے کو تیار

خالی میدان میں جوش سے بھرے کرکٹرز سماں باندھنے کو تیار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل چیمپئن کیلیے فیصلہ کن جنگ آج شروع ہو گی جب کہ خالی میدان میں جوش سے بھرے کرکٹرز سماں باندھنے کو تیار ہیں۔ مارچ میں پی ایس ایل 5 کا لیگ مرحلہ مکمل ہونے کے…

بانی متحدہ کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

بانی متحدہ کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بانی متحدہ الطاف حسین کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے 1210 انتہائی مطلوب دہشت گردوں…

ماہا شاہ کیس: تین اہم گواہان بیان قلم بند کرانے کے لیے طلب

ماہا شاہ کیس: تین اہم گواہان بیان قلم بند کرانے کے لیے طلب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس میں تین اہم گواہوں کو بیان قلم بند کرانے کے لیے طلب کر لیا۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ماہا شاہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں تفتیشی…

انڈس کانگریس پارٹی، سندھ میں نئی سیاسی جماعت تشکیل

انڈس کانگریس پارٹی، سندھ میں نئی سیاسی جماعت تشکیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں انڈس کانگریس پارٹی کے نام سے ایک اورسیاسی جماعت وجود میں آ گئی۔ انڈس کانگریس پارٹی کے نام سے نئی پارٹی کا منشورپیش کرتے ہوئے چیئرمین مصطفی سومرو جنرل سیکریٹری ڈاکٹر جگدیش واسوانی ودیگر نے پاکستان…

کراچی: کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد سرکاری اسکول بند

کراچی: کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد سرکاری اسکول بند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد گورنمنٹ بوائز ہائر اسکول سچل گوٹھ کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا۔ تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور اب کورونا کیس مثبت آنے…

سندھ میں کاروکاری کے واقعات کیوں نہیں رکتے؟

سندھ میں کاروکاری کے واقعات کیوں نہیں رکتے؟

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ کی تحصیل کھپرو میں 23 سالہ گلشن شر کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے مبینہ طور پر واقعے میں ملوث سات میں سے چار افراد کو…

کرپشن کا الزام ثابت ہوگیا تو سرعام پھانسی پر چڑھ جاؤں گی، اداکارہ میرا

کرپشن کا الزام ثابت ہوگیا تو سرعام پھانسی پر چڑھ جاؤں گی، اداکارہ میرا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معرو ف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ اگر مجھ پر کرپشن کا کوئی الزام سچ ثابت ہو گیا تو سر عام پھانسی پر چڑھ جاؤں گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے خود پر…

کراچی: 7 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا اشتہاری دہشتگرد گرفتار

کراچی: 7 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا اشتہاری دہشتگرد گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایم کیو ایم لندن کے مطلوب اشتہاری دہشت گرد فہیم جاوید عرف انقلابی کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن 2 عارف عزیز کے مطابق کورنگی میں…

پی ٹی آئی حکومت کے 800 روز مکمل، مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پی ٹی آئی حکومت کے 800 روز مکمل، مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف حکومت کے 800 روز مکمل ہو گئے تاہم اس عرصے میں عوام کیلئے اشیائے ضرور یہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کا رجحان جاری رہا۔ ادارہ شماریات کی پیش کردہ دستاویز کے مطابق ملک کے 17…

اسد شفیق پر بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اسد شفیق پر بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد کے بعد ٹیسٹ بیٹسمین اسد شفیق پر بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے میچ میں کھلاڑی اور…

عمران خان آج بھی انتخابی مہم کی طرح حکومت چلا رہے ہیں: مصطفیٰ کمال

عمران خان آج بھی انتخابی مہم کی طرح حکومت چلا رہے ہیں: مصطفیٰ کمال

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ڈھائی سال بعد بھی عمران خان کو یقین نہیں کہ وہ حکمران بن گئے ہیں، وہ آج بھی انتخابی مہم کی طرح حکومت چلا…

کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانی فنکار

کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانی فنکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں برس خطرناک کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کی طرح جب پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تو شوبز فنکاروں نے ایس او پیز پرعمل کرتے ہوئے سماجی رابطہ اختیار کیا اور تقریباً تمام…

2 سال سے بھارت میں پھنسی پاکستانی خاتون بچوں کے ہمراہ حیدرآباد پہنچ گئیں

2 سال سے بھارت میں پھنسی پاکستانی خاتون بچوں کے ہمراہ حیدرآباد پہنچ گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کی جانب سے مشکلات پیدا کرنے کے باعث وہاں 2 سال سے پھنسی پاکستانی خاتون بچوں کے ساتھ حیدرآباد پہنچ گئی۔ حیدرآباد کی رہائشی ہندو خاتون ارتی سروان کے مطابق وہ 2 سال پہلے والدین سے…

ماڈل صدف کنول کو سوشل میڈیا صارفین نے ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

ماڈل صدف کنول کو سوشل میڈیا صارفین نے ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف ماڈل صدف کنول کی انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں ڈرامہ ہم سفر کا ٹائٹل سونگ گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین کو صدف کی آواز پسند نہیں آئی…

کراچی میں تحریکِ لبیک کا فرانس کے خلاف بڑا مظاہرہ

کراچی میں تحریکِ لبیک کا فرانس کے خلاف بڑا مظاہرہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں نکالی گئی ایک احتجاجی ریلی میں سخت گیر مذہبی سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے ہزاروں کارکنوں نے شرکت کی۔ اس ریلی میں پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت کے حوالے سے فرانس کی پالیسی کی…

یہ کہنا غلط ہے کہ چند ججز بہت بہادر ہیں اور باقی میں ہمت نہیں، چیف جسٹس

یہ کہنا غلط ہے کہ چند ججز بہت بہادر ہیں اور باقی میں ہمت نہیں، چیف جسٹس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ واحد متحد ادارہ ہے، اگر کوئی جج فیصلہ لکھتا ہے تو وہ فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا ہوتا ہے، یہ کہنا کہ چند ججز…

کراچی میں ماسک نہ پہننے والوں پر 500 روپے جرمانہ کرنے کا حکم

کراچی میں ماسک نہ پہننے والوں پر 500 روپے جرمانہ کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے کراچی میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ کیا ہے اور شہریوں کے لیے ماسک لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خلاف ورزی پر 500…

ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر برقرار

ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی کرنسی ڈالر کی پرواز رک گئی اور اس کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا…

اداکار شان کی پاکستانی ڈراموں کی کہانیوں پر تنقید

اداکار شان کی پاکستانی ڈراموں کی کہانیوں پر تنقید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان شوبزانڈسٹری کے سپر اسٹار اداکار شان شاہد نے پاکستانی ڈراموں میں دکھائی جانے والی کہانیوں اور ان میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح پر تنقید کی ہے۔ پاکستان ٹی وی کے معروف مزاحیہ میزبان مصطفیٰ چوہدری نے…

عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی

عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت…

ڈاکٹر ماہا نے خود کشی کی: پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار

ڈاکٹر ماہا نے خود کشی کی: پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کر لی گئی۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ جاوید اکبر ریاض کے مطابق ڈاکٹرماہا شاہ کی پوسٹ مارٹم میڈیکل بورڈ…