سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو سہیل سیال کے گھر چھاپوں سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو سہیل سیال کے گھر چھاپوں سے روک دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو صوبائی وزیر برائے ایریگیشن سہیل انور سیال اور ان کے رشتے داروں کے گھر چھاپوں سے روک دیا۔ سہیل انور سیال نے نیب چھاپوں کے خلاف عدالت میں دائر درخواست…

مروہ کیس: بچی سے زیادتی کرنے والوں میں کچرا چننے والا بھی شامل، 2 اہم ملزمان گرفتار

مروہ کیس: بچی سے زیادتی کرنے والوں میں کچرا چننے والا بھی شامل، 2 اہم ملزمان گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عیسیٰ نگری میں معصوم بچی مروہ کے زیادتی اور قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں مزید دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مروہ زیادتی و قتل کیس میں گرفتار دو…

ملین مارچ کی کامیابی اور کراچی کی عوام کا لاکھوں کا مجموعہ کسی فرد یا مکتبہ فکر کی نہیں بلکہ عظمت ِ صحابہ و محبت اہل بیت کی جیت ہے، نبیل مصطفائی

ملین مارچ کی کامیابی اور کراچی کی عوام کا لاکھوں کا مجموعہ کسی فرد یا مکتبہ فکر کی نہیں بلکہ عظمت ِ صحابہ و محبت اہل بیت کی جیت ہے، نبیل مصطفائی

کراچی (پ۔ر) انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ نے ثابت کردیا کہ غیرت مسلم زندہ ہے ، دین پر مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے، امت رسول…

میجر عزیز بھٹی کے یوم شہادت پر سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کا خراج تحسین

میجر عزیز بھٹی کے یوم شہادت پر سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کا خراج تحسین

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے نشان حیدر اعزز حاصل کرنے والے پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے یوم شہادت کے موقع پر ان کو خراج عقیدت پیش…

سندھ ہائیکورٹ؛ 28 روز سماعت کے بعد 62 لاپتہ افراد بازیاب

سندھ ہائیکورٹ؛ 28 روز سماعت کے بعد 62 لاپتہ افراد بازیاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نظر اکبر اور جسٹس مبین لاکھو پرمشتمل بینج نے 28 روز کی سماعتوں کے دوران 62 لاپتہ افراد بازیاب کروا لیے۔ بازیاب ہونے والے افراد کئی ماہ سے لاپتہ تھے، بازیاب ہو کر…

علامہ ضمیر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

علامہ ضمیر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نامور خطیب علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ قریبی رفقا کا بتانا ہے کہ علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دل کا دورہ…

تجارتی سرگرمیاں بڑھنے سے ریونیو وصولیوں میں اضافہ

تجارتی سرگرمیاں بڑھنے سے ریونیو وصولیوں میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے اثرات بتدریج زائل ہونے اور درآمدی و برآمدی سرگرمیوں میں اضافے کے باعث ریونیو کی وصولیوں کے حجم میں بھی اضافے کا رحجان غالب ہو گیا ہے۔ پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ایسٹ اور ویسٹ کلکٹریٹس نے…

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی محمد علی شاہ کی ہدایت پر تجاوزات و پبلک اراضی پر موجود ناجائز تعمیرات کا خاتمہ کر دیا گیا

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی محمد علی شاہ کی ہدایت پر تجاوزات و پبلک اراضی پر موجود ناجائز تعمیرات کا خاتمہ کر دیا گیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی وڈپٹی کمشنر ایسٹ محمد علی شاہ کی ہدایت پر ضلع شرقی کی اہم شاہراہوں سے تجاوزات اور پبلک اراضی پر موجود غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کیا جارہا ہے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی محمدعلی شاہ نے کہا ہے…

سندھ، بارش سے متاثرہ علاقوں کیلیے 70 کروڑ کی گرانٹ منظور

سندھ، بارش سے متاثرہ علاقوں کیلیے 70 کروڑ کی گرانٹ منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کیلیے 70 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دے دی اور متاثرہ لوگوں کے مویشیوں کے لیے خوراک، مچھردانیاں، خیموں اور…

بین الاقوامی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

بین الاقوامی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت…

ماہرہ خان خواتین پر ہونے والے تشدد کیخلاف عالمی مہم کا حصہ بن گئیں

ماہرہ خان خواتین پر ہونے والے تشدد کیخلاف عالمی مہم کا حصہ بن گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان خواتین اور بچوں کے ساتھ ہونے والے جنسی ہراسانی اور تشدد کے خلاف کامن ویلتھ (دولت مشترکہ) کی ٹیم کے ساتھ ’’نومور (اور نہیں)‘‘ مہم کا حصہ بن گئیں۔ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ…

گجر پورہ لاہور واقعے نے سر شرم سے جھکا دیئے، حنید لاکھانی

گجر پورہ لاہور واقعے نے سر شرم سے جھکا دیئے، حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کا ننھی مروہ کیس کے بعد درندگی کے دیگر واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گجرپور ہ لاہور میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی…

کراچی کے اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت گر گئی، ایک بچہ جاں بحق

کراچی کے اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت گر گئی، ایک بچہ جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت گرنے سے ایک بچے کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں چار منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی، جس میں…

سنیٹر امام الدین شوقین کی کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے خدمات قابل ستائش ہیں۔ کنور آصف اقبال

سنیٹر امام الدین شوقین کی کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے خدمات قابل ستائش ہیں۔ کنور آصف اقبال

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) امام الدین شوقین کی کھیلوں کے لئے خدمات اور ذاتی دلچسپی قابل ستائش ہیں صحت مند معاشرے کے قیام اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لئے ٹنڈو آدم اسپورٹس کمپلیکس اس کا منہ بولتا ثبوت…

ڈاکٹر ماہا کی موت کا معمہ حل ہونے کے قریب

ڈاکٹر ماہا کی موت کا معمہ حل ہونے کے قریب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کے کیس کی گتھی آہستہ آہستہ سلجھتی جا رہی ہے۔ جناح اسپتال میں ڈاکٹر ماہا کے سی ٹی اسکین کی رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی…

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستانی ترسیلات زر میں 12 فیصد کمی کی پیشگوئی

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستانی ترسیلات زر میں 12 فیصد کمی کی پیشگوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ملازمتوں سے محروم ہونے کے تناظر میں عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کی ترسیلات زر میں ممکنہ طور پر 12 فیصد کی کمی اور کریڈٹ ریٹنگ…

ڈپٹی کمشنر کورنگی شہر یار گل نے ایڈمنسٹریٹر کا منصب سنبھالتے ہی ضلع کو نیٹ، کلین اینڈ گرین بنانے کی ہدایت کر دی

ڈپٹی کمشنر کورنگی شہر یار گل نے ایڈمنسٹریٹر کا منصب سنبھالتے ہی ضلع کو نیٹ، کلین اینڈ گرین بنانے کی ہدایت کر دی

کراچی : ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار گل نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کا منصب سنبھالتے ہی ضلع کورنگی کو نیٹ کلین اینڈ گرین بنا نے کی ہدایت کردی ،ماضی کی تمام کوتاہیوں کا ارتکاب نہیں ہونے دوں گا عوام کو صاف ستھرا اور…

فی تولہ سونا 1500 روپے سستا، ڈالر کی قدر میں اضافہ

فی تولہ سونا 1500 روپے سستا، ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1500 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 1500 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 13 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10گرام سونے کی…

یوم دفاع فیسٹیول کرکٹ میچ سجاول کرکٹ اکیڈمی نے کراچی ٹیم سے ٹرافی دبوچ لی

یوم دفاع فیسٹیول کرکٹ میچ سجاول کرکٹ اکیڈمی نے کراچی ٹیم سے ٹرافی دبوچ لی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام معروف سماجی شخصیات ذکاء الدین مغل ،ضیاء قریشی ،عاشق رضا عاشق کے تعاون سے بلاول بھٹو اسپورٹس کمپلیکس بے نظیر آباد (نواب شاہ ) پر کھیلے گئے یوم دفاع پاکستان ،سلام پاک…

کراچی میں پانچ سالہ بچی کا ریپ اور قتل: درجنوں مشتبہ افراد گرفتار

کراچی میں پانچ سالہ بچی کا ریپ اور قتل: درجنوں مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے جنوبی بندرگاہی شہر کراچی میں ایک پانچ سالہ بچی کے ریپ اور قتل کے بعد پولیس نے درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس بچی کی ایک کپڑے میں لپٹی ہوئی لاش شہر میں…

تعلیمی ادارے کھلنے سے کورونا بڑھا تو فیصلہ تبدیل بھی ہو سکتا ہے

تعلیمی ادارے کھلنے سے کورونا بڑھا تو فیصلہ تبدیل بھی ہو سکتا ہے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چاروں صوبوں کے حکومتی نمائندوں نے کورونا بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کا عندیہ دے دیا۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایجوکیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کی مشاورت سے تمام…

ڈرامہ ’ثبات‘ میں کردار حاصل کرنے کے لیے وزن کم کیا، امیر گیلانی

ڈرامہ ’ثبات‘ میں کردار حاصل کرنے کے لیے وزن کم کیا، امیر گیلانی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ امیر گیلانی کا کہنا ہے کہ ڈراما ’ثبات‘ میں حسن کا کردار میرے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں تھا اس لئے اس کردار کو نبھانے کے لئے خون پسینہ ایک کردیا تھا۔ نجی چینل پر ان…

سندھ: 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا شیڈول جاری

سندھ: 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا شیڈول جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت کی وزارت تعلیم نے 15 ستمبر سے صوبے بھر میں مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کے ترجمان کے مطابق 15 ستمبر سے نویں جماعت سے تمام…

کراچی کے شاپنگ مالز اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

کراچی کے شاپنگ مالز اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ایف بی آر کراچی نے بلک سپلائی کی آڑ میں بڑے پیمانے پر سیلز ٹیکس اور ایڈوانس انکم ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں…