یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

کراچی / لاہور / اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر میں یوم عاشور آج بمطابق 10 محرم الحرام کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ نواسہ رسول ؐحضرت امام حسینؓ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی…

اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے تیزی کا رجحان غالب رہا

اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے تیزی کا رجحان غالب رہا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کا رحجان غالب رہا۔ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس میں تبدیل ہونے اور ایکسٹرنل اکاؤنٹ بحران ختم ہونے کی اطلاعات نے سرمایہ کاری کے تمام شعبوں کا…

کراچی میں تباہی کے ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ ہیں، حنید لاکھانی

کراچی میں تباہی کے ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ ہیں، حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے حالیہ مون سون کی بارشوں سے ہونے والی تباہی کا ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے کرپشن اور لوٹ مار کرتے…

شدید بارشوں سے نقصان، وزیراعظم نے تعاون کی یقین دہانی کرا دی: مراد علی شاہ

شدید بارشوں سے نقصان، وزیراعظم نے تعاون کی یقین دہانی کرا دی: مراد علی شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور وزیراعظم عمران خان نے بارشوں سے ہونے والے نقصان کے سدباب کیلئے مکمل مدد اور تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ صوبائی وزرا کے…

بارش کے بعد ہنگامی صورتحال، پاک فوج کی شہر قائد میں امدادی سرگرمیاں جاری

بارش کے بعد ہنگامی صورتحال، پاک فوج کی شہر قائد میں امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بارش کے بعد ہنگامی صورتحال کے پیش نظر پاک فوج کی شہر قائد میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ سول انتظامیہ کیساتھ مختلف مقامات پر 32 میڈیکل کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

حالیہ مون سون بارشوں میں کراچی سمیت سندھ بھر میں 80 افراد جاں بحق

حالیہ مون سون بارشوں میں کراچی سمیت سندھ بھر میں 80 افراد جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں حالیہ مون سون بارشوں سے 80 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے 47 افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج پریس کانفرنس سے خطاب میں ان ہلاکتوں…

کراچی میں طوفانی بارش سے متعدد علاقے ڈوب گئے، حادثات میں 25 افراد جاں بحق

کراچی میں طوفانی بارش سے متعدد علاقے ڈوب گئے، حادثات میں 25 افراد جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد پانی کے ریلوں نے شہر کا حلیہ بدل دیا، پانی کا بہاؤ اپنے ساتھ کنٹینر،کار، بسیں سب کھلونوں کی طرح بہا لے گیا، مختلف حادثات میں 25 افراد جاں بحق ہو…

کراچی میں طوفانی بارش کا ایک اور اسپیل

کراچی میں طوفانی بارش کا ایک اور اسپیل

ملیر (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں جاری مون سون کے اسپیل نے شہر کو ایک بار پھر پانی پانی کردیا ہے، جمعرات کی صبح کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک…

جنید میری بیٹی کو دھمکاتا تھا ڈاکٹر ماہا کے والد کا اہم بیان

جنید میری بیٹی کو دھمکاتا تھا ڈاکٹر ماہا کے والد کا اہم بیان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کے والد آصف علی شاہ کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کے والد آصف علی شاہ نے اپنے ویڈیو بیان میں…

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس مکمل SOP,sکے ساتھ زیر صدارت، صدر KBBA غلام محمد خان کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس مکمل SOP,sکے ساتھ زیر صدارت، صدر KBBA غلام محمد خان کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس مکمل SOP,sکے ساتھ زیر صدارت، صدر KBBAغلام محمد خان کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا اجلاس میں چیئر مین امجد علی خان ،سنیئر نائب صدر انٹر نیشنلر عبدالناصر ،سیکریٹری طارق…

کراچی کو پلاننگ کے بغیر آباد کیا گیا اس لیے مسائل ہیں: سعید غنی

کراچی کو پلاننگ کے بغیر آباد کیا گیا اس لیے مسائل ہیں: سعید غنی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کو پلاننگ کے بغیر آباد کیا گیا اس لیے مسائل ہیں۔ سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں بارشوں کا 90 سال کا ریکارڈ ٹوٹا ہے اور…

کراچی میں بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل، بیشتر علاقوں میں بجلی معطل

کراچی میں بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل، بیشتر علاقوں میں بجلی معطل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں موسلادھار بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ کراچی میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار…

حسین لاکھانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام یوسف گوٹھ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

حسین لاکھانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام یوسف گوٹھ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی : حسین لاکھانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام یوسف گوٹھ سرجانی ٹاءون میں بارشوں سے متاثرہ افراد کے علاج معالجے کے لیئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، فری میڈیکل کیمپ میں مقامی لوگوں کامعائنہ کیا گیا اور طبی امداد فراہم کی گئی،…

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں 10ڈالر بڑھ کر 1950ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ…

کراچی کی خدمت میرا جنون ہے، سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی

کراچی کی خدمت میرا جنون ہے، سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ جب تک کراچی کو اس کا حق نہ دلوا دوں چین سے نہیں بیٹھوں گا کراچی کی خدمت میرا جنون ہے، کراچی کے لوگوں کو…

کراچی میں آج سے پھر تیز بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ

کراچی میں آج سے پھر تیز بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں آج سے اگلے 3 روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں معتدل بارش ہونے کا امکان ہے جب کہ تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا۔ چیف…

حلیمہ سلطان سے متعلق بیان پر ژالے سرحدی کو وضاحت دینا پڑ گئی

حلیمہ سلطان سے متعلق بیان پر ژالے سرحدی کو وضاحت دینا پڑ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ ژالے سرحدی نے ترک اداکارہ حلیمہ سلطان سے متعلق بیان دینے پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد وضاحت دے دی۔ چند روز قبل ژالے سرحدی کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہواتھا…

رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی کا شدید بارشوں سے متاثرہ یوسف گوٹھ کا دورہ

رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی کا شدید بارشوں سے متاثرہ یوسف گوٹھ کا دورہ

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و چیئر مین حسین لاکھانی ٹرسٹ حنید لاکھانی کا سرجانی ٹاءون یوسف گوٹھ کا دورہ،حنید لاکھانی کشتیوں کے ذریعے یوسف گوٹھ پہنچے ،ایک ہزار لوگوں کے لیئے پکا ہواکھانالیکر یہاں آئے ہیں ،حسین لاکھانی ٹرسٹ…

کراچی میں نالوں پر قائم تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہ

کراچی میں نالوں پر قائم تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور وفاقی حکومت کے نمائندوں پر مشتمل کوآرڈی نیشن کمیٹی نے کراچی میں نالوں پر قائم تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں نالوں پر قائم تجاوزات سے متعلق کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد…

ڈاکٹر ماہا نے 2018 میں بھی جنید کی وجہ عمارت سے کودنے کی کوشش کی: پولیس

ڈاکٹر ماہا نے 2018 میں بھی جنید کی وجہ عمارت سے کودنے کی کوشش کی: پولیس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس تفتیش کے مطابق ڈاکٹر ماہا علی نے نومبر 2018 میں اپنی سابقہ رہائشی عمارت کی چھت سے کود کر خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی مگر کودنے کیلئے صحیح جگہ نہ ہونے کی وجہ سے ناکام رہی…

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ مقامی قیمت میں استحکام

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ مقامی قیمت میں استحکام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں استحکام رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر بڑھ کر…

حکومت مدد کرے تو پاکستان میں بھی ’’ارطغرل‘‘ جیسے ڈرامے بنائے جا سکتے ہیں، ہمایوں سعید

حکومت مدد کرے تو پاکستان میں بھی ’’ارطغرل‘‘ جیسے ڈرامے بنائے جا سکتے ہیں، ہمایوں سعید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارو پروڈیوسر ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی حکومت مالی طور پر سپورٹ کرے تو ہم بھی ’’ارطغرل‘‘ جیسا ڈراما بنا سکتے ہیں۔ ہمایوں سعید کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں…

لیاری سمیت شہر کے تمام علاقوں میں کھیلوں کو فروغ اور کھلاڑیوں کی مکمل سرپرستی کرتا رہوں گا۔ عبدالشکور شاد

لیاری سمیت شہر کے تمام علاقوں میں کھیلوں کو فروغ اور کھلاڑیوں کی مکمل سرپرستی کرتا رہوں گا۔ عبدالشکور شاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری کراچی سے رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد نے کہا کہ لیاری کے نوجوانوں نے کھیل کے تما م شعبے ملک کو ٹیلنٹ فراہم کیا ہے فٹ بال ،کرکٹ،باکسنگ سمیت کھیل کے تمام شعبوں میں کراچی کے نوجوانوں نے…

ڈاکٹر ماہا تک اسلحہ کیسے پہنچا، پستول کے مالک نے پولیس کو بتا دیا

ڈاکٹر ماہا تک اسلحہ کیسے پہنچا، پستول کے مالک نے پولیس کو بتا دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی میں استعمال ہونے والی پستول کے مالک نے پولیس سے رابطہ کر لیا۔ ڈیفنس کے علاقے میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خود کشی کے معاملے پر پولیس کی…