عزیر بلوچ کا 198 قتل، ایرانی انٹیلی جنس سے ملاقات کا اعتراف

عزیر بلوچ کا 198 قتل، ایرانی انٹیلی جنس سے ملاقات کا اعتراف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی جانب سے تیار کی گئی تحقیقاتی رپورٹ جیونیوز نے حاصل کر لی۔ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ 36 صفحات پر مشتمل…

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایکبار پھر اضافہ

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایکبار پھر اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی…

لوک گلوکار علن فقیر کو دنیا سے رخصت ہوئے 20 برس بیت گئے

لوک گلوکار علن فقیر کو دنیا سے رخصت ہوئے 20 برس بیت گئے

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) صوفیانہ کلام میں جداگانہ انداز رکھنے والے صدارتی تمغہ یافتہ لوک گلوکار علن فقیر کو دنیا سے رخصت ہوئے 20 برس بیت گئے۔ سندھ کا روایتی لباس پہن کر مخصوص انداز میں صوفیانہ کلام پیش کرنے والے “علن…

شن بو کو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو پاکستان کے تحت کلر بیلٹ ٹیسٹ و ایوارڈ تقریب

شن بو کو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو پاکستان کے تحت کلر بیلٹ ٹیسٹ و ایوارڈ تقریب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو پاکستان کے زیر اہتمام شن بوکو شوتوکان کراٹے اکیڈمی اسپورٹس کمپلیکس ضلع کورنگی میں کلر بیلٹ ٹیسٹ و ایوارڈ سرمنی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانان خصوصی میں سندھ اربن گریجویٹ…

پی ایس ایکس حملہ: دہشتگرد کو گاڑی فروخت کرنے والے شو روم پر چھاپہ

پی ایس ایکس حملہ: دہشتگرد کو گاڑی فروخت کرنے والے شو روم پر چھاپہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسٹاک ایکسچینج حملے کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی فروخت کرنے والے شوروم پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے…

سندھ حکومت صحت اور تعلیم کے نام پر اربوں روپے ڈکار چکی ہے، حنید لاکھانی

سندھ حکومت صحت اور تعلیم کے نام پر اربوں روپے ڈکار چکی ہے، حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کا میرپور خاص میڈیکل کالج کا دورہ، تین ارب کے قریب خرچ ہونے کے باوجود منصوبہ مکمل نہیں ہوسکا، دس سالوں میں سندھ حکومت سے ایک گراءونڈ پلس…

اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے والے اہلکار کے گھر میں جشن

اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے والے اہلکار کے گھر میں جشن

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کراچی پر دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بننے والے اور ان کا حملہ ناکام کرنے والے پولیس اہلکار محمد رفیق کے آبائی علاقے عمر کوٹ میں واقع ان کے گھر میں جشن کا…

کیا ہانیہ عامر حلیمہ سلطان بننے کی خواہشمند ہیں؟

کیا ہانیہ عامر حلیمہ سلطان بننے کی خواہشمند ہیں؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ ہانیہ عامر بھی ترکش ڈامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی دیوانی ہوگئیں اور سوشل میڈیا پر انہو ں نے کہا ہے کہ وہ خود کو حلیمہ سلطان کے کردار میں ڈھال رہی ہیں۔ ترکی کا تاریخی ڈراما ’’ارطغرل غازی‘‘…

پی ایس ایکس پر حملہ کرنے والوں کو کراچی سے سپورٹ حاصل تھی: کراچی پولیس چیف

پی ایس ایکس پر حملہ کرنے والوں کو کراچی سے سپورٹ حاصل تھی: کراچی پولیس چیف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والوں کو کراچی سے سپورٹ حاصل تھی اور یہ حملہ کسی ایک تنظیم کی جانب سے نہیں کیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی…

خالد جمیل شمسی، غلام محمد خان، محمد ارشد ندیم معاذ جی سمیت اسپورٹس شخصیات کا فرحان عیسیٰ کو مبارکباد

خالد جمیل شمسی، غلام محمد خان، محمد ارشد ندیم معاذ جی سمیت اسپورٹس شخصیات کا فرحان عیسیٰ کو مبارکباد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے سابق صدر ،سجاس کے سرپرست اعلیٰ ،کھیلوں کی نامور شخصیت پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ روٹری انٹر نیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے گورنر کی حیثیت سے اپنی ذمہ درایاں سنبھال لیں ،اس حوالے سے…

اسٹاک ایکسچینج حملے میں شہید پولیس سب انسپکٹر محمد شاہد سپرد خاک

اسٹاک ایکسچینج حملے میں شہید پولیس سب انسپکٹر محمد شاہد سپرد خاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید پولیس اہلکار محمد شاہد کو کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ کراچی پولیس کے شہید سب انسپکٹر محمد شاہد کی نماز جنازہ گارڈن ہیڈ کوارٹر میں ادا کرنے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ درج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے مقدمے میں انسداد دہشتگردی، ایکسپلوزو ایکٹ اور قتل…

ناکام حملہ ؛’’را‘‘ اور این ڈی ایس ایک اور شکست سے دوچار

ناکام حملہ ؛’’را‘‘ اور این ڈی ایس ایک اور شکست سے دوچار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں گھسنے کی کوشش ناکام بنانے اور مقابلے میں 4 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے واقعے نے دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو بوکھلاہٹ اور بدحواسی کا شکار کر دیا۔ انتہائی…

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا، شدید گرمی میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا، شدید گرمی میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری

لیاری (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ لیاقت آباد، لیاری، فیڈرل بی ایریا، گلستان جوہر، شاہ فیصل کالونی، کیماڑی، گلشن اقبال سمیت شہر…

اسٹاک ایکسچینج حملہ: دہشتگردوں کی پشت پناہی میں ’را‘ ملوث ہے: ڈی جی رینجرز

اسٹاک ایکسچینج حملہ: دہشتگردوں کی پشت پناہی میں ’را‘ ملوث ہے: ڈی جی رینجرز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی پشت پناہی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث ہے۔ ڈی جی سندھ رینجرز میجر جنرل عمر بخاری اور ایڈیشنل آئی جی…

کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام،10 ہلاکتیں

کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام،10 ہلاکتیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج پردہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ حملہ کرنے والے چار دہشت گردوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 5 منٹ پر 4 کار سوار دہشت گرد…

پاکستان میں آپ کو اس وقت عزت ملتی ہے جب آپ مکمل لباس میں ہوں، ماہرہ خان

پاکستان میں آپ کو اس وقت عزت ملتی ہے جب آپ مکمل لباس میں ہوں، ماہرہ خان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوہا ہے جس میں وہ پاکستانی معاشرتی اقدار پر بات کرتی نظر آ رہی ہیں۔ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی صف اول کی…

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ جاری

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹر ک کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بھی کئی گھنٹے بجلی غائب رہی۔ شہر قائد میں کہیں 8 تو…

اصل ستارے تو فنکاروں کے مداح ہوتے ہیں، فہد مصطفی

اصل ستارے تو فنکاروں کے مداح ہوتے ہیں، فہد مصطفی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی وی ہوسٹ و اداکار فہد مصطفی کا کہنا ہے کہ اصل ستارے تو فنکاروں کے مداح ہوتے ہیں۔ پاکستان کے مشہورومعروف ٹی وی ہوسٹ اوراداکار فہد مصطفی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں…

کرپشن پاکستان کی سب سے بڑی بیماری ہے، حنید لاکھانی

کرپشن پاکستان کی سب سے بڑی بیماری ہے، حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ گزشتہ ادوار کی حکومتوں نے کرپشن کے پہاڑ کھڑے کیے ، حالیہ مہنگائی، غربت اور بیروزگاری ماضی کی حکومتوں کا تحفہ ہے، سابق حکمرانوں…

وزیراعظم کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

وزیراعظم کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی وجہ سے معاشی مسائل سے دوچار عوام کیلئے بری خبر ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران…

جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کر گئے

جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن انتقال کر گئے۔ سید منور حسن طویل عرصے سے علیل اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ منور حسن اگست 1941 میں دہلی میں پیدا ہوئے اور 1947 میں خاندان کے…

پی آئی اے کا مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کا مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مشتبہ لائسنس کے حامل 150 پائلٹس کو طیارہ اڑانے سے روک دیا…

ضلع شرقی کی مختلف یوسیز میں ترقیاتی کام جاری، یوسی 7 اور 22 میں سڑکوں کی استرکاری کے کام سر انجام دئیے گئے

ضلع شرقی کی مختلف یوسیز میں ترقیاتی کام جاری، یوسی 7 اور 22 میں سڑکوں کی استرکاری کے کام سر انجام دئیے گئے

کراچی : چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور کی ہدایت پر ضلع شرقی کی مختلف یوسیز میں سڑکوں کی استرکاری سمیت دیگر ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں گلشن اقبال بلاک 9 یوسی 22 اور شاہ عبدالطیف بھٹائی…