کورونا وبا؛ 1.3 ارب کے ٹیکسٹائل مصنوعات کے غیرملکی سودے منسوخ و ملتوی

کورونا وبا؛ 1.3 ارب کے ٹیکسٹائل مصنوعات کے غیرملکی سودے منسوخ و ملتوی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے سبب آئے معاشی بحران کے بعد غیر ملکی خریداروں نے پاکستان سے ٹیکسٹائل مصنوعات کے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے سودے منسوخ یا ملتوی کردیے، ٹیکسٹائل انڈسٹریز نے حکومت سے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ…

جنگ گروپ کے چیئرمین اور پبلشر میر جاوید الرحمان انتقال کر گئے

جنگ گروپ کے چیئرمین اور پبلشر میر جاوید الرحمان انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جنگ گروپ کے پبلشر میر جاوید الرحمان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ میر صحافت میر خلیل الرحمان کے بڑے صاحبزادے میر جاوید الرحمان کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ڈاکٹرز نے ان کو پھیپھڑوں میں…

کرونا کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی مدد پر مشکور ہیں، بھاشانی شاہ

کرونا کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی مدد پر مشکور ہیں، بھاشانی شاہ

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سندھ لیبر فیڈریشن کے صوبائی چیئرمین سید بھاشانی شاہ نے کہا ہے کہ موجود ہ صورتحال قدرتی آزمائش ہے ، مشکل کی اس گھڑی سے جلد نکل جائیں گے، کرونا وائرس وبائی مرض ہے…

صوبے میں لاک ڈاؤن کرنے میں تاخیر کر دی: مراد علی شاہ

صوبے میں لاک ڈاؤن کرنے میں تاخیر کر دی: مراد علی شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈان کرنے میں تاخیر کردی ہے اگر 15 مارچ سے کر دیتے تو ابھی ختم کرنے پر غور کر رہے ہوتے۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ…

کراچی میں کورونا وائرس کیلیے مزید 2 لیبارٹریز قائم کرنے کا اعلان

کراچی میں کورونا وائرس کیلیے مزید 2 لیبارٹریز قائم کرنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کراچی میں مزید دو لیبارٹریز قائم کی جائیں گی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے وزیراعظم…

لاک ڈاؤن یا سماجی فاصلہ: گھریلو خواتین ذہنی اور نفسیاتی دباؤ میں

لاک ڈاؤن یا سماجی فاصلہ: گھریلو خواتین ذہنی اور نفسیاتی دباؤ میں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اس دوران کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور معاشرے کا ہر طبقہ متاثر ہو رہا ہے مگر یہ صورتحال خواتین کے لیے خاص طور پر شدید ذہنی تناؤ اور نفسیاتی دباؤ کی وجہ بن چکی…

مرغیوں اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے، پولٹری ایسوسی ایشن

مرغیوں اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے، پولٹری ایسوسی ایشن

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن خلیل ستار نے کہا ہے کہ کم کھپت کے باعث آئندہ پولٹری مصنوعات، مرغیوں اور انڈوں کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ اپنے اعلامیے میں انہوں نے کہا ریستوران، ہوٹلوں اور…

کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت

کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت

کراچی (جیوڈیسک) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا دو مریض گزشتہ رات دم توڑ گئے۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کورونا وائرس سے کراچی کے 2 مزید شہریوں کی ہلاکت…

سندھ میں لاک ڈاؤن مزید سخت ؛ آج سے دکانیں شام 5 بجے بند کرنے کا حکم جاری

سندھ میں لاک ڈاؤن مزید سخت ؛ آج سے دکانیں شام 5 بجے بند کرنے کا حکم جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرتے ہوئے آج ہفتے سے دکانیں 8 بجے رات کے بجائے 5 بجے بند کرنے کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ کورونا وائرس کے باعث سندھ حکومت نے لاک…

کراچی کا پولیس افسر بھی کورونا وائرس میں مبتلا

کراچی کا پولیس افسر بھی کورونا وائرس میں مبتلا

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ضلع ساؤتھ انویسٹی گیشن میں تعینات کورونا کے مریض انسپکٹر کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے آئسولیشن…

تبلیغی جماعت میں شامل چینی شہری میں کورونا کی تصدیق، 210 افراد کو محدود کر دیا گیا

تبلیغی جماعت میں شامل چینی شہری میں کورونا کی تصدیق، 210 افراد کو محدود کر دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حیدرآباد میں تبلیغی جماعت سے وابستہ 210 افراد کو محدود کردیا گیا جس میں ایک چینی شہری بھی شامل ہے جس کی کورونا رپورٹ مثبت آئی تھی۔ ایس ایس پی عدیل چانڈیو کے مطابق تبلیغی جماعت سے تعلق…

یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر پر بھی رہا کرو، نعمان اعجاز کا عوام کو پیغام

یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر پر بھی رہا کرو، نعمان اعجاز کا عوام کو پیغام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار نعمان اعجاز نے کورونا وائرس کی وبا سے بچنے کے بجائے گھروں سے بلا ضرورت باہر گھومنے والوں کو شاعرانہ انداز میں جواب دیا ہے۔ اداکار نعمان اعجاز نے انسٹام گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس…

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق نیب کی جانب سے دائر ریفرنس پر…

باجماعت نماز پر پابندی، کراچی میں پولیس نے مساجد کو نوٹس دے دیئے

باجماعت نماز پر پابندی، کراچی میں پولیس نے مساجد کو نوٹس دے دیئے

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی پولیس کی جانب سے شہر بھر کی تمام مساجد کو باجماعت نمازوں کی ادائیگی پر پابندی سے متعلق نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔ حکومت سندھ کی جانب سے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر مساجد…

کورونا وائرس قوم متحد ہو کر مقابلہ کرے حکومتی ایڈوائزری پر عمل کیا جائے۔ اقبال قاسم

کورونا وائرس قوم متحد ہو کر مقابلہ کرے حکومتی ایڈوائزری پر عمل کیا جائے۔ اقبال قاسم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ کمیٹی کے چیئر مین سابق ٹیسٹ کرکٹراقبال قاسم نے کہاکہ کورونا وائرس عالمی وباء کی شکل اختیار کرچکا ہے ایسے مشکل وقت میں جہاں قومی یکجہتی کے ساتھ وفاقی اور صوبائی حکومتیں تمام اختلافات بھلا…

ڈالر کی قدر میں 3 روپے اضافہ، 162 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی قدر میں 3 روپے اضافہ، 162 روپے کا ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کے اضافے کے بعد ڈالر 162 روپے کی سطح پر آگیا۔ چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا کورونا نے جہاں عالمی معیشت کو تباہ کردیا وہیں اس…

ملک میں کورونا سے نجات دلانے کیلیے شہریوں نے اذانیں دینا شروع کر دیں

ملک میں کورونا سے نجات دلانے کیلیے شہریوں نے اذانیں دینا شروع کر دیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس سے نجات کے لیے شہریوں کی جانب سے اذانیں دینے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ کراچی میں گزشتہ رات 10 بجے مساجد اور چھتوں کی گھروں سے شہریوں…

اسٹاک مارکیٹ؛ ایک روز میں 323 ارب کا نقصان

اسٹاک مارکیٹ؛ ایک روز میں 323 ارب کا نقصان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ورچوئل ٹریڈنگ کا طریقہ راس نہ آیا، ایس ای سی پی نے کورونا کی وباکی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن کی صورتحال میں ورچوئل ٹریڈنگ کا طریقہ اختیار کیا ہے۔ تعطیلا ت کے…

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کا پی آئ بی اور نیو ایم اے جناح روڈ پر موجود طبی مراکز کا دورہ

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کا پی آئ بی اور نیو ایم اے جناح روڈ پر موجود طبی مراکز کا دورہ

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے متحرک کردار ادا کرکے ہی اس وبا سے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکتا ہے، چند دنوں کی احتیاط کرکے گھروں میں بیٹھنے کو ترجیح دینے کے ساتھ…

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 15 دن کے لیے پابندی عائد کر دی۔ سندھ حکومت کی جانب سے گزشتہ روز سے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس سمیت دیگر قانون…

احتیاط کیجیئے کورونا مذاق نہیں بلکہ سنگین وائرس ہے، شوبز فنکار

احتیاط کیجیئے کورونا مذاق نہیں بلکہ سنگین وائرس ہے، شوبز فنکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شوبز فنکاروں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کوئی مذاق نہیں بلکہ ایک سنگین وائرس ہے جس کے باعث احتیاط کرنی چاہیئے۔ پاکستان کے مایہ نازشوبزفنکاروں نے مل کر کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لیے ایک وڈیو…

ملک بھر میں تمام بینک بدستور کھلے رہیں گے، اسٹیٹ بینک

ملک بھر میں تمام بینک بدستور کھلے رہیں گے، اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں تمام بینکس برانچز کھلی رہیں گی۔ کورونا وائرس پر ہونے والے اقدمات پر فنانشل سروس بحال رکھنے کی حکمت عملی…

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کی تصدیق انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سعید غنی نے بتایا کہ…

رہنماء پیپلز پارٹی شہزاد ناتھا کا کرونا کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز

رہنماء پیپلز پارٹی شہزاد ناتھا کا کرونا کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و ممبر سندھ کونسل شہزاد ناتھا نے کہاہے کہ کرونا وائرس پوری دنیا کا مسئلہ ہے، اور ایسا وبائی مرض ہے جو کہ مسلسل پھیلتا ہے ، پاکستان میں کرونا کے خلاف سندھ حکومت کی…