نئے آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نئے آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کو قرار آ گیا، نئے آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ سینٹرل پولیس آفس میں نئے آئی جی سندھ اوررخصت ہونے والے آئی جی کو پولیس کے خصوصی دستے نے…

کوئٹہ سے کراچی آنے والی بس سے 50 ہزار سرجیکل ماسک برآمد

کوئٹہ سے کراچی آنے والی بس سے 50 ہزار سرجیکل ماسک برآمد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر بس اڈے پر ایک بس سے 50 ہزار سرجیکل ماسک برآمد کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر صدر بس اڈے پر اسسٹنٹ کمشنر صدر آصف چانڈیو کی ٹیم کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کی گئی،…

ایف بی آر نے 62 ارب 36 کروڑ روپے کی بے نامی جائیدادوں کو بے نقاب کر دیا

ایف بی آر نے 62 ارب 36 کروڑ روپے کی بے نامی جائیدادوں کو بے نقاب کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے بے نامی زونز نے 28 فروری 2020 تک 62 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد مالکیت کی بے نامی جائیدادوں کو بے نقاب کیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایا کہ نشاندہی شدہ بے…

حکومت کرونا سے بچاءو کے انتظامات کرنے میں ناکام ہو گئی ہے، ن لیگ سندھ

حکومت کرونا سے بچاءو کے انتظامات کرنے میں ناکام ہو گئی ہے، ن لیگ سندھ

کراچی : پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابقہ رکن قومی اسمبلی شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ چین سمیت دنیا کے مختلف ممالک اس وقت کرونا وائرس کی لپیٹ میں ہیں ، پاکستان میں بھی کرونا وائرس…

سندھ حکومت کا تمام تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

سندھ حکومت کا تمام تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے پیر سے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کراچی میں ایک مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد سندھ حکومت نے جمعرات 27 فروری…

ارمینا خان نے پریانکا چوپڑا کی دہلی فسادات پر خاموشی پر سوال اٹھا دیا

ارمینا خان نے پریانکا چوپڑا کی دہلی فسادات پر خاموشی پر سوال اٹھا دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ ارمینا خان نے دہلی میں مسلم کش فسادات اور مساجد کو جلانے جیسے واقعات پر خاموشی اختیار کرنے پر پریانکا چوپڑا پر تنقید کی ہے۔ دہلی میں حالیہ ہونے والے مسلم کش فسادات کے نتیجے میں درجنوں…

کراچی گرلز ٹیم کے ٹرائلز 7 مارچ کو عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر ہونگے

کراچی گرلز ٹیم کے ٹرائلز 7 مارچ کو عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر ہونگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق قومی گرلز باسکٹ بال چمپئن شپ2020ء کے لئے کراچی ٹیم کے ٹرائلز مورخہ 7مارچ2020ء بروز ہفتہ شام 4بجے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر منعقد ہونگے۔ٹرائلز میں شرکت…

ملک میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد 4 ہو گئی

ملک میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد 4 ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی اور اسلام آباد میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس…

شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے راہیں جدا کر لیں

شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے راہیں جدا کر لیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار شہروز سبزواری اور ان کی اہلیہ سائرہ یوسف نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے علیحدگی کی باقاعدہ تصدیق کردی۔ شہروزسبزاواری اور ان کی اہلیہ سائرہ کے حوالے سے گزشتہ کچھ عرصے خبریں گردش کررہی…

ٹیکسٹائل انڈسٹری، خام مال کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

ٹیکسٹائل انڈسٹری، خام مال کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چین سے خام مال کی درآمدی سرگرمیوں کی معطلی سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بنیادی خام مال کی قیمتوں میں 100فیصد کااضافہ ہوگیاہے جواس شعبے کی پیداواری سرگرمیوں میں رکاوٹ کاباعث ہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کے نمائندوں نے مقامی صنعتوں…

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹر گروپ کرکٹ ٹورنامنٹ

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹر گروپ کرکٹ ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں ریمٹنس یونائٹیڈ اور لیگل لجنڈز کے درمیان ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈگلبرگ میں ہوا جس میں لیگل…

امریکا طالبان امن معاہدے پر آج دوحا میں دستخط ہوں گے

امریکا طالبان امن معاہدے پر آج دوحا میں دستخط ہوں گے

اسلام آباد / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر آج دوحہ میں دستخط ہوں گے، طالبان چاہتے ہیں کہ معاہدے پر صدر ٹرمپ یا سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو دستخط کریں تاہم آخری وقت تک یہ واضح…

ریٹائرمنٹ کے نزدیک دو ملازموں کی حج قرعہ اندازی

ریٹائرمنٹ کے نزدیک دو ملازموں کی حج قرعہ اندازی

کراچی: بلدیہ شرقی میں 2020 میں ریٹائرمنٹ کے قریب دو ملازمین کی خصوصی طور پر قرعہ اندازی کی گئی قرعہ اندازی وائس چئیرمین بلدیہ شرقی عبدالرؤف خان نے سر انجام دی گلشن اقبال زون سے پپو نائب قاصد محکمہ پارکس اور جمشید…

ملک میں کورونا کی تصدیق کے بعد خوف کی فضا، ایران سے آنے والوں کی فہرستیں تیار

ملک میں کورونا کی تصدیق کے بعد خوف کی فضا، ایران سے آنے والوں کی فہرستیں تیار

کراچی/ لاہور / پشاور / کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں خوف کی فضا ہے۔ گزشتہ روز معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے کراچی اور اسلام آباد…

کورونا: کراچی میں آئسولیشن وارڈز قائم، آگہی کیلیے ہیلپ لائن بھی جاری

کورونا: کراچی میں آئسولیشن وارڈز قائم، آگہی کیلیے ہیلپ لائن بھی جاری

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کا کیس سامنے آنے کے بعد عوامی آگہی اور معلومات کے لیے ہیلپ لائن قائم کردی گئی ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمشنر کے آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم…

جاوید میانداد نے ٹی وی پروگرام میں اپنی بیہودہ پیروڈی پر کھری کھری سنا دی

جاوید میانداد نے ٹی وی پروگرام میں اپنی بیہودہ پیروڈی پر کھری کھری سنا دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے نامورسابق کھلاڑی جاوید میاں داد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنی بیہودہ پیروڈی پرکھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ اس طرح کا کوئی بھی اقدام کیا گیا تومیں آخری حد تک جاؤں…

DMC کورنگی “فلاور شو اینڈ فیملی فیسٹیول ” کا تیسرا دن

DMC کورنگی “فلاور شو اینڈ فیملی فیسٹیول ” کا تیسرا دن

کراچی : DMC کورنگی کے زیر اہتمام”فلاور شو “کا تیسرا دن عوام کو زبردست جوش و خروش ،گزشتہ 3دن کے دوران ہزاروں کی تعداد میں ،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی کے تحت کورنگی اور لانڈھی کے سنگم پر واقع وسیع…

آئے روز سندھ میں کرپشن کی داستانیں رقم ہو رہی ہیں، رہنماء پی ٹی آئی

آئے روز سندھ میں کرپشن کی داستانیں رقم ہو رہی ہیں، رہنماء پی ٹی آئی

کراچی : تحریک انصاف کے رہنما و انصاف جفاکش ورکرز فیڈریشن سندھ کے چیئرمین سید بھاشانی شاہ نے کہا ہے کہ ایسا لگتاہے کہ سندھ کے ہسپتال مریضوں کی تکلیف دور کرنے کے بجائے ان کی تکالیف میں اضافے کے لیئے بنائے…

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی…

سونے کی نئی قیمت نے ایک بار پھر تمام ریکارڈ توڑ دیئے

سونے کی نئی قیمت نے ایک بار پھر تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت بالترتیب 94300 روپے اور 80847 روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا…

رکن صوبائی اسمبلی ہاشم رضا کا عوامی شکایات پر فوری ایکشن کورنگی نمبر 4 میں سیوریج مسائل کا تدارک کرا دیا

رکن صوبائی اسمبلی ہاشم رضا کا عوامی شکایات پر فوری ایکشن کورنگی نمبر 4 میں سیوریج مسائل کا تدارک کرا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رکن صوبائی اسمبلی ہاشم رضا کا عوامی شکایات پر کورنگی نمبر 4 کے مختلف علاقوں میں سیوریج کے بڑھتے مسائل کا نوٹس ،فوری ایکشن لیتے ہوئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے مقامی افسران اور بلدیاتی نمائندوں کے ہمراہ علاقوں…

سندھ کے سرکاری محکموں میں خریداری، افسر شاہی نے قواعد و ضوابط سے بچنے کا راستہ نکال لیا

سندھ کے سرکاری محکموں میں خریداری، افسر شاہی نے قواعد و ضوابط سے بچنے کا راستہ نکال لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ضرورت ایجاد کی ماں ہے کے مصداق سندھ کی افسر شاہی نے سرکاری محکموں میں خریداری کے لیے لازمی قوائد و ضوابط سے بچنے کا طریقہ بھی نکال لیا اور اس مد میں ہر سال لاکھوں روپے کے…

کراچی سرکلر ریلوے 6 ماہ میں بحال کرنی پڑے گی: چیف جسٹس پاکستان

کراچی سرکلر ریلوے 6 ماہ میں بحال کرنی پڑے گی: چیف جسٹس پاکستان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سرکلر ریلوے کیس میں 5 ماہ میں تمام کارروائی مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہےکہ سرکلر ریلوے 6 ماہ میں بحال کرنی پڑے گی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں…

کراچی میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

کراچی میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں چین سے پھیلنے والے موذی کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق چند دن قبل چین سے واپس آئے 22 سالہ پاکستانی طالبعلم میں نوول کورونا وائرس کی علامات ظاہر…