دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن کا آغاز کل صبح 9 بجے معین خان اکیڈمی سے ہو گا

دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن کا آغاز کل صبح 9 بجے معین خان اکیڈمی سے ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن 2020ء کے انتظامات مکمل ،میراتھن کا آغاز کل صبح 9بجے معین خان اسپورٹس اکیڈمی ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی سے ہوگا ،بعد ازاں اختتامی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی شرکت متوقع…

کراچی: ہائی روف وین کی رکشے کو ٹکر، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

کراچی: ہائی روف وین کی رکشے کو ٹکر، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں رات گئے المناک واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی، جاں بحق ہونے والے مزید 2 بچوں کی شناخت معاویہ اور ارسلان کے نام سے کر لی گئی۔ نارتھ کراچی میں خوفناک واقعہ رات گئے…

انشا جی اٹھو اب کوچ کرو شاعر و مزاح نگار ابن انشاء کی آج 42 ویں برسی

انشا جی اٹھو اب کوچ کرو شاعر و مزاح نگار ابن انشاء کی آج 42 ویں برسی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شاعری، مزاح نگاری سمیت اردو کی دوسری جداگانہ تحریروں سے شہرت پانے والے ابن انشاء کی آج 42 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ ابن انشاء کا اصل نام شیر محمد خان تھا، وہ 15 جون 1927ء کو…

پاکستان کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنی لمیٹڈ کا قیام

پاکستان کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنی لمیٹڈ کا قیام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں مقامی 10 بینکوں کے صدور نے گورنراسٹیٹ بینک کی موجودگی میں پاکستان کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنی لمیٹڈ کے قیام کیلیے شیئرہولڈرز کے سمجھوتے پرجمعہ کو دستخط کر دیئے ہیں۔ حبیب بینک، نیشنل بینک…

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو ٹرافی شوٹنگ بال فیسٹیول میچ “خان محمد چنا الیون “نے جیت لیا

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو ٹرافی شوٹنگ بال فیسٹیول میچ “خان محمد چنا الیون “نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) واحد اسپورٹس کورنگی اور غازی اسپورٹس شاہ فیصل کالونی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قدر 155.50 روپے تک پہنچ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر20 پیسے بڑھنے کے بعد 155روپے 50 پیسے کی سطح…

دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن لیاری کا بھر پور حصہ لینے کا اعلان

دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن لیاری کا بھر پور حصہ لینے کا اعلان

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن ثابت کردے گا کہ شہر کراچی امن ،محبت اور بھائی چارگی کا قلعہ ہے ،لیاری کے نوجوانوں ،کھلاڑیوں اور عوام کا میراتھن میں بھر پور شرکت کا اعلان ان خیالات کا اظہار پاکستان یوگا اسپورٹس…

تھری ڈی بشارت پارک کی تعمیر کا معائینہ

تھری ڈی بشارت پارک کی تعمیر کا معائینہ

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ تھری ڈی پارک کی تعمیر مشکل مرحلہ تھا لیکن اب یہ تصور عملی شکل دھار رہا ہے،پارک کی تھری ڈی تصاویر اصل کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ ان خیالات کا…

4 روزہ ٹیسٹ بکواس آئیڈیا، ایشین ٹیموں کے خلاف سازش ہے، شعیب اختر

4 روزہ ٹیسٹ بکواس آئیڈیا، ایشین ٹیموں کے خلاف سازش ہے، شعیب اختر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی 4 روزہ ٹیسٹ کو بکواس آئیڈیا اور ایشین ٹیموں کے خلاف سازش قرار دے دیا۔ شعیب اختر نے بھی 4 روزہ ٹیسٹ کو بکواس آئیڈیا اور ایشین ٹیموں کے…

پارکوں و شاہراہوں کو بہتر بنانے کے سلسلے میں اقدامات جاری ہیں، چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور

پارکوں و شاہراہوں کو بہتر بنانے کے سلسلے میں اقدامات جاری ہیں، چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ ضلع شرقی میںکئی پارکوں کو بہتر بنایا ہے مزید پارکوں کی بہتری پر کام جاری ہیں کوشش کی ہے کہ علاقہ مکینوں کو ان کے گھر کے قریب تفریحی سہولیات مہیا…

کراچی: ڈاکو قرار دیکر تشدد کا نشانہ بننے والے 2 بھائی بے گناہ نکلے

کراچی: ڈاکو قرار دیکر تشدد کا نشانہ بننے والے 2 بھائی بے گناہ نکلے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نارتھ کراچی میں ڈکیت سمجھ کر شہریوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے دونوں بھائیوں کو پولیس نے بے گناہ قرار دے دیا۔ 4 جنوری کو نارتھ کراچی میں ڈاکو سمجھ کر ہجوم کے ہاتھوں شدید تشدد…

دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن کا اسپورٹس حلقوں ،نوجوانوں ،طلبہ، محنت کشوں اور عوام کی جانب سے خیر مقدم

دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن کا اسپورٹس حلقوں ،نوجوانوں ،طلبہ، محنت کشوں اور عوام کی جانب سے خیر مقدم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن کا اسپورٹس حلقوں سمیت نوجوانوں ،محنت کشوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی عوام کی جانب سے خیر مقدم ،شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی کے اسپورٹس حلقوں میں زبردست جوش و…

امریکا ایران کشیدگی کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ میں سیکیورٹی الرٹ

امریکا ایران کشیدگی کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ میں سیکیورٹی الرٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ نے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ دو روز قبل ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی عراق میں…

سونے کی قیمتوں نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

سونے کی قیمتوں نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فی تولہ سونا مہنگا ہو کر 90 ہزار 800 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں فی اونس…

نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں النادی البرہانی، کراچی گرامر اور حبیب پبلیک اسکول کی جیت

نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں النادی البرہانی، کراچی گرامر اور حبیب پبلیک اسکول کی جیت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک کے زیر اہتمام نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گیا پہلا میچ النادی البرہانی اسکول اور عثمان پبلیک اسکول کے درمیا ن ہوا۔جس میں النادی البرہانی اسکول نے…

بیمار ماں، بیوی،5 بیٹیوں کا سہارا فائر بریگیڈ اہلکار واجبات نہ ملنے پر صدمے سے ہلاک

بیمار ماں، بیوی،5 بیٹیوں کا سہارا فائر بریگیڈ اہلکار واجبات نہ ملنے پر صدمے سے ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فائر بریگیڈ صدر میں تعینات اہلکار واجبات نہ ملنے پر ذہنی صدمہ کا شکار ہو کر دل کے دورے کے سبب جاں بحق ہو گیا، اہلکار کینسر کی شکار ماں، بیوی اور 5 بیٹیوں کا واحد کفیل تھا۔…

کراچی: ٹریفک کانسٹیبل پر تشدد میں ملوث چینی باشندہ 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: ٹریفک کانسٹیبل پر تشدد میں ملوث چینی باشندہ 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کورنگی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے قیوم آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے چینی تاجر کو مقامی عدالت نے دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گزشتہ روز قیوم آباد فلائی اوور کے نیچے ایک شاپنگ…

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ضلع شرقی میں صفائی کی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، معید انور

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ضلع شرقی میں صفائی کی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، معید انور

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ضلع شرقی میں صفائی کی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، بورڈ سے معاہدہ اس لئے کیا تھا کہ صفائی ستھرائی کے معاملات بہتر…

شہر قائد میں تبدیلی کا اثر، سال نو کے موقع پر ہلڑ بازی کی بجائے محفل سماع کا انعقاد

شہر قائد میں تبدیلی کا اثر، سال نو کے موقع پر ہلڑ بازی کی بجائے محفل سماع کا انعقاد

کراچی : کراچی کی معروف تعمیراتی کمپنی مون بلڈر کی جانب سے سال نو کی خوشی میں محفل سماع کا انعقاد، تبدیلی کا اثر کراچی کے اندر سال نو کی خوشی میں حمد و ثنا اور محفل سماع کا اہتمام، جس میں…

قائد اعظم ٹرافی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کورنگی نے جیت لیا

قائد اعظم ٹرافی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کورنگی نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) غازی اسپورٹس شوٹنگ بال کلب شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے بانی قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے قائد کی یوم ولادت…

شدید سردی، سبی 100 سالہ اور لاہور میں 17 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

شدید سردی، سبی 100 سالہ اور لاہور میں 17 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور / سبی / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں شدید سردی کے باعث ٹھنڈ کے ریکارڈ پر ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں تاہم سبی اورگردونواح میں سردی کا 100 سالہ جبکہ لاہور میں 2019 کا دسمبر 17 برس کاسرد ترین مہینہ…

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 14 افراد زخمی

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 14 افراد زخمی

اورنگی ٹاؤن (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے واقعات میں 14 افراد زخمی ہوگئے جب کہ گارڈن پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ سال نو پر شہر قائد میں…

فنکاروں کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد

فنکاروں کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے سال کی آمد پر جہاں دنیا بھر کے لوگ ایک دوسرے کو سالِ نو کی مبارکباد دے رہے ہیں وہیں شوبز سے وابستہ فنکاروں نے بھی اپنے چاہنے والوں کو نئے سال کی مبارکباد دینے کے ساتھ…

2019: اسٹاک مارکیٹ نے سرمایہ کاروں کو 10 فیصد نفع دیا

2019: اسٹاک مارکیٹ نے سرمایہ کاروں کو 10 فیصد نفع دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) 2019 کے دوران سرمایہ کاروں نے نشیب و فراز سے گزرتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری پر مجموعی طور پر 10 فیصد نفع حاصل کیا۔ اس دوران ایکسچینج میں مندرج مختلف شعبوں سے وابستہ کاروباروں پر اعتماد…