کراچی میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر بھی پابندی

کراچی میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر بھی پابندی

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں سال نو کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جس کے تحت آج رات 12 بجے سے یکم جنوری کی صبح تک ڈبل سوار پر بھی پابندی ہو گی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی…

اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقے اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، سرد موسم میں اضافے کے باعث خیبر پختونخوا (کے پی کے) کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں 7 جنوری تک بڑھا دی گئیں جب کہ سندھ…

شہروز اور سائرہ کے درمیان طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں، بہروز سبزواری

شہروز اور سائرہ کے درمیان طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں، بہروز سبزواری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکار بہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ شہروز سبزواری اور سائرہ شہروز کے درمیان طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ شہروز سبزواری کے والد اور معروف اداکار بہروز سبزواری نے ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے…

عالمی مارکیٹ میں مستحکم اور پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں مستحکم اور پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ سونے کی فی اونس قیمت 1511 ڈالر پر مستحکم جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 250 روپے اور 214 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز…

کراچی میں 6 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، کئی خاندان چھت سے محروم ہو گئے

کراچی میں 6 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، کئی خاندان چھت سے محروم ہو گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے رنچھوڑ لین میں 6 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رنچھوڑ لین سومرا گلی میں 6 منزلہ عمارت ایک طرف جھک گئی تھی۔ سندھ بلڈنگ…

نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا

نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک اسپورٹس کمپلکیس پرجاری نیشنل بینک انٹرا سکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے گیاپہلا میچ سینٹ پیٹرک اسکول اور بیکن ہاؤ س اسکول کے درمیان ہواجس میں سینٹ پیٹرک ہائی اسکول نے بیکن ہاؤ س اسکول کو تین وکٹوں…

بلدیہ شرقی کا طرہ امتیاز، تھری ڈی پارک کی تعمیر تکمیل کی جانب گامزن

بلدیہ شرقی کا طرہ امتیاز، تھری ڈی پارک کی تعمیر تکمیل کی جانب گامزن

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ تفریحی سرگرمیوں میں جدت ضروری ہے پارکوں میں انفرادیت لانے کی کوشش میں مصروف ہیں تھری ڈی پارک ابتک کہیں بھی قائم نہیں کیا جاسکا تھا بلدیہ شرقی بشارت پارک لائینز…

پہلے GATORADE ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کے فیصلے ہو گئے

پہلے GATORADE ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کے فیصلے ہو گئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے تحت پاکستان بیوریج لمیٹیڈ کے اشتراک سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر جاری “پہلے GATORADE ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ 2019 ئ”میں مزید 2 میچوں کے فیصلے…

نواز شریف کے علاوہ اس ملک کا کوئی خیر خواہ نہیں ہے، شبیر انصاری

نواز شریف کے علاوہ اس ملک کا کوئی خیر خواہ نہیں ہے، شبیر انصاری

کراچی : مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت عوام کے لیئے عذاب مسلسل بن گئی ہے اور جو شخص اس عذاب کے خلاف…

نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

نیشنل بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک کھیلوں کو ترجیہی بنیاد وں پر سپورٹ کررہا ہے نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی کا یہ وژن ہے کہ ہم نچلی سطح پر کھیلوں کی مدد کریں۔انٹر نیشنل کرکٹر اور نیشنل بینک کے اسسٹنٹ وائس پریزیڈنٹ…

کرکٹرز کی فٹنس 6 اور7 جنوری کو جانچی جائے گی

کرکٹرز کی فٹنس 6 اور7 جنوری کو جانچی جائے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹرز کی فٹنس 6 اور 7 جنوری کو لاہور میں جانچی جائے گی۔ سری لنکا سے ہوم ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے باوجود ٹیم مینجمنٹ بعض کھلاڑیوں کی فٹنس سے مطمئن نہیں ہے، انھیں بہتری لانے کی…

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز 12 گھنٹے کیلئے کھول دیئے گئے

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز 12 گھنٹے کیلئے کھول دیئے گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 25 گھنٹے کے وقفے کے بعد سی این جی اسٹیشنز 12 گھنٹے کے لیے کھول دیئے گئے ہیں۔ جمعے کی رات 10 بجے اچانک سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا اعلان…

تقویم پاکستان کے تحت کورنگی کے چرچ میں کرسمس کی تقریب، طلباء و طالبات نے مسیحی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا

تقویم پاکستان کے تحت کورنگی کے چرچ میں کرسمس کی تقریب، طلباء و طالبات نے مسیحی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تقویم پاکستان کے زیر اہتمام خورشید پیزادہ میموریل اسکول کے اشتراک سے کرسمس کی پر وقار تقریب کا انعقاد ،اسکولوں کے طلباء وطالبات نے تقویم پاکستان کے ذمہ دران کے ہمراہ چرچ میں جاکر مسیحی عوام کو کرسمس کی…

کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب میں آتشزدگی

کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب میں آتشزدگی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ادارہ برائے امراض قلب کی دوسری منزل پر لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کی دوسری منزل پر شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ پر قابو پا لیا…

مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آ گیا ہے، وزیراعظم

مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آ گیا ہے، وزیراعظم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، 2019 معاشی استحکام کا سال تھا اور 2020 ترقی کا سال ہو گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر اور پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 150 روپے اور 128 روپے کا اضافہ ہوا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس…

20 سال بعد پاکستان میں مکمل سورج گرہن، لاہور سمیت مختلف شہروں میں نظارہ

20 سال بعد پاکستان میں مکمل سورج گرہن، لاہور سمیت مختلف شہروں میں نظارہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور، کراچی، پشاور سمیت مختلف شہروں میں سورج گرہن دیکھا گیا۔ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سورج گرہن کے دوران نماز کسوف بھی ادا کی گئی۔ پاکستان میں سورج گرہن کا آغاز کراچی سے صبح 7…

بانی قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کو باسکٹ بال کھلاڑیوں کا خراج عقیدت

بانی قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کو باسکٹ بال کھلاڑیوں کا خراج عقیدت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے بانی قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح یوم پیدائش کے موقع پر سندھ اسپورٹس حکومت سندھ کے تعاون سے عبدالناصر باسکٹ بال…

وزیراعلیٰ سندھ، وزیراعظم کے دورہ کراچی سے لاعلم، باقاعدہ اطلاع نہ دینے کا شکوہ کر دیا

وزیراعلیٰ سندھ، وزیراعظم کے دورہ کراچی سے لاعلم، باقاعدہ اطلاع نہ دینے کا شکوہ کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ نے وزیراعلیٰ کو وزیراعظم کے دورہ کراچی کی خبر دی تو وہ لاعلم نکلے، کہتے ہیں جس دن وزیراعظم آئیں گے، وہ راولپنڈی میں ہوں گے، طریقہ کار یہ ہے کہ باقاعدہ اطلاع دی جائے۔ وزیراعلیٰ…

گیس لوڈشیڈنگ سے گھریلو صارفین شدید مشکلات کا شکار ہیں، ایاز میمن

گیس لوڈشیڈنگ سے گھریلو صارفین شدید مشکلات کا شکار ہیں، ایاز میمن

کراچی : کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین و بانی عام آدمی پاکستان ا یاز میمن موتی والا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی نا اہلی اور ناقص حکمت عملی نے عوام کو موسم سرما میں گیس لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا…

شہر قائد میں قیام امن اور عوام کو محفوظ ماحول کی فراہمی میں رینجرز کی قربانیاں فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ محمد سلیم

شہر قائد میں قیام امن اور عوام کو محفوظ ماحول کی فراہمی میں رینجرز کی قربانیاں فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ محمد سلیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کراچی کے ممتاز سیاسی و سماجی رہنماء محمد سلیم خمیسانی نے کہاکہ شکری جناح کے کامیاب اور شاندات انعقاد پاکستان رینجرز(سندھ ) کا قابل تحسین اقدام ہے نہ صر ف کھیل اور کھلاڑی بلکہ عوام بھی ایسے شاندار…

اسٹاک مارکیٹ کے استحکام کیلیے اصلاحات لانی ہوں گی

اسٹاک مارکیٹ کے استحکام کیلیے اصلاحات لانی ہوں گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے میں اسٹاک مارکیٹ 42 ہزار پوائنٹس کی سطح پر پہنچنے کے بعد سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کیس کے فیصلے کے بعد 40 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آ گئی۔ اگرچہ بینچ مارک کے ایس…

سری لنکا کو کراچی ٹیسٹ میں شکست، پاکستان نے سیریز اپنے نام کر لی

سری لنکا کو کراچی ٹیسٹ میں شکست، پاکستان نے سیریز اپنے نام کر لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کو کراچی ٹیسٹ میں شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک صفر سے اپنے نام کر لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 263 رنز…

بھارت کو مسلم دشمن عناصر کی بھرپور حمایت حاصل ہے، شبیر انصاری

بھارت کو مسلم دشمن عناصر کی بھرپور حمایت حاصل ہے، شبیر انصاری

کراچی : مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے بھارت میں شہریت کے حوالے سے منظور ہونے والے متنازعہ بل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کھل…