کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی کی ہدایت پر میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو نے پی ای سی ایچ ایس وگلستان ظفر میں المرتضیٰ فیملی پارک پی کا دورہ کیا دورے کے دوران انہوں نے پارک کے ساتھ سیوریج ودیگر بلدیاتی مسائل…
کراچی : چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر لائنز ایریا میں ڈس ایبل ویلفیئر ایسو سی ایشن کے زیر انتظام ادارے کا دورہ کیا اور خصوصی افراد میں گھل مل گئے,سینٹر کی انتظامیہ نے…
کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ جدید فتنوں کی سرکوبی کیلئے جدید علوم کا حصوصل ناگزیر ہے، ملک وملت دشمن اسلام اور پاکستان کیخلاف منظم ہیں ، ہمیں ان سازشوں کے مقابلے کیلئے متحد…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیفنس میں ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون نے بیان قلم بند کرا دیا جس میں کہا ہے کہ وہ ذہنی دباؤ کا شکار تھی اور اس وقت بلڈ پریشر بھی ہائی تھا۔ ڈیفنس کے علاقے خیابان…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 50 روپے اور 43 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) DMC ایسٹ کراچی منی اولمپکس باسکٹ بال ایونٹ کا عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر آغاز ہوگیا ممتاز سیاسی و سماجی رہنماء محمد سلیم خمیسانی نے ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن DMCکورنگی محمد ارشد کے ہمراہ ” DMCایسٹ کراچی…
ڈیفنس (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے قانون کی طالبہ دعا منگی کے اغواء سے متعلق کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق یہ واقعہ اغواء برائے تاوان نہیں بلکہ بدلہ لینے کا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سر، لے اور تال کے بے تاج بادشاہ اور دنیا میں بھر میں یکساں مقبولیت حاصل کرنے والے راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان موسیقی کے میدان میں کسی بھی طرح بھارت سے پیچھے نہیں۔…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئر مین یونین کمیٹی 35 ڈسٹرکٹ کورنگی سید جاوید علی کی کاوشوں کی بدولت UC-35وارڈ 1 کے عوام کو سیوریج مسائل سے چھٹکارہ مل گیا ،سید جاوید علی نے یوسی فنڈز کے ذریعے وارڈ KPS اسکول سمیت مختلف گلیوں…
ڈیفنس (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں کار سوار ملزمان نے ایک نوجوان کو گولی مار کر اس کے ساتھ موجود لڑکی کو اغواء کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ درخشاں تھانے کی حدود ڈیفنس میں…
کراچی : مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت تاریخ کی بدترین حکومت بن چکی ہے، عوام ایک منٹ کے لیئے بھی عمران خان کو برداشت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ دستور پسندی، قانون کی بالادستی، جمہوریت اور مساوات کے متعلق پارٹی کے بنیادی نظریات پر کاربند رہیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنا وجود کھونے سے پہلے عوام کو مطمئن کرے اور فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائے۔ کراچی میں احتجاجی مظاہرے سے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان اور چین کے درمیان سرحد پار سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ساڑھے 28 لاکھ ڈالرکی لاگت سے چینی سینجن اسٹاک ایکس چینج سے جدید ٹریڈنگ اور سرویلینس پلیٹ…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آلودگی معاشرے کے لئے ذہر قاتل ہے قدرتی ماحول کو آلودگی سے بچانے اور عوام دوست ماحول کے قیام اور عوامی شعور کی بیداری کے لئے ڈیو کون کے زیر اہتمام بلدیہ عالیہ کورنگی اور واحد اسپورٹس کے اشتراک…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے پہچانی جانے والی ماہرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اسی وجہ سے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیفنس میں کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے انتہائی بدتمیزی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، پولیس افسر نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیفنس میں سگنل توڑنے والی خاتون نے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس حکام نے اعتراف کیا ہے کہ مبینہ دہشت گرد یوسف ٹھیلے والے کا وزیراعلی سندھ سے متعلق بیان غلط ہے یہ سازش نہیں بلکہ سنگین غفلت ہے۔ وزیراعلی نے پولیس کی جانب سے مبینہ دہشت گرد یوسف…
کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی کاوشوں سے بلدیہ شرقی کے اسکول انٹرنیشنل ایوارڈ کیلئے منتخب ہونا شروع ہو گئے ہیں برٹش کونسل کی جانب سے نجی اسکولوں کے مقابل بلدیہ شرقی کے تین اسکولوں بلدیہ شرقی گرلز سیکنڈری اسکول…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) خوشبوؤں، خوابوں اور محبتوں کو اپنی شاعری کے قالب میں ڈھالنے والی پروین شاکر کی 67 ویں سالگرہ پر گوگل نے انہیں ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ 24 نومبر 1954 کو کراچی میں پیدا ہونے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کے مسائل میں دلچسپی نہیں لیتی، وزیر اعظم تو بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے، وہ وزیر اعلی کو کسی خط کا جواب بھی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار اور چاکلیٹی ہیرو کہلانے والے وحید مراد کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ اپنی لازوال اداکاری سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے وحید مراد نے 2 اکتوبر 1938ء…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کر دیا جس میں شرح سود 13.25 فیصد کی سطح پر برقرار ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ مانیٹری پالیسی بیان میں کہا گیا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے…