اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ سے مزید ڈیڑھ سو ارب روپے نکال لیے

اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ سے مزید ڈیڑھ سو ارب روپے نکال لیے

کراچی (جیوڈیسک) سولہ روز میں اسٹیٹ بنک کی جانب سے پانچواں اوپن مارکیٹ آپریشن کیا گیا، بنکنگ مارکیٹ سے مزید ڈیڑھ سو ارب روپے نکال لئے گئے۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق منی مارکیٹ سے سرمایہ چھ روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری…

روپے کی تنزلی جاری، ڈالر 103 روپے کی سطح عبور کر گیا

روپے کی تنزلی جاری، ڈالر 103 روپے کی سطح عبور کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) روپے کی تنزلی کا سلسلہ برقرار ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو تین روپے کی سطح عبور کر گیا۔ انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں مزید 23 پیسے مہنگا…

بھارتی دھمکیاں حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہیں، آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی : لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور بھارتی فوجی سربراہ بکرم سنگھ کے ساتھ بھارتی وزیر دفاع اے کے انٹونی کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ…

ندی نالوں سمیت گلیوں اور محلوں کی سطح پر تواتر کے ساتھ جراثیم کش ادویات کے اسپرے کی انجام دہی کو یقینی بنا نے کی ہدایت

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ صحت مند ماحول کے قیام کے لئے صفائی وستھرائی کے ساتھ جراثیم کش ادویات کا اسپرے علاقائی سطح پر تواتر کے ساتھ انجام دیا جائے انسداد ڈینگی و ملیریا…

لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام جشن آزادی کے حوالے سے شایان شان تقریب کا انعقاد

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا کہ یوم آزادی خود احتسابی کا دن ہے ہمیں اس بات کا جائزہ لینا ہوگا کہ ہم نے پاکستان کو کیا دیا پاکستان نے ہمیں نام دیا شہرت دی…

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ(UDF) کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ پاکستان ہندوستان کو پسندیدہ ملک قرار دینے پر تلاہوا ہے

کراچی : اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ(UDF) کے بانی و چیئر مین ناہید حسین نے کہاہے کہ پاکستان ہندوستان کو پسندیدہ ملک قرار دینے پر تلاہوا ہے اور جبکہ بھارت پانی پرقبضہ کرکے پاکستان کو بنجر کرنے پرتُلا ہوا ہے بھارت کی آبی…

بلدیاتی نظام مقامی حکومتوں کو مالی ذمہ داریاں نہیں دیتا : ایم کیو ایم

بلدیاتی نظام مقامی حکومتوں کو مالی ذمہ داریاں نہیں دیتا : ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں بلدیاتی نظام پر بل پیش کیا جائے گا۔ متحدہ قومی موومنٹ نے کہا ہے کہ انیس سو نواسی کا بلدیاتی نظام مقامی حکومتوں کومالی ذمہ داریاں نہیں دیتا۔ پیپلز پارٹی کا کہنا…

فراہمی آب کی لائنوں سے پانی کی چوری اور فراہمی و نکاسی آب کے غیر قانونی کنکشن کے خلاف کاروائی کرکے عوام کو مسائل سے نجات دلایا جائے

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی میں فراہمی ونکاسی آب کے حوالے سے عوامی شکایات پر فوری نوٹس لیتے ہوئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کوہدایت کی ہے کہ فوری طور پر نظام…

نئے چیف الیکشن کمشنر سیاسی دبا کا شکار ہونے کی بجائے قوم کو شفاف ضمنی انتخابات کا تحفہ دینگے

کراچی: کراچی جسٹس تصدق حسین کو قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاندیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی اور محمد رئیس جمیل اقبال سید شیخ محمد کاشف فیصل خان شمع بانو ارشد انور ڈاکٹر…

تھروبال کے فروغ کے لئے پورے ملک میں تھروبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا، سیکریٹری ایس این اے اعجاز الحق

کراچی : سندھ تھرو بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان تھرو بال فیڈریشن، کراچی تھروبال ایسوسی ایشن اور سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پاکستان کے 66 ویں یوم آزادی کے موقع پر بوائر تھر بال ٹورنامنٹ کا نعقاد منی…

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام انہدام جنت البقیع اور سیدہ بی بی زینب کی مجلس سے مقررین کا خطاب

کراچی : مولانا نجف علی عابدی نے کہا ہے کہ مقدس مقامات کی حفاظت مسلمانوں کی ذمہ داری ہے،1926 میںسعودی حکومت نے جنت البقیع میں مقدس مقامات کو مسمار کرکے عالم اسلام کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرکے رسول صلی اللہ…

شام اور مصر کی صورتحال پر اور یہاں قیام امن کے لئے جو بھی فارمولا بنا یا جائے اس میں طالبان کو لازمی شامل کیا جائے: مفتی آفتاب نذیر سواتی

کراچی: نیو مسلم ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئر مین مفتی آفتاب نذیر سواتی نے کہا ہے کہ شام اور مصر کی صورتحال پر اور یہاں قیام امن کے لئے جو بھی فارمولا بنا یا جائے اس میں طالبان کو لازمی شامل کیا جائے…

کراچی : ٹرک اور رکشہ میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد زخمی

کراچی : ٹرک اور رکشہ میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ٹرک کی ٹکر سے رکشے میں سوار خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں جوہر موڑ کے قریب ٹرک اور چنکچی رکشے کے تصادم کے نتیجے میں…

کراچی : گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں پی ایم ٹی میں دھماکا

کراچی : گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں پی ایم ٹی میں دھماکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں پی ایم ٹی میں دھماکے کے بعدآگ لگ گئی، پی ایم ٹی میں لگنے والی آگ نے برابر میں لگی دوسری پی ایم ٹی اور قریب میں کھڑی علاقہ مکینوں کی…

کراچی : رکن قومی اسمبلی کی فیکٹری میں مسلح افراد کی لوٹ مار اور توڑ پھوڑ

کراچی : رکن قومی اسمبلی کی فیکٹری میں مسلح افراد کی لوٹ مار اور توڑ پھوڑ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کی فیکٹری میں مسلح افراد نے لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کی۔ متحدہ کی رابطہ کمیٹی نے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ پولیس کے…

کراچی میں مصر میں فوجی مظالم کیخلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی ریلی

کراچی میں مصر میں فوجی مظالم کیخلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی ریلی

کراچی (جیوڈیسک) مصر میں جمہوری حکومت کے خاتمے اور عوام پر فوجی مظالم کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ مسلمان اب غلامی قبول کرنے کو تیار…

پی پی کا سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ کل پیش کرنے کا فیصلہ

پی پی کا سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ کل پیش کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے قانون کا مسودہ کل سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی تجاویز شامل کئے بغیر ہی مسودہ اسمبلی سے منظور…

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 3 جاں بحق، 4 زخمی

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 3 جاں بحق، 4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ رینجرز نے گینگ وار کے اہم رکن کو حراست میں لے کر دستی بم برآمد کرلئے۔ ادھر پولیس نے ٹارگٹ کلر سمیت چار ملزم گرفتار کر…

پی پی کی جانب سے سندھ میں بھر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافے کی مذمت

پی پی کی جانب سے سندھ میں بھر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافے کی مذمت

کراچی (جیوڈیسک) بلاول ہاوس کے ترجمان اعجاز درانی نے عید الفطر کے فورا بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں ریکارڈ اضافے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ایک جانب نئی پاور پالیسی…

کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پروازمیں فنی خرابی

کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پروازمیں فنی خرابی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز فنی خرابی کے باعث دو گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی، پرواز میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی سوار تھے۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 308 کو کراچی…

قومی عوامی تحریک نے بلدیاتی نظام پر تجاویز پی پی کو بھجوا دیں

قومی عوامی تحریک نے بلدیاتی نظام پر تجاویز پی پی کو بھجوا دیں

کراچی (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک نے سندھ حکومت کو مجوزہ بلدیاتی نظام سے متعلق تجاویز ارسال کردی ہیں۔قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے سندھ گورنمنٹ کے وزرا نثار کھوڑو، سکندر میندھرواور شرجیل میمن کو…

سندھ میں ہیضہ کے مرض میں تشویشناک حد تک اضا فہ،24 ہزار بچے متاثر

سندھ میں ہیضہ کے مرض میں تشویشناک حد تک اضا فہ،24 ہزار بچے متاثر

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں ہیضہ کے مرض میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے رواں ماہ میں 24 ہزار سے زائد بچے ہیضے کے مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے اسپیشل سیکرٹری ڈاکٹر مسعود سولنگی کے مطابق…

ضمنی الیکشن، کراچی میں فوج تعینات ہو گی، پنجاب میں چھٹی کا اعلان

ضمنی الیکشن، کراچی میں فوج تعینات ہو گی، پنجاب میں چھٹی کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں ضمنی انتخاب میں چار دن باقی رہ گئے ہیں، ضمنی الیکشن کے لئے 42 حلقوں میں میدان سجے گا۔ کراچی میں تمام پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ پنجاب کے 12 اضلاع…

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بعد دوبارہ کھل گئے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بعد دوبارہ کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ…