کراچی (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ لیاری سے ہزاروں خاندانوں کی نقل مکانی حکومت کی کارکردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے، شہریوں سے اپنی چھت چھین لینا عذاب الہی کو دعوت دینے…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے خلاف ضابطہ ترقیاں حاصل کرنے والے 59 افسران کو واپس اپنے عہدوں پر بھیجنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ حساس کیسز کی تفتیش پر معمور 12 افسران بدستور اپنے عہدوں پر تعینات ہیں۔ خلاف ضابطہ ترقیاں، ،سندھ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں گزشتہ کئی ہفتوں جاری کشیدگی کے باعث کچھی برادری کی نقل مکانی کا سلسلہ تاحال جاری۔ لیاری کے مکینوں کی بڑی تعداد علاقے میں جاری بے امنی کے باعث اپنے گھر بار چھوڑ کر شہر…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پنجاب چورنگی کے قریب ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پنجاب چورنگی کے قریب ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا ہے، متاثرہ خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔…
کراچی (جیوڈیسک) بجلی کی پیداوار میں اضافے کے تمام دعوے دھرے رہ گئے، کراچی، لاہور، مردان، ملتان اور سوات سمیت کئی شہروں کے متعدد علاقوں میں سحری کے اوقات میں بجلی بند کر دی گئی۔ جس سے شہریوں کو روزہ رکھنے میں…
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گری کورٹ کے بعد سٹی کورٹ سے بھی خطرناک ملزم فرار ہوگئے فرار ہونے والوں کی تعداد 7 ہو گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سینٹرل نیجعلسازی میں ملوث باپ بیٹیرحمت اور فرحان کی گرفتاری کاحکم دیا تو دونوں ملزم کمرہ…
کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر آئی بی اور وفاقی سیکرٹری داخلہ نے کراچی میں بدامنی کی وجوہات اور صورتحال کی بہتری کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ تین گروپوں کی لڑائی کو بدامنی کی وجہ قراردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو آفتاب…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مزید 10 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے ترجمان کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ افراد کو مختلف اسپتالوں میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ سندھ میں رواں سال اب تک ڈینگی…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونا مزید 400 روپے تولہ مہنگا ہو گیا، ایک تولہ سونے کی قیمت 50 ہزار 500 روپے تک جا پہنچی ہے۔ عالمی قیمتیں بڑھنے کے باعث گزشتہ ایک ہفتے کے دوران…
کراچی (جیوڈیسک) ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت گیس پائپ لائن منصوبے میں اہم پیش رفت، منصوبے کی تکمیل کے لیے ایک خودمختار کمپنی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی اخبار کے مطابق اس سلسلے میں کمپنی دبئی میں قائم کی جائے…
کراچی (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی شرح ترقی بڑھ گئی۔ مئی کے مہینے میں شرح نمو دو اعشاریہ چھ پانچ فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک بڑی صنعتوں کی شرح نمو چار اعشاریہ دو فیصد رہی۔…
کراچی (جیوڈیسک) مالی سال تیرہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ بیس ارب تینتالیس کروڑ ڈالر رہا۔ ستائیس ارب ڈالر کا برآمدی ہدف بھی پورا نہ ہوسکا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جون تک ملک کی…
کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو دور کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے دو سو اڑتالیس ارب روپے فراہم کر دئیے۔ مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روز کیلئے ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی،خریدے…
کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ شام میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال کر دی گئی، اڑتالیس گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام سی این جی سٹیشنز دوبارہ کھل گئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس لوڈ…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے بعض علاقوں میں صبح سویرے بارش کے بعد گرمی کے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا، تاہم کشمیر، پنجاب سندھ اور بلوچستان کے…
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی افسران کو ہدایت کی کہ ہے کہ شاہ فیصل کالونی کے تمام علاقوں میں عبادت گاہوں کے اطراف صفائی و ستھرائی اور روشنی کے انتظامات کی بہتری کو یقینی…
کراچی (جیوڈیسک) میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا گرفتار ہو گیا جبکہ فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص بھی جاں بحق ہو گیا۔ دوسری جانب مشرف کالونی میں پولیس نے آپریشن کر کے چھ مشتبہ افراد کو حراست…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے آئی سی آئی پل کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، مقتول کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق آئی سی آئی پل کے قریب سے ملنے والی لاش کی شناخت…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جیکسن کے علاقے سے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ رینجرز کے چھاپوں کے خلاف مکینوں نے نیشنل ہائی وے پر مظاہرہ کیا۔ کراچی لیاری آگرہ تاج…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقوں لیاری اور گارڈن میں فائرنگ سے تین افرا د جاں بحق دو زخمی ہو گئے، فائرنگ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزما ن نے فائرنگ…
کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن ( این جی پی ایف ) کے چیئرمین عمران چنگیزی نے مہنگائی و گرانفروشی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندگان کی عدم موجودگی، متعلقہ اداروں کی کرپشن اور حکمرانوں کی غفلت…
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ گزشتہ 30 برسوں سے ایم کیو ایم کا ذرائع ٹرائل چل رہا ہے لیکن عدالتوں میں ایم کیو ایم پر کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ الطاف…