رمضان کے دوران بینکوں کے اوقات کار

رمضان کے دوران بینکوں کے اوقات کار

کراچی (جیوڈیسک) رمضان المبارک میں بینک پبلک ڈیلنگ کے لیے پیر سے جمعرات تک صبح 8 سے دوپہرپونیب 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔ اسٹیٹ بینککے اعلامیہ کے مطابق جمعے کو بینک صبح 8 بجے سے دوپہر ساڑھے12 بجے تک کھلے رہیں…

کراچی:50 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی:50 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی سے پچاس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کا علاقہ اورنگی ٹائون، ایشیا کی سب سے بڑی کچی بستی، جرائم پیشہ افراد کے لئے بہترین پناہ گاہ بھی ہے۔ جبھی تو پچاس…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اضافہ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2013 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 13 ارب 92 کروڑ ڈالر کی ترسیلات بھجوائیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2013 کے دوران بھیجی گئی ترسیلات زر کا حجم مالی سال 2012 کے…

ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں، نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کی ابتر صورتحال اور طویل ٹریفک جام کا فوری نوٹس لیتے ہوئے خود سڑکوں پر نکل آئے اور مختلف شاہراہوں پر ٹریفک…

نماز تراویح اور سحری کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ

نماز تراویح اور سحری کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ

کراچی (جیوڈیسک) سانگھڑ، چارسدہ اور ڈسکہ سمیت مختلف شہروں میں نماز تراویح اور سحری کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ کراچی حکومتی احکامات اور واپڈا کے دعوں کے باوجود نماز تراویح کے دوران کراچی میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ…

صدر کے چیف سیکیورٹی آفیسر پر خودکش حملے کا مقدمہ درج

صدر کے چیف سیکیورٹی آفیسر پر خودکش حملے کا مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) صدر آصف زرداری کے چیف سیکیورٹی آفیسر بلال شیخ پر خود کش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ دوسری جانب ابتدائی رپورٹ کے مطابق حملے میں چار سے پانچ کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ بلال شیخ کی…

کراچی : لیاری سے لوگوں کی نقل مکانی شروع

کراچی : لیاری سے لوگوں کی نقل مکانی شروع

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے لیاری میں کشیدہ صورتحال کے باعث مکینوں نے نقل مکانی شروع کردی۔ رات گئے لیاری کے مختلف علاقوں بہار کالونی، آگرہ تاج کالونی، پھول پتی لین، ہنگورہ آباد اور دیگر علاقوں سے تیرہ سے زائد گاڑیوں میں دو…

کے ایس ای 100 انڈیکس 264 پوائنٹس اضافے سے تاریخی سطح پر بند

کے ایس ای 100 انڈیکس 264 پوائنٹس اضافے سے تاریخی سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں رمضان سے قبل ہی عید سیزن شروع ہو گیا، کے ایس ای 100 انڈیکس 264 پوائنٹس اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ایکس چینج میں ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی…

لیاری سے مزید 2 ہزار افراد نقل مکانی کر گئے

لیاری سے مزید 2 ہزار افراد نقل مکانی کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں گینگ وار اور پرتشد دو اقعات کے باعث مزید 2 ہزار سے زائد افراد بدین اور ٹھٹھہ نقل مکانی کر گئے، نقل مکانی کرنے والوں میں خواتین اوربچے بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ…

کراچی : مساجد اور خریداری کے مراکز کی حفاظت کے لیے خصوصی اقدامات

کراچی : مساجد اور خریداری کے مراکز کی حفاظت کے لیے خصوصی اقدامات

کراچی (جیوڈیسک) رمضان المبارک کے دوران کراچی میں مساجد اور خریداری کے مراکز کی حفاظت کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کافیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے شہرمیں اضافی نفری تعینات کی جائے گی آئی جی سندھ…

کراچی میں پرتشدد واقعات کے دوران آج بھی نو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں پرتشدد واقعات کے دوران آج بھی نو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک) گرو مندر کے علاقے مبینہ خودکش حملے میں بلاول ہاوس کے سیکورٹی چیف بلال شیخ اپنے ڈرائیور کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قائد اعظم کالونی میں فائرنگ سے دو افرد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔…

وہ وقت بھی دنیا دیکھے گی جب الطاف حسین سرخرو ہوں گے، کاظم رضا

وہ وقت بھی دنیا دیکھے گی جب الطاف حسین سرخرو ہوں گے، کاظم رضا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کا اجلاس لال قلعہ گرانڈ عزیز آباد میں منعقد ہوا جس میں لیبر ڈویژن کے سرکاری ونیم سرکاری اداروں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس سے لیبر ڈویژن کے انچارج کاظم رضا نے خطاب…

سپریم کورٹ، سندھ پولیس میں آٹ آف ٹرن ترقیاں واپس لینے کی ہدایت

سپریم کورٹ، سندھ پولیس میں آٹ آف ٹرن ترقیاں واپس لینے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ پولیس میں آٹ آف ٹرن ترقیاں ایک ماہ میں واپس لینے کی ہدایت کر دی جبکہ سندھ حکومت کی ترقیاں واپس لینے کے لئے دو ماہ کی مہلت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ کراچی جسٹس…

صدر کے چیف سیکیورٹی آفیسر پر حملہ آئی جی سندھ موقع پر بھی نہیں پہنچے

صدر کے چیف سیکیورٹی آفیسر پر حملہ آئی جی سندھ موقع پر بھی نہیں پہنچے

کراچی (جیوڈیسک) صدر زرداری کے چیف سیکیورٹی آفیسر بلال شیخ پر حملے کے بعد بھی آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ موقع پر نہیں پہنچے، ان کے پاس زخمیوں کی عیادت کرنے کا بھی وقت نہیں۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی…

سندھ کابینہ میں مزید توسیع، 2 مشیر بھی شامل

سندھ کابینہ میں مزید توسیع، 2 مشیر بھی شامل

کراچی (جیوڈیسک) ذوالفقار مرزا کے بیٹے حسنین مرزا اور محمد خان جونیجو وزیراعلی سندھ کے مشیر مقرر کر دئیے گئے، حسنین مرزا بدین سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے اورنگی ٹان اور گلستان جوہر سے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔کراچی قائد اعظم کالونی میں فائرنگ سے دو افراد دم توڑ گئے جن…

کراچی خودکش حملہ، مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی

کراچی خودکش حملہ، مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گرومندر میں خودکش حملے میں زخمی ہونے والا پولیس اہل کار اسپتال میں چل بسا ، جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔ حملے میں جاں بحق صدر زرداری کے چیف سیکیورٹی آفیسر بلال…

بلال شیخ کا قتل : پیپلزپارٹی کا کل کراچی میں پر امن یوم سوگ کا اعلان

بلال شیخ کا قتل : پیپلزپارٹی کا کل کراچی میں پر امن یوم سوگ کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) گرومندر کے علاقے میں خود کش حملے میں صدر زرداری کے سیکیورٹی آفیسر بلال شیخ کی ہلاکت پر پیپلزپارٹی نے کل کراچی میں پر امن یوم سوگ کا اعلان کردیا، شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ یوم سوگ کے موقع…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی نمایاں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی نمایاں تیزی

کراچی (جیوڈیسک) بدھ کو بھی کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پائیدار تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر مارکیٹ 354 پوائنٹس کے انتہائی اضافے سے تئیس ہزار پوائنٹس کی تاریخی نفسیاتی حد بھی عبور کرگئی تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے باعث یہ…

رمضان قوم کیلئے امن وآشتی اور خوشحالی کا پیغام لائے عمران چنگیزی

کراچی : رمضان کا وہ ماہ مبارک شروع ہو گیا ہے جس میں شیطان مقید ہوتا ہے اور انسان عبادت و ریاضت اور تزک نفس کے ذریعے رب کی رضا کے حصول کی جانب تہہ دل سے راغب ہوجاتا ہے مگر بد…

یورپی مبصرین نے قومی انتخابات کی شفافیت کا پول کھول دیا ہے محمد رئیس

کراچی : حلقہ پی ایس 128لانڈی کراچی سے قومی الیکشن 2013ء میں سندھ کی صوبائی اسمبلی کیلئے آزاد امیدوار محمد رئیس نے انتخابات کی مانٹیرنگ کیلئے آنیوالے یورپی مبصرین کی جانب سے الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر عدم اطمینان کی رپورٹ پر…

ٹارگٹ کلنگ کی 50 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

ٹارگٹ کلنگ کی 50 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے اورنگی ٹان میں چھاپے کے دوران ٹارگٹ کلنگ کی پچاس سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔کراچی ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم…

کراچی دھماکا، صدر کے سیکیورٹی انچارج بلال شیخ سمیت 2 افرادجاں بحق

کراچی دھماکا، صدر کے سیکیورٹی انچارج بلال شیخ سمیت 2 افرادجاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) گرومندرکے قریب دھماکے سے 2 افرادجاں بحق اور8 زخمی ہو گئے ہیں، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں صدر زرداری کے سیکیورٹی انچارج بلال شیخ بھی شامل تھے، دھماکے میں بلال شیخ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔…

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیئس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیئس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل آٹھویں روز تیزی رہی۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیئس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تاہم اختتام تیئس ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے ہوا۔ مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ…