حکومت کی نا اہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، شہباز شریف

حکومت کی نا اہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف عوام حکومت کی نا اہلی کی سزا بھگت رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہر گزرے دن […]

.....................................................

گریٹر اقبال پارک، خاتون کو ہراساں کرنیوالے 2 اوباش گرفتار

گریٹر اقبال پارک، خاتون کو ہراساں کرنیوالے 2 اوباش گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں اوباش نوجوان لیڈی کانسٹیبل کو چھیڑتے رہے۔ گریٹر اقبال پارک میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات لیڈی اہلکار کو دو لڑکوں نے ہراساں کیا، لیڈی اہلکار نے واقعے کی اطلاع پولیس کو دی بعدازاں ڈی آئی جی […]

.....................................................

نیوزی لینڈ ٹیم کا آئندہ سال پاکستان کے دورے کا اعلان

نیوزی لینڈ ٹیم کا آئندہ سال پاکستان کے دورے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ سال دسمبر سے دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی […]

.....................................................

اومیکرون کے پھیلاؤ کا خدشہ، اسد عمر نے عوام کو خبردار کردیا

اومیکرون کے پھیلاؤ کا خدشہ، اسد عمر نے عوام کو خبردار کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں اومیکرون کے پھیلائو کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمرنے عوام کو خبردار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اومیکرون کے آتے ہی ویکسی نیشن کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب […]

.....................................................

کیا وزیراعظم کی طرح عام پاکستانی بھی ویڈیو لنک پر عدالت میں پیش ہو سکتا ہے، سراج الحق

کیا وزیراعظم کی طرح عام پاکستانی بھی ویڈیو لنک پر عدالت میں پیش ہو سکتا ہے، سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کیا عام پاکستانی بھی وزیراعظم کی طرح ویڈیولنک پر عدالت میں پیش ہوسکتا ہے۔ سراج الحق نے ایوان اقبال لاہور میں الخدمت یوتھ گیدرنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس شاہی چابی سے ہم نے دنیا کوفتح کیا آج […]

.....................................................

حماد اظہر نے دن میں 3 بار گیس فراہمی کی یقین دہانی کو ’فیک نیوز‘ قرار دیدیا

حماد اظہر نے دن میں 3 بار گیس فراہمی کی یقین دہانی کو ’فیک نیوز‘ قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کھانا بنانے کے لیے دن میں تین مرتبہ گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی خبر کو ’’فیک نیوز‘‘ قرار دے دیا۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ انہوں نے سوئی گیس کمپنیوں سے صرف یہ کہا تھا کہ گھروں میں کھانا پکانے کے تین […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے پہلی بار پاور ہٹنگ کوچ بھی مقرر کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے پہلی بار پاور ہٹنگ کوچ بھی مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کوچز کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوچز کی تقرری کے لیے اشتہار بھی دے دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس کوچ ، بیٹنگ کوچ، بولنگ کوچ ،فیلڈنگ کوچ اور پاور ہٹنگ کوچ کے لیے […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب میں شدید دھند، نظامِ زندگی مفلوج

لاہور سمیت پنجاب میں شدید دھند، نظامِ زندگی مفلوج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید دھند سے آج بھی پنجاب کے میدانی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ہے۔ پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن دھند کے باعث معطل ہے اور کئی مقامی اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم […]

.....................................................

مافیازکے سربراہ روز عمران خان کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں، حمزہ شہباز

مافیازکے سربراہ روز عمران خان کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں، حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مافیاز کے سربراہ روز عمران خان کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو میں رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ عوام کی آنکھوں میں خون ہے۔ […]

.....................................................

پاکستانیوں کے غیر قانونی باہر جانے میں FIA ملوث ہے، زلفی بخاری

پاکستانیوں کے غیر قانونی باہر جانے میں FIA ملوث ہے، زلفی بخاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے میں ایف آئی اے ملوث ہے۔ زلفی بخاری نے روزگار کیلیے پاکستانی ورکرز کو بیرون ملک بھجوانے کے عمل کو پرائیوٹائز کرنے کی تجویز دیدی، تارکین وطن کے عالمی دن کی مناسبت سے […]

.....................................................

‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟’

‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف صنعتوں کو گیس کی بندش اور ملک مٰیں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر حکومت پر برس پڑے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سوئی سدرن گیس نے صنعتوں اور مقامی پیداواری یونٹس کو گیس بند کر دی، کیا […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 3 افراد جاں بحق، 250 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 3 افراد جاں بحق، 250 مثبت کیسز رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 36 ہزار 944 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 250 افراد […]

.....................................................

منی لانڈرنگ و ناجائز اثاثے؛ شہباز اور حمزہ مرکزی ملزم، سلمان اشتہاری قرار

منی لانڈرنگ و ناجائز اثاثے؛ شہباز اور حمزہ مرکزی ملزم، سلمان اشتہاری قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن تحقیقاتی ٹیم نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 16 ارب روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ اور ناجائز اثاثہ جات میں مرکزی ملزم قرار دیتے ہوئے اور سلمان شہباز شریف کو اشتہاری ملزم ٹھہرایا گیا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف […]

.....................................................

کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم

کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد اسلام اور دہشتگردی کیسے اکٹھے ہو گئے؟ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام اور دہشتگردی کا کوئی تعلق نہیں اور کوئی بھی مذہب دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

‘پاکستانی آئین کو ماننے والوں کیساتھ چلیں گے ورنہ پہلے بھی لڑے اور اب بھی لڑ لیں گے’

‘پاکستانی آئین کو ماننے والوں کیساتھ چلیں گے ورنہ پہلے بھی لڑے اور اب بھی لڑ لیں گے’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات پر ریاست کا مؤقف صاف اور واضح ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ جو پاکستان کے آئین اور قانون کو مان کر چلے گا تو اس کے ساتھ چلیں گے ورنہ پہلے بھی […]

.....................................................

مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے، شہباز شریف

مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملکی تاریخ میں کبھی […]

.....................................................

پنجاب کے دل شہر لاہور کو ہم نے جیتنا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پنجاب کے دل شہر لاہور کو ہم نے جیتنا ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی بنیاد لاہور میں رکھی گئی جب کہ پنجاب کے دل شہرِ لاہور کو ہم نے جیتنا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی، مسلم لیگ ق، جمعیت علمائے پاکستان سے پی پی پی میں […]

.....................................................

‘عمران خان نے معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، وہ ملک کی تباہی کے ذمہ دار ہیں’

‘عمران خان نے معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، وہ ملک کی تباہی کے ذمہ دار ہیں’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان احتساب سے بچنے کے لیے خود کو این آر او دے رہے ہیں۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران احسن قبال نے کہا کہ نوجوان […]

.....................................................

پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے، حمزہ شہباز

پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے، حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے۔عمران نیازی کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ لاہور میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگومیں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ان کا احتساب ہو گا۔ہم انہیں بھاگنے نہیں دینگے۔عوام نے […]

.....................................................

عمران خان نواز شریف کے منصوبے پر اپنی تختیاں لگاتے ہیں، ن لیگ

عمران خان نواز شریف کے منصوبے پر اپنی تختیاں لگاتے ہیں، ن لیگ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کراچی میں وزیراعظم کے گرین لائن منصوبے کے افتتاح کے ردعمل میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان شکر کریں کہ نواز شریف یہ منصوبے شروع کر گئے، آج عمران خان ان منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم […]

.....................................................

حکومت نے مہنگائی کنٹرول نہ کی تو ساری پرفارمنس ختم، پرویزالٰہی

حکومت نے مہنگائی کنٹرول نہ کی تو ساری پرفارمنس ختم، پرویزالٰہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا تو ساری پرفارمنس ختم ہو جائے گی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی سے پولیٹیکل کوآرڈی نیٹر اسپیکر پنجاب اسمبلی و صدر مسلم لیگ راولپنڈی زبیر احمد خان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور موجودہ سیاسی […]

.....................................................

سانحہ ساہیوال کیس میں بری ہونیوالے تمام ملزمان عدالت طلب

سانحہ ساہیوال کیس میں بری ہونیوالے تمام ملزمان عدالت طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی اپیل پر سانحہ ساہیوال کیس کے بری ہونے والے تمام ملزمان کو 21 دسمبر کو طلب کر لیا۔ پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ سارا وقوعہ دنیا نے دیکھا، پھر ملزم بری کیسے ہو گئے؟ سرکاری وکیل نے […]

.....................................................

عثمان بزدار نے حاصل پور کے کالج میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا

عثمان بزدار نے حاصل پور کے کالج میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حاصل پور کے نجی کالج میں تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ عثمان بزدار نے حاصل پور کے نجی کالج میں تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر بہاولپور ڈویژن اور […]

.....................................................

آصف زرداری کا پنجاب میں پوری قوت سے بلدیاتی الیکشن میں اترنے کا اعلان

آصف زرداری کا پنجاب میں پوری قوت سے بلدیاتی الیکشن میں اترنے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب میں پوری قوت کے ساتھ بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ آصف زرداری لاہور میں پارٹی کے مرحوم رہنما ارشد گُھرکی کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے اہلکانہ سے تعزیت کی۔ انہوں نے پارٹی کے لیے ارشد گُھرکی کے خاندان کی خدمات […]

.....................................................