ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیم پر پہرہ دوں گا، چیف جسٹس پاکستان

ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیم پر پہرہ دوں گا، چیف جسٹس پاکستان

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعظم عمران خان کے پانی سے متعلق بیان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیم کے فنڈ سے متعلق فیصلہ ہماری اجازت سے کیا گیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار […]

.....................................................

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے لیجنڈری بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز آئندہ برس پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ رواں سال بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کیرئیر میں 20 ہزار سے زائد رنز بنا رکھے ہیں اور ان کا شمار موجود دور کے […]

.....................................................

لاہور: کپڑے کی دکان سے چوری کے الزام میں پکڑی گئی 2 خواتین پر بدترین تشدد

لاہور: کپڑے کی دکان سے چوری کے الزام میں پکڑی گئی 2 خواتین پر بدترین تشدد

لاہور (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے جلوموڑ میں کپڑے کی دکان سے چوری کے الزام میں پکڑی گئی 2 خواتین کو دکاندار اور دیگر افراد کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس دوران ایک شخص خواتین پر ڈنڈے بھی برساتا ہے جبکہ تھپڑوں، لاتوں اور گھونسوں کا بھی […]

.....................................................

بھارت کے خلاف میچ کا الگ دباؤ ہوتا ہے: فخر زمان

بھارت کے خلاف میچ کا الگ دباؤ ہوتا ہے: فخر زمان

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہےکہ بھارت کے خلاف میچ کا الگ دباؤ ہوتا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ یہ کہنا غلط ہوگا کہ پاک بھارت میچ میں دباؤ نہیں ہوگا کیونکہ بھارت کے خلاف میچ کا الگ دباؤ ہوتا […]

.....................................................

ن لیگ کا نواز شریف کو انصاف نہ ملنے اور عدالتی عمل میں تاخیر پر اظہار تشویش

ن لیگ کا نواز شریف کو انصاف نہ ملنے اور عدالتی عمل میں تاخیر پر اظہار تشویش

لاہور (جیوڈیسک) شہباز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نواز شریف کو انصاف نہ ملنے اور عدالتی عمل میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں […]

.....................................................

ایشیاء کپ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان، حفیظ ڈراپ

ایشیاء کپ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان، حفیظ ڈراپ

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے 16 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، شعیب ملک، محمد عامر، شاداب خان، امام الحق اور بابر اعظم شامل ہیں۔ شان مسعود، […]

.....................................................

عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ کی آزمائش میں ناکام

عماد وسیم فٹنس ٹیسٹ کی آزمائش میں ناکام

لاہور (جیوڈیسک) چھ ماہ بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آنے کی کوشش کرنے والے آل راؤنڈر عماد وسیم کو اس وقت دھچکہ لگا جب پیر کو پاکستان ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ کی آزمائش میں وہ ناکام رہے۔ ان کی پاکستان ٹیم میں شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔منگل کو ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور سپورٹ […]

.....................................................

قربانی کیلئے قبول تو صدارت کے لیے کیوں نہیں؟ فضل الرحمان کا پی پی سے شکوہ

قربانی کیلئے قبول تو صدارت کے لیے کیوں نہیں؟ فضل الرحمان کا پی پی سے شکوہ

لاہور (جیوڈیسک) ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شکوہ کیا ہے کہ ڈنڈے کھانے، جیلیں کاٹنے اور قربانی کے لیے ہم قبول ہیں تو پھر صدارت کے لیے کیوں قابل قبول نہیں ہیں۔ لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ن لیگی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا […]

.....................................................

صدارتی ووٹ مانگنے نواز شریف کے پاس جیل جانے کو بھی تیار تھے، قمر زمان کائرہ

صدارتی ووٹ مانگنے نواز شریف کے پاس جیل جانے کو بھی تیار تھے، قمر زمان کائرہ

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اپنے صدارتی امیدوار کے لیے ووٹ مانگنے نواز شریف کے پاس جیل جانے کو بھی تیار تھے۔ لاہور میں خورشید شاہ اور اعتراز احسن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی سفر میں معافیاں نہیں مانگی […]

.....................................................

پنجاب حکومت کی کارکردگی قابل تقلید ہونی چاہیے، وزیراعظم کی صوبائی کابینہ کو ہدایت

پنجاب حکومت کی کارکردگی قابل تقلید ہونی چاہیے، وزیراعظم کی صوبائی کابینہ کو ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پنجاب کابینہ کے ارکان سے ملاقات کی اور اس موقع پر کہا کہ پنجاب میں بدعنوانی کا خاتمہ سب سے بڑا چیلنج ہے۔ عمران خان نے پنجاب کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں کہا کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی دوسرے صوبوں کے لیے قابل تقلید ہونی چاہیے، پنجاب […]

.....................................................

پاکستان، صوبہ پنچاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پاکستان، صوبہ پنچاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے شہروں لاہور، فیصل آباد، اوکاڑہ، شیخوپورہ، گوجرانوالہ اور مرید کے سمیت صوبہ پنجاب کے دیگر شہروں میں زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کی شدت اس قدر تھی کہ گھروں کی دیواروں اور کھڑکیوں سے آوازیں سنائی دینے لگیں اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، تا […]

.....................................................

لاہور میں 26 سالہ ماڈل کا پر اسرار قتل

لاہور میں 26 سالہ ماڈل کا پر اسرار قتل

لاہور (جیوڈیسک) ڈیفنس میں ایک بنگلے سے 26 سالہ ماڈل گرل کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ڈیفنس بی کے علاقے میں ایک گھر سے 26 سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی ہے جس کی شناخت ماڈل گرل انعم تنولی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے […]

.....................................................

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض چوہان انٹرویو کے دوران گالیوں پر اُتر آئے

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض چوہان انٹرویو کے دوران گالیوں پر اُتر آئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان اپنے ہی پرانے کلپس چلانے پر میڈیا کو ہی گالیاں دینے لگے اور سیاسی حریفوں کے ساتھ ساتھ پروگرام میزبان کو بھی گالیاں دیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے سیاسی مخالفین کو القابات سے نوازا، اس موقع پر اینکر […]

.....................................................

توہین آمیز خاکے رکوائیں یا دچ سفیر واپس بھیجیں۔ تحریک لبیک کا حکومت سے مطالبہ

توہین آمیز خاکے رکوائیں یا دچ سفیر واپس بھیجیں۔ تحریک لبیک کا حکومت سے مطالبہ

لاہور گجرات اسلام آباد: تحریک لبیک یارسول اللہ کے زیراہتمام گستاخانہ خاکوں کیخلاف ہزاروں افراد پر مشتمل لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں۔ ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری۔ تحریک کے امیر علامہ خادم حسین رضوی اور تحریک کے بانی پیر محمد افضل قادری قیادت کررہے ہیں۔ مقررین نے کہا […]

.....................................................

ایشین کرکٹ کونسل کا پاک بھارت میچ کی مزید ٹکٹیں فروخت کرنے کا فیصلہ

ایشین کرکٹ کونسل کا پاک بھارت میچ کی مزید ٹکٹیں فروخت کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کی مزید ٹکٹیں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ 2018 میں پاکستان اور بھارت کا میچ 19 ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے جس کی ویب سائٹ پر دستیاب ٹکٹیں چند گھنٹوں […]

.....................................................

زیرحراست سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر رہا

زیرحراست سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر رہا

لاہور (جیوڈیسک) زیرحراست پولیس مقابلوں کے مبینہ ماہر سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو رہا کر دیا گیا۔ لاہور پولیس کے مطابق عابد باکسر اور مخالف فریق منا فردوسی کو جھگڑنے پر حراست میں لیا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ عابد باکسر کو جواد فردوسی کے مقدمہ قتل کی تفتیش کے لیے بلایا گیا […]

.....................................................

مسلم حکمرانوں! ابراہم علیہ السلام کی طرح باطل کے سامنے ڈٹ جاؤ اور گستاخانہ خاکوں کو روکو

مسلم حکمرانوں! ابراہم علیہ السلام کی طرح باطل کے سامنے ڈٹ جاؤ اور گستاخانہ خاکوں کو روکو

گجرات لاہور اسلام آباد: مسلم حکمرانوں! ابراہم خلیل اللہ علیہ السلام کی طرح باطل کے سامنے ڈٹ جاؤ اور ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کو روکنے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کرو۔ او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرکے فوری اور بھرپور کردار ادا کیا جائے۔ گستاخانہ خاکوں کے حوالہ سے لائحہ عمل مرتب […]

.....................................................

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے معاملات طے پا گئے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے معاملات طے پا گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے معاملات طے پا گئے جس کے مطابق دو ٹیموں کے درمیان سیریز 2021 میں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا ایک ٹی ٹوئنٹی اور 3 ٹیسٹ میچز جولائی 2021 میں ویسٹ انڈیز میں ہوں گے جب کہ دو […]

.....................................................

پنجاب میں کرپشن کریں گے نہ کسی کو کرنے دیں گے، نئے پنجاب کو کرپشن سے پاک کر کے ہی دم لیں گے: عثمان بزدار

پنجاب میں کرپشن کریں گے نہ کسی کو کرنے دیں گے، نئے پنجاب کو کرپشن سے پاک کر کے ہی دم لیں گے: عثمان بزدار

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں ہو گی، نہ ہم کرپشن کریں گے نہ کسی اور کو کرنے دیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمارا فرض ہے کہ ہم محروم طبقے کے ساتھ خوشیاں بانٹیں۔ عید الاضحیٰ کے موقع […]

.....................................................

گورنر پنجاب کے لیے نامزد چوہدری سرور 28 اگست کو عہدے کا حلف لیں گے

گورنر پنجاب کے لیے نامزد چوہدری سرور 28 اگست کو عہدے کا حلف لیں گے

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب کے لیے نامزد تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور 28 اگست کو اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔ چوہدری محمد سرور کی اہلیہ پروین سرور کا کہنا ہے کہ نامزد گورنر پنجاب 27 اگست کو سینیٹر شپ سے استعفا دے دیں گے جس کے اگلے روز وہ اپنے عہدہ کا حلف […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام کی پیرنٹ کمپنی ایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ نےنئے انوسٹمنٹ راؤنڈ کے پہلے مرحلے میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کر لی

زمین ڈاٹ کام کی پیرنٹ کمپنی ایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ نےنئے انوسٹمنٹ راؤنڈ کے پہلے مرحلے میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کر لی

لاہور : ایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ (ای ایم پی جی) نے حال ہی میں ہونے والے نئے انوسٹمنٹ راؤنڈ کے پہلے مرحلے میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کر لی ہے۔ ای ایم پی جی پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی پیرنٹ کمپنی ہے جس کی ملکیت […]

.....................................................

وزیراعظم ہاؤس میں قیام کے دوران تمام اخراجات خود برداشت کیے، نواز شریف

وزیراعظم ہاؤس میں قیام کے دوران تمام اخراجات خود برداشت کیے، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ایم ہاؤس میں قیام کے دوران تمام اخراجات خود برداشت کیے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں قیام کے دوران ہونے والے اخراجات کے تمام متعلقہ چیک […]

.....................................................

پاکستان میں حکمرانی کے لیے ریاست مدینہ ہمارا ماڈل ہے، اسد قیصر

پاکستان میں حکمرانی کے لیے ریاست مدینہ ہمارا ماڈل ہے، اسد قیصر

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی طرح قومی اسمبلی کے نو منتخب اسپیکر اسد قیصر نے بھی کہا ہے کہ پاکستان میں حکمرانی کے لیے ان کے سامنے جو ماڈل ہے وہ ریاست مدینہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم بنیادی طور پر ایک جدید اسلامی ریاست بنانا چاہتے ہیں۔ ایک ایسی ریاست جس […]

.....................................................

نجم سیٹھی مستعفی، احسان مانی چیئرمین پی سی بی نامزد

نجم سیٹھی مستعفی، احسان مانی چیئرمین پی سی بی نامزد

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جس کے کچھ دیر بعد ہی وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر احسان مانی کو بورڈ کا نیا چیئرمین مقرر کرنے کا اعلان کیا تاہم بعد میں انہوں وضاحت […]

.....................................................