آئندہ 5 سال کس کی حکومت ہو گی ؟ فیصلے میں صرف ایک روز باقی

آئندہ 5 سال کس کی حکومت ہو گی ؟ فیصلے میں صرف ایک روز باقی

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن 2018 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، انتخابی میدان سجنے سے قبل سیاسی جماعتوں نے اپنی اپنی جیت کے دعوے کر دیئے۔ پولنگ ڈے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔ یاد رہے عام انتخابات کیلئے پارلیمنٹ کی 272 […]

.....................................................

الیکشن 2018 کیلئے انتخابی میدان کل سجے گا، پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

الیکشن 2018 کیلئے انتخابی میدان کل سجے گا، پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن 2018 کے لیے انتخابی میدان کل سجے گا، جہاں 10 کروڑ 59 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ اس حوالے سے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع کردی گئی ہے اور بیلٹ پیپرز سمیت دیگر سامان فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچایا جا رہا ہے۔ الیکشن […]

.....................................................

شعیب ملک نے ون ڈے کرکٹ میں 7000 رنز مکمل کر لیے

شعیب ملک نے ون ڈے کرکٹ میں 7000 رنز مکمل کر لیے

لاہور (جیوڈیسک) 36 سالہ شعیب ملک نے یہ اعزاز اپنے 266ویں میچ میں انجام دیا۔شعیب ملک کے علاوہ سلیم ملک، یونس خان، جاوید میاں داد، شاہد خان آفریدی، سعید انور، محمد یوسف اور انضمام الحق پاکستان کے لیے سات ہزار رنز بنانے والے بلے بازوں میں شامل ہیں۔ سابق کپتان اور پاکستان کے مڈل آرڈر […]

.....................................................

نواز شریف کی طبعیت ناساز، ڈاکٹرز کی ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش

نواز شریف کی طبعیت ناساز، ڈاکٹرز کی ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹرز نے سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کی طبعیت ناساز ہونے پر انھیں اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی ہے۔ ڈاکٹرز نے سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کی طبعیت ناساز ہونے پر انھیں اڈیالہ جیل سے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع […]

.....................................................

پاک زمبابوے پانچواں ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاک زمبابوے پانچواں ون ڈے آج کھیلا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) میزبان زمبابوے اور سرفراز کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا، ٹیم پاکستان نے ایک اور کلین سویپ جبکہ فخر پاکستان نے ورلڈ ریکارڈز پر نظریں جما لیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آج بلاوائیو میں سیریز کا آخری میدان لگے گا، دن سوا بارہ بجے […]

.....................................................

بلاول کا ن لیگ اور پی ٹی آئی پر دہشتگردوں سے انتخابی اتحاد کا الزام

بلاول کا ن لیگ اور پی ٹی آئی پر دہشتگردوں سے انتخابی اتحاد کا الزام

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مخالف سیاسی جماعتوں ن لیگ اور پی ٹی آئی پر دہشتگردوں سے انتخابی اتحاد کا الزام عائد کر دیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی عمل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں […]

.....................................................

عام انتخابات: 25 جولائی کو چاروں صوبوں میں دہشتگردی کا خدشہ

عام انتخابات: 25 جولائی کو چاروں صوبوں میں دہشتگردی کا خدشہ

لاہور (جیوڈیسک) حساس اداروں کی جانب سے وزارتِ داخلہ اور الیکشن کمیشن کو پیش کی گئی رپورٹ میں عام انتخابات کے روز چاروں صوبوں میں دہشتگردی کے خدشات سے آگاہ کر دیا ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور […]

.....................................................

تیر اور بلے کو ہرا کر نواز شریف اور مریم کو آزاد کرائیں گے، شہباز شریف

تیر اور بلے کو ہرا کر نواز شریف اور مریم کو آزاد کرائیں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ ہم نے تیر اور بلے کے نشان والوں کو شکست دے کر نواز شریف اور مریم نواز کو آزاد کروانا ہے۔ شہباز شریف نے کہاہے کہ 25جولائی کو ہر طرف شیر دھاڑے گا، مسلم لیگ (ن )کے قائد میاں نواز شریف کو صرف […]

.....................................................

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا 129 روپے 50 پیسے پر لین دین

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا 129 روپے 50 پیسے پر لین دین

لاہور (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 128 روپے 48 پیسے پر برقرار ہےدوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 129 روپے 50 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پرواز جاری ہے جو مزید 50 پیسے مہنگا ہو کر 129 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے تاہم انٹر بینک میں […]

.....................................................

امیدواروں اور ووٹرز کو تحفظ دینا حکومت کا فرض ہے، چودھری شجاعت

امیدواروں اور ووٹرز کو تحفظ دینا حکومت کا فرض ہے، چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ امیدواروں اور ووٹروں کو تحفظ دینا حکومت کا فرض ہے، عوام جماعتی اختلافات سے بالاتر ہو کر پاکستان کی سلامتی اور یکجہتی کے عملی علمبرداروں کو ووٹ دیں۔ مسلم لیگ قاف کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ نگران حکومت انتخاب دشمن عناصر کی […]

.....................................................

الیکشن سے چند روز قبل انتخابی امیدواروں پر حملے لمحہ فکریہ ہیں، شہباز شریف

الیکشن سے چند روز قبل انتخابی امیدواروں پر حملے لمحہ فکریہ ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتخابات سے صرف 10 روز قبل انتخابی امیدواروں پر قاتلانہ حملے لمحہ فکریہ ہیں۔ سانحہ مستونگ میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت کے لئے کوئٹہ روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے […]

.....................................................

تین بار کے وزیراعظم کو زمین پر سلایا ایک چادر دی گئی، حسین نواز کا ٹویٹ

تین بار کے وزیراعظم کو زمین پر سلایا ایک چادر دی گئی، حسین نواز کا ٹویٹ

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ تین بار کے منتخب وزیراعظم کو جیل میں زمین پر سلایا گیا۔ حسین نواز نے کہاکہ ان کے والد کو زمین پر سونے کے لیے صرف ایک چادر دی گئی۔ ان کے والد، بہنوئی اور بہن کے لیے کھانا گھر سے […]

.....................................................

نواز شریف کا جیل میں ٹرائل انصاف کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے، شہباز شریف

نواز شریف کا جیل میں ٹرائل انصاف کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا جیل میں ٹرائل انصاف کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جیل میں ٹرائل تو دہشت گردوں کا ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 1999 […]

.....................................................

شہباز شریف سمیت (ن) لیگ کے کئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات درج

شہباز شریف سمیت (ن) لیگ کے کئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات درج

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر رہنماؤں پر دہشت گردی اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے۔ گزشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پارٹی کے دیگر […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کا لیگی کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا لیگی کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) قائم مقام چیف جسٹس انوارالحق نے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر 237 افراد کو فوری ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ عدالت نے 141 افراد کی درخواستیں کل تک نمٹانے کا بھی حکم بھی دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے […]

.....................................................

نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ٹیم نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ نواز شریف اور مریم نواز نجی طیارے کی پرواز ای وائی 243 کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچے ہیں۔ ان کے ساتھ […]

.....................................................

نواز شریف کے استقبال کیلئے قافلے روانہ، لاہور میں سیکیورٹی سخت، موبائل سروس معطل

نواز شریف کے استقبال کیلئے قافلے روانہ، لاہور میں سیکیورٹی سخت، موبائل سروس معطل

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے استقبال کے لیے (ن) لیگی قافلے ایئرپورٹ جانے کے لیے روانہ ہوگئے جب کہ اس موقع پر سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے بعد […]

.....................................................

نواز شریف کی وطن آمد سے قبل لیگی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 100 سے زائد گرفتار

نواز شریف کی وطن آمد سے قبل لیگی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 100 سے زائد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی وطن واپسی سے قبل لاہور میں لیگی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا اور 100 سے زائد کارکنوں کی گرفتاری پر مختلف تھانوں کے باہر احتجاج بھی کیا گیا۔ واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس […]

.....................................................

یہ انتخابات کا وقت ہے سیاستدانوں کے احتساب کا نہیں، آصف زرداری

یہ انتخابات کا وقت ہے سیاستدانوں کے احتساب کا نہیں، آصف زرداری

لاہور (جیوڈیسک) ڈھول 40 ارب کا بجایا، نوٹس ڈیڑھ کروڑ کا آیا، منی لانڈرنگ الزامات پر آصف زرداری کا خصوصی انٹرویو، پہلے بھی ایسے کیسز کا سامنا کیا اب بھی کروں گا، فرق نہیں پڑتا۔ الیکشن بائیکاٹ مسئلے کا حل نہیں، الیکشن بائیکاٹ پر غور نہیں کر رہے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ووٹ کو عزت دو کے فیصلہ کن مشن میں قوم کو تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔ نواز شریف

ووٹ کو عزت دو کے فیصلہ کن مشن میں قوم کو تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔ نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سیاسی پناہ کی باتیں کرنے والے سن لیں، پاکستان واپس جا رہا ہوں، قوم کو تنہا نہیں چھوڑ سکتا، نواز شریف کا لندن میں ورکرز کنونشن سے خطاب، جیل ہو یا پھانسی، مشن نہیں رکے گا۔ لندن میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں پنجاب بینک کا ایک کروڑ عطیہ

چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں پنجاب بینک کا ایک کروڑ عطیہ

لاہور (جیوڈیسک) ’’دیامر بھاشا و مہمند فنڈ‘‘ میں بینک آف پنجاب کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا عطیہ دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے فیصلے کے نتیجے میں قائم ہونے والے ’’دیامر بھاشا و مہمند فنڈ‘‘ میں بینک آف پنجاب کے اعلی افسران نے ایک کروڑ روپے کا عطیہ جمع کرا دیا۔ […]

.....................................................

الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے، کسی اور کا کام نہیں: نواز شریف

الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے، کسی اور کا کام نہیں: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جو کچھ آج ہو رہا ہے، اس سے الیکشن کو نقصان پہنچ چکا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری بھی خدمات ہیں اور اس جنگ میں دشمنوں کا مقابلہ […]

.....................................................

پاکستان گرفتاری دینے جا رہے ہیں، بھاگنے کیلئے نہیں: مریم نواز

پاکستان گرفتاری دینے جا رہے ہیں، بھاگنے کیلئے نہیں: مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 70 سال سے جاری لڑائی اب اپنے اختتام تک پہنچنے کے قریب ہے، ہمارے ارادے متزلزل نہیں ہونگے۔ مریم نواز نے کہا کہ مخالفین نے دباؤ کے تمام حربے استعمال کر لیے، نواز شریف کو عوام سے دور رکھنا ایک […]

.....................................................

سرفراز کیساتھ ہاتھ نہ ملانے کا واقعہ بے دھیانی میں ہوا، میکسویل

سرفراز کیساتھ ہاتھ نہ ملانے کا واقعہ بے دھیانی میں ہوا، میکسویل

لاہور (جیوڈیسک) آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکس ویل نے فائنل میچ میں شکست کے بعد قومی کپتان سرفراز احمد سے ہاتھ نہ ملانے کے معاملے پر وضاحت دے دی، کھلاڑی کا کہنا ہے ایسا جان بوجھ کر نہیں بے دھیانی میں ہوا، انہوں نے ٹویٹر پیغام میں پاکستانی ٹیم کو سیریز جیتنے پر مبارکباد بھی […]

.....................................................