پنجاب کی ثقافت پر بننے والی فلم ،،ڈھولا پنجاب دا،،کی کاسٹ میں لیجنڈز فنکاروں کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

پنجاب کی ثقافت پر بننے والی فلم ،،ڈھولا پنجاب دا،،کی کاسٹ میں لیجنڈز فنکاروں کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

لاہور (شوبز رپورٹر) فلم ،،ڈھولا پنجاب دا،،کی کاسٹ میں لیجنڈز فنکاروں کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ۔پنجاب کی ثقافت پر بننے والی فلم ،،ڈھولا پنجاب دا،،کی کاسٹ میں لیجنڈز فنکاروں مصطفی قریشی ،غلام محی الدین ، فلمسٹار شاہد خان ،بہار بیگم ، نغمہ بیگم اور انجمن کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،اس حوالے […]

.....................................................

ناصر کھوسہ کا نام واپس لینا سمجھ سے بالاتر، شہباز شریف

ناصر کھوسہ کا نام واپس لینا سمجھ سے بالاتر، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیرِاعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے اور اپوزیشن لیڈر، دونوں نے نگران وزیرِاعلیٰ ناصر خان کھوسہ کا نام فائنل کر کے سمری گورنر کو بھیجی، اسے واپس لینے کی بات سمجھ میں نہیں آئی۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے تحریکِ انصاف کی جانب سے نگران وزیرِاعلیٰ کیلئے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا بڑا یوٹرن، نگران وزیرِاعلیٰ کیلئے ناصر کھوسہ کا نام واپس

پی ٹی آئی کا بڑا یوٹرن، نگران وزیرِاعلیٰ کیلئے ناصر کھوسہ کا نام واپس

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب کیلئے ناصر خان کھوسہ کا نام واپس لے لیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ جلد بازی میں نام دیا، غلط فہمی کا شکار ہو گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے بڑا یوٹرن لیتے ہوئے نگران وزیرِاعلیٰ […]

.....................................................

شاہد آفریدی ورلڈ الیون کے کپتان مقرر

شاہد آفریدی ورلڈ الیون کے کپتان مقرر

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو ورلڈ الیون کا کپتان مقرر کر دیا، شعیب ملک بھی عالمی الیون میں شامل ہیں،ورلڈ الیون اکتیس مئی کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی کھیلے گی۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ ورلڈ الیون کا میزبان بنے گا۔ آئی سی سی نے شاہد آفرید ی کو […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام کی پیرنٹ کمپنی، ایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ نے مراکش کا سب سے بڑا پراپرٹی پورٹل مبوّب خرید لیا

زمین ڈاٹ کام کی پیرنٹ کمپنی، ایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ نے مراکش کا سب سے بڑا پراپرٹی پورٹل مبوّب خرید لیا

لاہور (پریس ریلیز) پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کی پیرنٹ کمپنی ایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ (ای ایم پی جی)نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے مراکش کا سب سے بڑا پراپرٹی پورٹل مبوّب خرید لیا ہے۔ اس ویب سائٹ کا آغاز دو انٹرپرینئیورکیون گورماند اور ٹونی پوئگ نے 2011ء میں […]

.....................................................

احمد چیمہ کیس میں اہم پیش رفت، نیب نے ملزم کی چھپائی گئی بھاری رقم برآمد کر لی

احمد چیمہ کیس میں اہم پیش رفت، نیب نے ملزم کی چھپائی گئی بھاری رقم برآمد کر لی

لاہور (جیوڈیسک) نیب کو ایل ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر احد چیمہ کے خلاف کیس میں اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے جب کہ نیب نے ایک شوروم میں کارروائی کرکے ملزم کی جانب سے چھپائی گئی ایک کروڑ 45 لاکھ کی رقم برآمد کر لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احمد چیمہ کے خلاف کیس میں […]

.....................................................

لارڈز ٹیسٹ میں کارکردگی، محمد عباس ٹاپ 20 بولرز میں شامل

لارڈز ٹیسٹ میں کارکردگی، محمد عباس ٹاپ 20 بولرز میں شامل

لاہور (جیوڈیسک) لارڈز ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی پر پاکستانی بولرز کو صلہ مل گیا ہے، محمد عباس 9 درجہ ترقی پا کر ٹاپ ٹوئنٹی میں شامل ہو گئے، محمد عامر 32 ویں، حسن علی 61 ویں اور شاداب خان ٹاپ 100 میں شامل ہو گئے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز ٹیسٹ کے بعد آئی […]

.....................................................

ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر، درہم، سعودی ریال مہنگا جبکہ پاونڈ اور یورو قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر درہم اور ریال کے ریٹ میں اضافے ریکارڈ کیا گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر1 روپے 20 پیسے اضافے سے 119 روپے ، درہم […]

.....................................................

کچھ دنوں کے لیے انتخابات آگے ہونے سے قیامت نہیں آ جائے گی، شیخ رشید

کچھ دنوں کے لیے انتخابات آگے ہونے سے قیامت نہیں آ جائے گی، شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف پر نندی پور پراجیکٹ اور میٹرو بس پراجیکٹ کے کیسز ہیں، یہ جب کھلیں گے تو کرپشن سامنے آجائے گی۔ سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی۔ لاہور کے نجی ہوٹل میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے […]

.....................................................

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 450 پوائنٹس کا اضافہ

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 450 پوائنٹس کا اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) رواں ہفتے انڈیکس 42 ہزار کی سطح عبور کرنے میں کامیاب رہا۔ ملک میں جاری جاری سیاسی ہل چل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کا رجحان جاری تھا، اور حصص کی مالیت کافی حد تک گر چکی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ کاروباری ہفتے کے دوران مارکیٹ میں شیئرز کی […]

.....................................................

فوزیہ قصوری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

فوزیہ قصوری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی سینئر کارکن فوزیہ قصوری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ فوزیہ قصوری نے عمران خان کو خط ارسال کر کے وجوہات سے آگاہ کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری نے پارٹی سے استعفٰی دے دیا۔ فوزیہ قصوری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اپنا استعفیٰ […]

.....................................................

شفاف الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، پرویز الہیٰ

شفاف الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، پرویز الہیٰ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ مسلم لیگیوں کا اتحاد ضروری اور خوش آئند ہے۔ نگران وزیرِاعظم اور وزیرِاعلیٰ بھی غیر متنازع ہونے چاہئیں، الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیرِاعظم چودھری شجاعت حسین اور […]

.....................................................

سو دن کے پروگرام والے پہلے 5 سال کی کارکردگی تو دکھائیں، شہباز شریف

سو دن کے پروگرام والے پہلے 5 سال کی کارکردگی تو دکھائیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سو دن کے پروگرام والے پانچ سال کی کارکردگی تو دکھائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جنرل ہسپتال لاہور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز […]

.....................................................

محکمہ صحت پنجاب اور پاکستان ائیر فورس کے درمیان معاہدہ

محکمہ صحت پنجاب اور پاکستان ائیر فورس کے درمیان معاہدہ

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب اور پاکستان ائیر فورس کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ معاہدے کے تحت فورٹ منرو کے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے انتظامات پاکستان ائیر فورس کے حوالے کر دیئے گئے۔ محکمہ صحت پنجاب اور پاکستان ائیر فورس کے درمیان مفاہمتی یاداشت کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب […]

.....................................................

الیکشن میں دھرنے والوں کا دھڑن تختہ ہو گا، نواز شریف

الیکشن میں دھرنے والوں کا دھڑن تختہ ہو گا، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام تر توانائیاں مسلم لیگ (ن) کے خلاف استعمال کی جا رہی ہیں لیکن 2018ء کے انتخابات میں دھرنے دینے والوں کا دھڑن تختہ کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کے زیرِ صدارت جاتی امراء میں اہم نوعیت کا […]

.....................................................

رومان رئیس کو انجری سے نجات مل گئی، باؤلنگ کا آغاز کر دیا

رومان رئیس کو انجری سے نجات مل گئی، باؤلنگ کا آغاز کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے میچ کے دوران زخمی ہونے کے بعد رومان رئیس نے پہلی بار مختصر رن اپ کیساتھ باؤلنگ کی۔ فاسٹ باؤلر رومان رئیس کو انجری سے نجات مل گئی، انہوں نے باؤلنگ کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔ فاسٹ باؤلر رومان رئیس پی ایس ایل سیزن تھری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے […]

.....................................................

نیب کا نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

نیب کا نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) نیب لاہور نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم کیخلاف اپنی رہائش گاہ کے باہر سڑ ک کی تعمیر کے کام میں مداخلت کا الزام تھا جس سے تعمیراتی کام کی لاگت میں اضافہ ہوگیا تھا۔ نیب کی […]

.....................................................

نگران وزیراعظم کا اعلان منگل کو ہو گا، مریم اورنگزیب

نگران وزیراعظم کا اعلان منگل کو ہو گا، مریم اورنگزیب

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ منگل کے روز نگران وزیراعظم کا اعلان ہو گا۔ الیکشن مشکل مرحلہ ہے، امید ہے صاف شفاف ہونگے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے صحافیوں کے اعزاز میں دی جانے والی افطار ڈنر پارٹی سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے […]

.....................................................

شاہد آفریدی ورلڈ الیون کی جانب سے میچ کھیلنے کیلیے پرعزم

شاہد آفریدی ورلڈ الیون کی جانب سے میچ کھیلنے کیلیے پرعزم

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی لارڈز میں ورلڈالیون کی جانب سے چیریٹی میچ کھیلنے کے لیے پرعزم ہیں۔ قومی ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف لارڈز میں 31 مئی کو شیڈول چیریٹی میچ میں شرکت کا عزم ظاہر کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

.....................................................

حکومت ہر ماہ بجلی کے بلوں کے ذریعے صارفین سے 15 ارب روپے وصول کرنے لگی

حکومت ہر ماہ بجلی کے بلوں کے ذریعے صارفین سے 15 ارب روپے وصول کرنے لگی

لاہور (جیوڈیسک) حکومت ہر ماہ صارفین سے بجلی کے بلوں کے ذریعے ٹی وی فیس، نیلم جہلم سرجارج، انکم و جنرل سیلز ٹیکس، ایڈوانس ٹیکس، ایکسٹرا ٹیکس، میٹر رینٹ، الیکٹریسٹی ڈیوٹی سمیت دیگر ٹیکسوں کی مد میں ساڑے 12 ارب سے لےکر 15 ارب روپے وصول کر رہی ہے۔ دستاویزات کے مطابق لیسکو، فیسکو، گیپکو […]

.....................................................

اگر آپ کا دامن صاف تو ڈر کس چیز کا ہے۔ چیئرمین نیب

اگر آپ کا دامن صاف تو ڈر کس چیز کا ہے۔ چیئرمین نیب

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ الزامات درست ثابت نہ ہوں تو تحقیقات بند کر دی جاتی ہے، یہ فیصلہ بھی پریس ریلیز کے ذریعے جاری کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

اقتدار سنبھالنے والے کو مسائل میں گھرا پاکستان ملے گا، عمران خان

اقتدار سنبھالنے والے کو مسائل میں گھرا پاکستان ملے گا، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے اور جو اقتدار سنبھالے گا اس کے لیے بحران میں گھرا پاکستان ہو گا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان جس مقصد کے […]

.....................................................

نیب سمیت تمام اداروں میں انصاف یا احتساب بلاتفریق ہونا چاہیے، شہباز شریف

نیب سمیت تمام اداروں میں انصاف یا احتساب بلاتفریق ہونا چاہیے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیب سمیت کوئی بھی ادارہ ہو تو وہاں انصاف یا احتساب بلاتفریق ہونا چاہیے اور قانون کی حکمرانی کو ہر کسی کوتسلیم کرنا چاہیے۔ لاہور میں میو اسپتال کے سرجیکل ٹاور کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

آئی سی سی سے متعلق متنازع بیان، محمد حفیظ کو نوٹس جاری

آئی سی سی سے متعلق متنازع بیان، محمد حفیظ کو نوٹس جاری

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ کو باؤلنگ ایکشن سے متعلق آئی سی سی ضابطے کو غلط قرار دینے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ پی سی بی نے آل راؤنڈر سے سات روز میں وضاحت مانگ لی۔ باؤلنگ ایکشن میں بار بار فیل اور پھر پاس ہونے والے پروفیسر محمد حفیظ پھر […]

.....................................................