عمران خان خواتین کا کتنا احترام کرتے ہیں یہ سب کو پتہ ہے، رانا ثنااللہ

عمران خان خواتین کا کتنا احترام کرتے ہیں یہ سب کو پتہ ہے، رانا ثنااللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی جلسے میں شریک خواتین سے متعلق نازیبا جملوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کسی سیاسی خاتون کی جدوجہد کے حوالے سے منفی بات نہیں کی اور عمران خان خود خواتین کا کتنا احترام کرتے ہیں یہ سب کو پتہ ہے۔ […]

.....................................................

آئی سی سی نے پروفیسر کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا

آئی سی سی نے پروفیسر کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا۔ آل راؤنڈر محمد حفیظ نے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ پاس کرلیا۔ آئی سی سی نے محمد حفیظ کو انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کروانے کی اجازت دے دی۔ پروفیسر نے 16 اپریل کو انگلینڈ میں باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ دیا […]

.....................................................

نواز شریف نے میری نیک نیتی کا فائدہ اٹھایا: آصف زرداری

نواز شریف نے میری نیک نیتی کا فائدہ اٹھایا: آصف زرداری

لاہور (جیوڈیسک) آصف زرداری نے نواز شریف سے دوریوں کی تفصیلات سینئر پارٹی قائدین کے سامنے رکھ دیں۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے نواز شریف سے دوریوں کے راز کھولتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف نے مجھے ہر موقع پر اسٹیبلشمنٹ سے لڑا کر خود ہاتھ ملایا، میں نے مشرف کے مواخذے کا اعلان […]

.....................................................

عہدوں کی بندر بانٹ برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

عہدوں کی بندر بانٹ برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے کو ٹھیک کرنا ہے اور عہدوں کی بندر بانٹ بالکل برداشت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں بھاری تنخواہوں پر افسران کی تعیناتی سے متعلق از خود […]

.....................................................

عمران خان کا نئے پاکستان کے لیے گیارہ نکات کا اعلان

عمران خان کا نئے پاکستان کے لیے گیارہ نکات کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئے پاکستان کے لیے گیارہ نکات کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ حکومت میں آیا تو ان نکات پر عمل کرکے ملک کو نیا پاکستان بنادوں گا۔ لاہور مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم نے مجھے […]

.....................................................

عمران خان کو ملک کا وزیرِاعظم دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

عمران خان کو ملک کا وزیرِاعظم دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں عمران خان کے ساتھ اس لیے ہوں کیونکہ ملک تبدیلی چاہتا ہوں، میں پی ٹی آئی چیئرمین کو ملک کا وزیرِاعظم دیکھ رہا ہوں۔ میں عمران خان کے ساتھ ہوں۔ مینارِ پاکستان پر تحریکِ اںصاف کے جلسے سے خطاب میں […]

.....................................................

اس مرتبہ عمران خان کی باری ہے، شاہ محمود قریشی

اس مرتبہ عمران خان کی باری ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کا مینارِ پاکستان پر جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ یہ وہ سبزہ زار ہے جہاں قائدِاعظم کی قیادت میں ہندوستان کے مسلمانوں کا فیصلہ ہوا۔ آج قوم نے عمران خان کو پکارا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان 72 سالوں میں پاکستان کی کیفیت کیا ہو گئی۔ آدھا […]

.....................................................

چند دنوں میں کہاں ہوں گا، نہیں جانتا، اپنے مؤقف پر ڈٹا رہوں گا: نواز شریف

چند دنوں میں کہاں ہوں گا، نہیں جانتا، اپنے مؤقف پر ڈٹا رہوں گا: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف کا کہنا ہے آئندہ انتخابات میں ووٹ کو عزت دلوائیں گے، نہیں جانتا کہ مستقبل میں کہاں ہوں گا، جہاں بھی ہوں گا اپنے مؤقف پر ڈٹا رہوں گا، میرے نظریے میں کوئی فرق نہیں آئیگا، ملک کی تقدیر کو بدلنا ہے تو ہمیں اپنا راستہ بدلنا ہو گا۔ سابق وزیراعظم […]

.....................................................

کیا یہ حکومت کے کام نہیں، جو ہمیں کرنے پڑ رہے ہیں۔ چیف جسٹس

کیا یہ حکومت کے کام نہیں، جو ہمیں کرنے پڑ رہے ہیں۔ چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے حکومت کے کام ہمیں کرنے پڑ رہے ہیں، خاموش کبھی بیٹھا ہوں نہ بیٹھوں گا، پہلی بار کسی نے بار میں میری تصویر لگائی، عزت افزائی کا مشکور ہوں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا انسٹی ٹیوٹ آف […]

.....................................................

عامر خان ایشین گیمز کیلئے پاکستانی باکسرز کی تربیت کریں گے

عامر خان ایشین گیمز کیلئے پاکستانی باکسرز کی تربیت کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) اپنے ایک ویڈیو پیغام میں عالمی شہرت یافتہ باکسر نے کہا کہ وہ 7 مئی کو پاکستان آئیں گے اور ایشین گیمز کے سلسلے میں پاکستانی باکسرز کی ٹریننگ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ پاکستانی باکسرز میگا ایونٹس میں […]

.....................................................

منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے بیالیس برس بیت گئے

منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے بیالیس برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) شہنشاہ ظرافت کا خطاب پانے والے نامور کامیڈین منور ظریف کی آج بیالیسویں برسی منائی جا رہی ہے۔ بے ساختہ اداکاری سے شائقین کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیردینے والے منور ظریف 25 دسمبر1940 کو لاہور کے علاقہ گجرسنگھ میں پیدا ہوئے جنہیں مزاح کا فن وراثت میں ملا، مزاحیہ اداکاری میں نام کمانے […]

.....................................................

ملک میں منتخب نمائندوں کے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے، نواز شریف

ملک میں منتخب نمائندوں کے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں چند لوگوں کی بہت خوشامد اور چاپلوسی کی جارہی ہے حتیٰ کہ پرویز مشرف کے خوشامدی بھی موجود ہیں۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رانا ثنا اللہ ، خواجہ آصف ، راجہ […]

.....................................................

صرف اللہ سے ڈرتے ہیں کسی انسان کے آگے نہیں جھکیں گے، شہباز شریف

صرف اللہ سے ڈرتے ہیں کسی انسان کے آگے نہیں جھکیں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم صرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور کسی انسان کے آگے نہیں جھکیں گے۔ لاہور میں اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب کے اسپتالوں میں خواتین، بچوں اور بوڑھوں کا بہترین علاج کیا جارہا ہے، ہر […]

.....................................................

سندھ حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پیش کرے گی، آصف زرداری

سندھ حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پیش کرے گی، آصف زرداری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اخلاقی اور قانونی عنصر کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ صرف تین مہینے کا بجٹ پیش کرے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بجٹ پر تبصرہ […]

.....................................................

بارسلونا ٹینس ٹورنامنٹ: رافیل نڈال کوارٹرز فائنل میں پہنچ گئے

بارسلونا ٹینس ٹورنامنٹ: رافیل نڈال کوارٹرز فائنل میں پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) بارسلونا ٹینس ٹورنامنٹ میں اسپین کے عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے ہم وطن گارسیا لوپیز کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ بارسلونا ٹینس ٹورنامنٹ کے میچ میں اسپین کے رافیل نڈال اور ان کے ہم وطن گارسیا لوپیز میں مقابلہ ہوا، عالمی نمبر ایک نڈال نے حریف کو […]

.....................................................

چینی سرمایہ کار صوبے میں کم لاگت گھر تعمیر کریں گے، پنجاب حکومت

چینی سرمایہ کار صوبے میں کم لاگت گھر تعمیر کریں گے، پنجاب حکومت

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے منصوبے میں چینی گروپ کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے چین کے سرمایہ کاروں کے تعاون سے پنجاب میں […]

.....................................................

علی ظفر اور میشا شفیع میں وجہ تنازع بننے والی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

علی ظفر اور میشا شفیع میں وجہ تنازع بننے والی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع کے درمیان تنازع کی وجہ بننے والی ایونٹ کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ ایکسپریس نیوز نے علی ظفر اور میشا شفیع کے مابین وجہ تنازع بننے والے ایونٹ کی ویڈیو حاصل کرلی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی ظفر اور میشا شفیع ساونڈ […]

.....................................................

بہت بڑی زبردست وکٹ گرنے والی ہے، عمران خان

بہت بڑی زبردست وکٹ گرنے والی ہے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ’بہت بڑی زبردست وکٹ‘ گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عمران خان نے لاہور کے اندرون شہر میں مختلف مقامات پر ممبر سازی کیمپس کا دورہ اور کارکنوں سے خطاب کرنا تھا لیکن وہ داتا دربار پر حاضری کے بعد اسلام آباد کے […]

.....................................................

اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو 4 مئی کو طلب کر لیا

اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو 4 مئی کو طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو طلب کر لیا۔ 3 رکنی ٹربیونل نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور انگلینڈ میں مقیم اوپنر کو 4 مئی کو این سی اے میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے ناصر جمشید پر کوڈ […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کا شیڈول جاری

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کا شیڈول جاری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا 2018-19 کا شیڈول جاری کر دیا گیا، ٹیم دسمبر اور جنوری میں جنوبی افریقا میں 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ قومی ٹیم دورے کا آغاز 19 دسمبر کو بینونی میں جنوبی افریقاانوٹیشن الیون کے خلاف تین روزہ ٹور میچ […]

.....................................................

محمد عامر پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود سنگین انجری سے بچ نکلے

محمد عامر پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود سنگین انجری سے بچ نکلے

لاہور (جیوڈیسک) محمد عامر پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود کسی سنگین انجری سے بچ نکلے۔ دورۂ برطانیہ کی تیاری کیلیے قومی کیمپ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے بیٹسمین کے ایک اسٹروک پر گیند سیدھی پاؤں پر لگی۔ بولر کو چوٹ لگنے پر ساتھیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی لیکن بعد ازاں واضح ہوا […]

.....................................................

پی آئی سی بے ضابطگیاں، افضال بھٹی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

پی آئی سی بے ضابطگیاں، افضال بھٹی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بے ضابطگیوں کے کیس میں چیف جسٹس نے بورڈ ممبر پی آئی سی افضال بھٹی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران انہوں نے کہا کہ 28 اپریل کو سب کو بلائوں گا ، انہوں نے خواجہ […]

.....................................................

ہمارے ادارے کو سیاسی نہ بنایا جائے، چیف جسٹس

ہمارے ادارے کو سیاسی نہ بنایا جائے، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ آج کل سپریم کورٹ کیساتھ یکجہتی کا بڑا رجحان چل پڑا ہے، سپریم کورٹ کو کسی یکجہتی کی ضرورت نہیں ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کا لاہور ہائیکورٹ کی تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہم نے بار اور بنچ کے اختلافات […]

.....................................................

چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کیلیے پی ٹی آئی نے کہا کہ اوپر سے آرڈر آیا ہے، سراج الحق

چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کیلیے پی ٹی آئی نے کہا کہ اوپر سے آرڈر آیا ہے، سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے ووٹ کے لئے پی ٹی آئی نے کہا تھا بلوچستان کے امیدوار کو ووٹ دینے کے لیے اوپر سے آرڈر آیا ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ سینیٹ […]

.....................................................