لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر فہیم اشرف قومی ٹیسٹ ٹیم کا مستقل حصہ بننے کیلیے پرعزم ہیں۔ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاری کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے آل راﺅنڈر نے کہا کہ اپنی فارم اور فٹنس برقرار رکھتے ہوئے تینوں فارمیٹ میں صلاحیتوں […]
لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام نے ماہانہ 50 لاکھ وزٹرز کا سنگ میل عبور کر لیا۔ زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ مارچ 2018ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس کے پورٹل کو وزٹ کرنے والوں کی تعداد پچاس لاکھ کا ہندسہ […]
لاہور (جیوڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی ریسلنگ ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال، گولڈ میڈلسٹ محمد انعام بٹ پر پھولوں کی بارش ہوتی رہی۔ حکومت نے مطالبہ پورا نہیں کیا، اپنی مدد آپ کے تحت ٹریننگ جاری رکھی، قومی ہیرو نے شکوہ بھی کر دیا۔ لاہور کی علامہ […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گے. ترجمان شریف فیملی کے مطابق کلثوم نواز کئی روز سے لندن کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں جن کی تیمارداری کے لیے نوازشریف اور مریم نواز لندن جارہے ہیں۔ دوسری جانب مریم نوازنے ٹوئٹ کے ذریعے […]
لاہور (جیوڈیسک) فواد عالم کو نظر انداز کرنے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔ دورہ انگلینڈ سے نظر انداز کئے جانے والے فواد عالم سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں اور صارفین دل کھول کر چیف سلیکٹر انضمام الحق کے خلاف بھڑاس نکال رہے ہیں۔ ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت 16 ارکان اسمبلی کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر عبوری پابندی لگاتے ہوئے بنچ پر اٹھائے گئے اعتراضات کو بھی مسترد کر دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے نواز […]
لاہور (جیوڈیسک) آل راﺅنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ ہو گئے، آئی سی سی کی منظور شدہ لیب میں ایکشن کی جانچ منگل کو ہوگی۔ گزشتہ سال رپورٹ کئے جانے کے بعد آئی سی سی کے زیر اہتمام ٹیسٹ میں ان کے بازو کا خم 15 ڈگری کی قانونی حد سے متجاوز […]
لاہور (جیوڈیسک) منفرد انداز اداکاری سے لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے معروف مزاحیہ اداکار ببوبرال کی آج 7 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ اسٹیج ڈراموں میں منفرد پر فارمنس سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے معروف کامیڈین ببو برال کی آج ساتویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ایوب اختر المعروف ببو […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے چند روز کے دوران چوہدری نثار نے تیسری ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران پارٹی کے مختلف امور پر تبادلہ […]
لاہور (جیوڈیسک) انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سرفراز احمد کی قیادت میں قومی ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے 16 رکنی ٹیم میں سرفراز احمد (کپتان) اظہرعلی، فخر زمان، امام […]
لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے اور چیف جسٹس ثاقب نثار نے صورتحال کا جائزہ لینے کےلیے جائے وقوعہ کا دورہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر […]
لاہور (جیوڈیسک) صحت کے شعبہ کی اصلاحات کا عزم ، چیف جسٹس آف پاکستان ان ایکشن، پنجاب پولیس کو صوبے بھر کے عطائی ڈاکٹروں کو گرفتار کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ لاہور سپریم کورٹ رجسٹری میں سرکاری ہسپتالوں کی ابتر صورتحال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سیاسی مقدمات میں تمام فریقین نے عدالتی دائرہ اختیار تسلیم کیا، سپریم کورٹ سمیت عدالتیں آئین اور قانون کی پاسدار ہیں، عدلیہ کو برا بھلا کہنے والوں کے معاملے کو ذاتی حیثیت میں نہیں دیکھ رہے۔ لاہور میں منعقدہ تقریب میں گفتگو کرتے […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے انتقامی کارروائیاں ہیں، فیصلوں سے ظاہر ہوتا ہے، ہدف میری ذات ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے جاتی امراء میں کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسی قسم کے فیصلے کی توقع تھی، عدالتوں کے ذریعے عوام سے ان کی قیادت چھینی […]
لاہور (جیوڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی پہلی کامیابی ، کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر 7 ویں پوزیشن حاصل کر لی۔ کامن ویلتھ گیمز میں لگاتار 4 میچ برابر کرنے کے پاکستان ہاکی ٹیم کو پہلی کامیابی کینیڈا کے خلاف ملی۔ قومی ٹیم نے زبردست کارکردگی […]
لاہور (جیوڈیسک) انجری کے شکار یاسر شاہ اور شان مسعود کیمپ کا حصہ نہیں ہیں، پریکٹس کا آغاز کل سے ہو گا۔ دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کیلئے 25ممکنہ قومی کرکٹرز کا اعلان کر دیا گیا۔ انجری کے شکار یاسر شاہ اور شان مسعود کو تربیتی کیمپ میں نہیں بلایا گیا۔ محمد حفیظ اور وہاب […]
لاہور (جیوڈیسک) چودھری شجاعت کی خود نوشت “سچ تو یہ ہے” میں انکشاف کیا ہے کہ پرویز مشرف کے خیال میں ظفراللہ جمالی بہت سست تھے اور اسی وجہ سے انہیں ہٹایا گیا۔ نوازشریف آصف زرداری کے خلاف منشیات کا مقدمہ بنوانا چاہتے تھے مگر میں نے انکار کر دیا۔ کتاب میں مزید کہا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ن لیگ شکست سے دوچار ہے اور ن لیگ کا حال ایم کیو ایم سے مختلف نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پنجاب کے لوگ شہباز شریف کی […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی پنجاب میں اراکین پر گرفت کمزور پڑنے لگی، جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ ن کے باغی ارکان کا نیا محاذ سامنے آگیا، مسلم لیگ ن کے 8 ارکان اسمبلی کا مستعفی ہونے کا اعلان، مستعفی ہونے والوں میں 6 ایم این ایز اور 2 ایم پی ایز شامل ہیں۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کا مینار پاکستان میں پاور شو، سراج الحق کہتے ہیں کہ حکومت میں آئے تو لٹیروں کی گردنوں پر پاؤں رکھ کر پیسہ واپس لائیں گے۔ میں اللہ سے ڈرتا ہوں اور دوسرے سیاستدان نیب سے ڈرتے ہیں۔ جماعت اسلامی کا لاہور میں پاور شو، مینار پاکستان پر یوتھ کنونشن سے […]
لاہور (جیوڈیسک) کلاسیکل گائیک اسد امانت علی کو خاموش ہوئے گیارہ برس بیت گئے، موسیقی کو نئی جہتیں دینے والے کی آواز آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہے۔ پٹیالہ گھرانے سے تعلق رکھنے والے اسد امانت علی نے چھوٹی عمر میں ہی خاندانی روایت کو آگے بڑھایا، موسیقی کا فن والد امانت علی خان […]
لاہور (جیوڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مقابلہ دلچسپ کھیل کے بعد دو دو گولز سے برابر ہو گیا، قومی ٹیم کی جانب سے محمد ارسلان اور علی مبشر نے گول کیے۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مقابلہ ہوا، دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ کھیل دیکھنے کو […]
لاہور (جیوڈیسک) کرکٹر شاہین شاہ آفریدی 6 اپریل 2000 کو خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے، گزشتہ روز 18 برس کے ہو گئے۔ شاہین آفریدی نئی صدی میں پیدا ہونیوالے پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل کرکٹر اور 78ویں ٹی 20 کھلاڑی ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کو ان کی عمدہ کارکردگی کے سبب نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ویسٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی جب کہ ’’اے‘‘ کیٹیگری سے تنزلی کا امکان ہے۔ تینوں فارمیٹ کے ٹیلنٹ پول میں شامل کھلاڑیوں کی فٹنس کا معیار جانچنے کیلیے ٹیسٹ 9اور 10اپریل کو ہونے ہیں،ان میں گذشتہ سال سینٹرل پانے والے35کرکٹرز کے ساتھ پی ایس ایل میں […]