سرفراز مسلسل 7 ٹی 20 سیریز جیتنے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے

سرفراز مسلسل 7 ٹی 20 سیریز جیتنے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسری بار کلین سویپ کیا۔ سرفراز لگاتار سات ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے۔ سرفراز کی قیادت میں شاہینوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسری بار کلین سویپ کیا۔ قومی ٹیم نے 2016 ء میں کالی آندھی […]

.....................................................

تحریک لبیک نے حکومت کو دی گئی ڈیڈلائن میں 2 روز کی توسیع کر دی

تحریک لبیک نے حکومت کو دی گئی ڈیڈلائن میں 2 روز کی توسیع کر دی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک لبیک نے حکومت کو معاہدے پرعمل درآمد کے لئے دی گئی ڈیڈلائن میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ علامہ خادم حسین رضوی نے حکومت کو فیض آباد معاہدے کے 6 نکات پرعمل درآمد کے لئے دی گئی ڈیڈ لائن میں مزید 2 روز کی توسیع کردی ہے۔ لاہور میں داتا دربار […]

.....................................................

بابر اعظم آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون بیٹسمین بن گئے

بابر اعظم آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون بیٹسمین بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں انتہائی شاندار کارکردگی دکھانے والے بابر اعظم ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئے اور بہترین بلے باز کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ جبکہ باولنگ میں شاداب خان دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوینٹی ریکنگ کے مطابق بابراعظم […]

.....................................................

حکومت آرٹیکل 232 کے تحت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھا سکتی ہے۔ شیخ رشید

حکومت آرٹیکل 232 کے تحت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھا سکتی ہے۔ شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) شیخ رشید نے پیش گوئی کر دی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 232 کے تحت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھا سکتی ہے، نون لیگ صادق سنجرانی کو قائمقام صدر برداشت نہیں کرے گی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

لاہور: برکت مارکیٹ کی بیکری میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

لاہور: برکت مارکیٹ کی بیکری میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے برکت مارکیٹ میں بیکری میں آتشزدگی کے باعث اوپری منزل پر سوئے 5 افراد دھویں کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے، شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ لاہور میں برکت مارکیٹ کی بیکری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے […]

.....................................................

نہتے کشمیریوں کی شہادت کیخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے

نہتے کشمیریوں کی شہادت کیخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے

لاہور (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 20 سے زائد نہتے کشمیریوں کو شہید کئے جانے کیخلاف چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کی طرح گوجرانوالہ، فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان، کراچی، حیدر آباد، کوئٹہ، پشاور، سیالکوٹ، جہلم، وہاڑی اور دیگر شہروں میں ہونے والے مظاہروں […]

.....................................................

وزیرِ اعظم بننے کا موقع ملا تو ترجیحات بتاؤں گا، شہباز شریف

وزیرِ اعظم بننے کا موقع ملا تو ترجیحات بتاؤں گا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ الیکشن اپنے وقت پر ہونے چاہیں۔ وزیرِ اعظم بننے کا موقع ملا تو ترجیحات بتاؤں گا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم بننے کا موقع ملا تو ترجیحات بتاؤں گا۔ لندن سے لاہور واپسی […]

.....................................................

سب ممبر بنیں، 2018ء کا الیکشن جیتیں گے: عمران خان

سب ممبر بنیں، 2018ء کا الیکشن جیتیں گے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اب ملک کی تقدیر بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔ اگر خیبر پختونخوا کی پولیس بہتر نہ ہوتی تو نواز شریف سوات میں تقریر نہیں کر سکتے تھے۔ سوات میں نواز شریف نے کہا ترقی نظر نہیں آ رہی، شاید پاناما کے بعد ان کی […]

.....................................................

پنجاب کے سالانہ بجٹ کا آدھا لاہور پر خرچ ہو رہا ہے: عمران خان

پنجاب کے سالانہ بجٹ کا آدھا لاہور پر خرچ ہو رہا ہے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے پنجاب کا آدھا بجٹ لاہور پر خرچ ہوتا ہے، ملتان میں میٹرو منصوبے کی ضرورت ہی نہیں تھی، خالی بسیں چل رہی ہیں، حکمران ہسپتالوں، تعلیم اور صاف پانی کے منصوبے نہیں لگاتے کیونکہ ان میں پیسہ نہیں بنتا۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین […]

.....................................................

بھارتی ہائی کمشنر پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

بھارتی ہائی کمشنر پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے وہ دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے پرامید ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اجے بساریہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے شہری کرکٹ کی بحالی چاہتے ہیں۔ دونوں اطراف کے حالات ساز گار ہوتے ہی […]

.....................................................

واجد ضیا خود ہمارے حق میں گواہی دیں گے، مریم نواز

واجد ضیا خود ہمارے حق میں گواہی دیں گے، مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مریم نواز نے کہا ہے کہ واٹس ایپ زدہ جے آئی ٹی کا پہلے طے شدہ ایجنڈے کے تحت ایک کمرے میں بیٹھ کر رپورٹ تیار کرنا آسان ہے مگر عدالتوں میں ان چالاکیوں کا دفاع کرنا ناممکن ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں مریم نواز شریف […]

.....................................................

پی ایس ایل میں زخمی ہونے کے باجود کھیلا، کامران اکمل

پی ایس ایل میں زخمی ہونے کے باجود کھیلا، کامران اکمل

لاہور (جیوڈیسک) پشاور زلمی کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں میری پرفارمنس سب کے سامنے ہے، قومی ٹیم میں منتخب کرنا سلیکٹرز کا کام ہے۔ نجی ٹیلی وژن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کامران اکمل کا کہنا تھا کہ کرکٹ میرے خون میں شامل ہے، جب تک […]

.....................................................

رواں سال ہونڈا کا دوسری مرتبہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

رواں سال ہونڈا کا دوسری مرتبہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی، گاڑیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ رواں سال کے دوران ہونڈا پاکستان کی جانب سے دوسری مرتبہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مقامی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ہونڈا پاکستان نے گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ روپے کی قدر […]

.....................................................

مجھے نکال کر پاکستان سے زیادتی کی گئی، اپنے خلاف فیصلے کو نہیں مانتا، نواز شریف

مجھے نکال کر پاکستان سے زیادتی کی گئی، اپنے خلاف فیصلے کو نہیں مانتا، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ مجھے نکال کر پاکستان سے زیادتی کی گئی جس سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے ہمیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بھاگنے والے نہیں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے خلاف […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے پندرہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری پندرہ رکنی سکواڈ میں سرفراز […]

.....................................................

15 ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 اپریل کو ہو گی

15 ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 اپریل کو ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) قومی بچت انعامی سکیم کے تحت 15 ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 اپریل کو منعقد ہو گی۔ قرعہ اندازی میں 15 ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 1 لاکھ […]

.....................................................

شیخ رشید نے ن لیگ میں ٹوٹ پھوٹ کی پیشگوئی کر دی

شیخ رشید نے ن لیگ میں ٹوٹ پھوٹ کی پیشگوئی کر دی

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایک اور دعویٰ کر دیا، کہتے ہیں کہ بلوچستان سے نئی پارٹی آئے گی، ن لیگ سے بھی ایک آزاد گروپ نکلے گا، الیکشن 2018ء میں ہوئے تو نومبر سے پہلے نہیں ہو سکیں گے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نئی پیش […]

.....................................................

ملک میں نہ جوڈیشل مارشل لا لگنا ہے نہ کوئی اور مارشل لا لگے گا: وزیراعظم

ملک میں نہ جوڈیشل مارشل لا لگنا ہے نہ کوئی اور مارشل لا لگے گا: وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت نے محدود وسائل کے باوجود بڑے چیلنجز پر قابو پایا ہے۔ انہوں نے کہا ملک میں نہ جوڈیشل مارشل لاء لگے گا اور نا ہی کوئی اور، جولائی میں عوام فیصلہ کریں گے جو سر آنکھوں پر ہو گا۔ لاہور میں […]

.....................................................

ہاشمی ایسے سیاسی مسافر ہیں جنہیں کوئی اپنی ٹرین پر بٹھانے کو تیار نہیں۔ چوہدری نثار علی خان

ہاشمی ایسے سیاسی مسافر ہیں جنہیں کوئی اپنی ٹرین پر بٹھانے کو تیار نہیں۔ چوہدری نثار علی خان

لاہور (جیوڈیسک) چوہدری نثار علی خان نے ترجمان کے ذریعے دئیے گئے بیان میں کہا ہے کہ فوجی حکومت کا وزیر رہنے والا شخص جمہوریت کا ارسطو بنے نہ ہی ن لیگ کی قربت کے لیے ان کا کندھا استعمال کرے۔ ترجمان کے ذریعے جاری بیان میں چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ جاوید […]

.....................................................

مریم نواز پارٹی کو بند گلی سے باہر لے کر آئی ہیں: پرویز رشید

مریم نواز پارٹی کو بند گلی سے باہر لے کر آئی ہیں: پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) پرویز رشید کا کہنا ہے پارٹی کو بند گلی میں لے جانے کیلئے کون کوشاں ہے، سب کو پتا ہے، مریم نواز پارٹی کو بند گلی سے باہر لے کر آئی ہیں۔ انہوں نے کہا عوامی سطح پر مریم نواز کی پذیرائی کس کو ہضم نہیں ہو رہی، سب جانتے ہیں۔ سینیٹر پرویز […]

.....................................................

واہگہ بارڈ پر پرچم اتارنے کی تقریب، شرکا کا جوش و خروش

واہگہ بارڈ پر پرچم اتارنے کی تقریب، شرکا کا جوش و خروش

لاہور (جیوڈیسک) یوم پاکستان کی مناسبت سے واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں رینجرز کے اسپشل دستے نے شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا جب کہ فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ ہرسال کی طرح امسال بھی یوم پاکستان کے موقع پر واہگہ بارڈ پر پرچم اتارنے کی روایتی تقریب کا […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈکپ 2019 ء : ویسٹ انڈیز کے بعد افغانستان نے بھی کوالیفائی کر لیا

کرکٹ ورلڈکپ 2019 ء : ویسٹ انڈیز کے بعد افغانستان نے بھی کوالیفائی کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ دوہزار انیس میں ویسٹ انڈیز کے بعد افغانستان نے بھی کوالیفائی کر لیا۔ زمبابوے کی ٹیم انتالیس سال بعد ایونٹ میں نمائندگی سے محروم ہو گئی، سپر سکس مرحلے میں آئرش کھلاڑیوں کو افغان ٹیم کے ہاتھوں پانچ وکٹ کی شکست ہو گئی۔ زمبابوے میں کھیلے گئے ورلڈکپ دوہزار انیس کے […]

.....................................................

دوسرا ایلیمینیٹر: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

دوسرا ایلیمینیٹر: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 13 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ فائنل میں پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔ پی ایس ایل تھری کے دوسرے فیصلہ کن معرکے میں پشاور زلمی نے میدان […]

.....................................................

ایران ویزا ڈراپ باکس ایسوسی ایشن کے وفد کا مجید صادقی دولت آبادی ایرانی قونصل جنرل کے ساتھ گروپ فوٹو

ایران ویزا ڈراپ باکس ایسوسی ایشن کے وفد کا مجید صادقی دولت آبادی ایرانی قونصل جنرل کے ساتھ گروپ فوٹو

لاہور (پ ر) ایران ویزا ڈراپ باکس ایسوسی ایشن کے وفد نے ایسوسی ایشن کے صدر سید محمدرضا موسوی کی سربراہی میں مجید صادقی دولت آبادی قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران کی زائر ین کیلئے خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی ویزا […]

.....................................................