لاہور (جیوڈیسک) نیب نے وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں پوچھ گچھ کیلئے طلب کر لیا ہے۔ نیب نے وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کو 22 مارچ جبکہ ان کے بھائی صوبائی وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق کو 26 مارچ کو طلب کیا ہے۔ تفصیلات کے […]
لاہور (جیوڈیسک) انور علی کی جارحانہ اننگز کے باوجود پاکستان سپر لیگ تھری کے پہلے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دے دی۔ 158 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز […]
لاہور (جیوڈیسک) آج لاہور میں پی ایس ایل کا میلہ سج رہا ہے، شہر اور سٹیڈیم کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، 18ہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے، ہیلی کاپٹر سے سرویلنس اور نہر میں کشتیوں سے بھی پٹرولنگ ہو گی۔ لاہور میں آج سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے […]
لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل تھری کا آر یا پار کا میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا، لیگ ٹو کی فائنلسٹ ٹیمیں لاہور ہی کے میدان میں ایک بار پھر مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان سپر لیگ تھری کا پاکستان میں پہلا مقابلہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ میں اختلاف رائے کی آزادی ختم ہو چکی ہے، عزت ملنے تک حالات ٹھیک رہے۔ نواز شریف سے کہا تھا کہ جس کے ساتھ 30 سال کا تعلق ہو بگاڑنے میں بھی 30 سال لگاؤ۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”آن […]
لاہور (جیوڈیسک) اگر حکومت کو چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست نہ دیتے تو وہ شریف خاندان کو “چوری کی اجازت” کا قانون بنا لیتے، نواز شریف ہر جگہ “مجھے کیوں نکالا” کا شور مچا رہے ہیں۔ جمہوری آمر زیادہ خطرناک ہوتا ہے، ادارے تباہ کر دیتا ہے۔ اگلے چھ ماہ میں پاکستان کے مستقبل […]
لاہور (جیوڈیسک) پشاور زلمی کے تمام کھلاڑیوں نے تو پاکستان آنے کی حامی بھر لی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا پہلا مرحلہ ختم ہوگیا ہے۔ 6 ٹیموں میں سے دو ملتان سلطانز اور لاہور قلندر ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں جبکہ پوائنٹس کے حساب […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود بھارت میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کیے جانے کے معاملے پروزارت خارجہ کو صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود نئی دلی سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 271 کے ذریعے شام لاہور کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو کرپشن الزامات پر معطل کر دیا گیا ہے، احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر نیب نے گرفتار کیا ہے۔ آشیانہ ہاوسنگ سکیم سکینڈل میں ہونے والی مبینہ کرپشن میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے اور قائدِ اعظم تھرمل پاور […]
رائے ونڈ (جیوڈیسک) لاہور میں رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر پولیس کیمپ کے قریب خود کش حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر پولیس کیمپ کے قریب خود کش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف پر تقریب کے دوران ایک شخص کی جانب سے جوتا پھینکا گیا جو ان کے سینے پر جالگا۔ گڑھی شاہو میں سابق وزیراعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ کے زیراہتمام تقریب میں شریک ہوئے اور جب وہ خطاب کے لئے ڈائس پر آئے تو ایک شخص نے ان کی جانب […]
لاہور (جیوڈیسک) اسٹیل میٹریل اور میٹروبس روٹ پر کنکریٹ میٹریل انتہائی ناقص استعمال کیا گیا، میٹرو بس روٹ میں مارکیٹ ریٹ سے ہٹ کر 18فیصد مہنگا ٹھیکہ دیا۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے سپیشل آڈٹ رپورٹ میں مزید انکشافات کر ڈالے، رپورٹ کے مطابق راولپنڈی سٹاپ 3 تا 5 اور اسلام آباد سٹاپ 3 اور […]
لاہور (میڈیا ورلڈ لائن) کاہنہ و گردونواح میں صفائی کے ناقص انتظامات، مین فیروزپور روڈسمیت شہری علاقوں میں ہر طرف کچرا پھیل گیا۔ شدید بدبو،دھول،مٹی اورکوڑے کے ڈھیروں نے شہریوں کا جینا مشکل کر دیا۔لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے نشتر ٹائون، یوحنا آباد، دلوخرد، کاہنہ کے علاقہ گجومتہ ،حاجی دی ورکشاپ،شالیمارٹائون،آہلووالی گلی،گرودوارے والی گلی، […]
لاہور (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد پنجاب حکومت صوبے میں خود ساختہ مہنگائی کے سیلاب کو روکنے کے لیے میدان عمل میں اتر آئی ہے۔ پنجاب حکومت نے خودساختہ مہنگائی کرنیوالوں کے خلاف حکم جاری کیا ہے کہ گراں فروشی کرنے اور اشیاء صرف کو سرکاری ریٹ سے زائد نرخ پر فروخت کرنے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ اور شریک ملزم شاہد شفیع کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹویوٹا نے اپنی نئی گاڑی ایس یو وی فورچنر کا نیا ورژن پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے، اس گاڑی میں 1 جی ڈی۔ایف ٹی وی 2.8 لیٹر ڈیزل انجن دیا گیا ہے۔ پاکستان میں مقبول ٹویوٹا موٹرز کی نئی ڈیزل انجن والی گاڑی کو فروخت کے لیے پیش کردیا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) سینیٹ میں خالی ہونے والی باون نشستوں پر الیکشن میں ن لیگ کے حمایت یافتہ پندرہ امیدوار کامیاب ہو گئے۔ پیپلز پارٹی کے بارہ امیدوار بھی جیت گئے۔ چھ سیٹیں پی ٹی آئی کے نام رہی۔ بارہ آزاد امیدوار بھی ایوان بالا کے رکن منتخب ہوئے۔ حکمران جماعت اور اتحادیوں کی ایوان بالا […]
لاہور (جیوڈیسک) اوگرا نے ملک بھر میں ایل پی جی کی یکساں قیمت کا اعلان کرتے ہوئے فی کلو قیمت 107 روپے50 پیسے مقرر کردی۔ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے نائب چیئرمین علی حیدر کے مطابق اوگرا کی جانب سے ملک بھر میں ایل پی جی کی یکساں قیمت کے اعلان کے بعد فی کلو […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے احد چیمہ کی گرفتاری پر افسران کو احتجاج سے روک دیا جب کہ پنجاب اسمبلی میں نیب کے خلاف قرارداد پر بھی برہمی کا اظہار کیا ہے۔ نیب نے 21 فروری کو کارروائی کرتے ہوئے لاہور ڈویلمپنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سوسائٹی […]
لاہور : والدین اور اساتذہ کرام پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں، طلبائ و طالبات کی تعلیمی و دینی تربیت کے ساتھ ساتھ ان کی کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دیں۔ بچے ہمارے مستقبل کے معمار ہیں۔ ان کی بہتر تعلیم و تربیت سے بچے مستقبل میں ملک و قوم کی بھاگ دوڑ […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کے دور میں ہونے والی بھرتیوں کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے۔ نیب کی جانب سے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکینڈل سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ قومی ادارے کی جانب سے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کے دور میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے پی ایس ایل فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی کیساتھ 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ معطل کرکٹر کو بکی سے رابطے، کرکٹر کو اکسانے اور بورڈ کو اطلاع نہ دینے پر سزا ہوئی۔ شاہ زیب حسن پر 3 الزام لگائے گئے […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی کا لاہور میں اجلاس ہوا جس میں سب آئے لیکن سابق وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان کو کسی نے دعوت تک نہیں دی۔ مسلم لیگ (ن) کے نئے پارٹی صدر کے انتخاب کے موقع پر اہم رہنما چودھری نثار علی خان مکمل نظر انداز، شرکت […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نواز شریف 3 بار وزیراعظم رہے، انہوں نے پاکستان کو کیا دیا، ان کی غلط فہمی ہے کہ وہ پاکستان کو ترقی کی طرف لے جائیں گے۔ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ میرے دور میں سعودی فرمانروا کنگ عبداللہ کی […]